1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماہم صاحبہ کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ھارون رشید, Dec 1, 2016.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ماہم صاحبہ
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ضروری ہے حل کرنا؟
    مجھے جھوٹ بولنا پڑے گا نا:87:
     
    ھارون رشید likes this.
  3. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2016
    Messages:
    237
    Likes Received:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    پرچہ حل نہ کرنے کی تین وجوہات لکھ دیں ۔ ۔ ۔ آسان سا حل ہے
    نہیں تو کوئی جھوٹ موٹ سا تعارف لکھ دیں ہم نے کونسا ایف آئی اے سے تحقیقات کروانی ہے
     
    ماہم likes this.
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے بچے جھوٹ نہیں بولتے :beating:
     
    ماہم likes this.
  5. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کون ہیں پہلے تو یہ بتائیے؟ ابھی دو دن پہلے تو میں نے آپ کا نام تیسرا انسان پڑھا تھا ۔
     
  6. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    بچے؟ آپ کون سا بڑے ہوگئے ہیں؟
     
    ھارون رشید and شانی like this.
  7. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں سب بچے ہی ہیں آپ بے فکر ھو کر تعارف کروائیے
    چاچا جی ہیں نا
     
    ماہم and ھارون رشید like this.
  8. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2016
    Messages:
    237
    Likes Received:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں تو یہ بھی نہیں پتا کہ ان کا شمار اچھے بچوں میں ہوتا بھی ہے یا نہیں
     
    ماہم likes this.
  9. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2016
    Messages:
    237
    Likes Received:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    دو ہفتے پہلے دیکھتیں تو شاید کوئی دوسرا ہوتا ( پہلا بھی ہوسکتا ہے ) ، نام بدلنے کی یہ لمبی کہانی ہے
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب توبالوں میں سے بھی سر نکل رہا ہے
     
    ماہم likes this.
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں ہیں مجھے بھی بتائیں
     
  12. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں؟ اس فورم میں چاچا بھی ہیں؟
     
  13. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا یعنی آپ بوڑھے ہو رہے ہیں؟ مگر یہ تصویر کس کی ہے یہ تو بچے کی ہے
     
  14. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    اس فورم کو سمجھوں گی پہلے پھر تعارف کرواؤں گی۔
    اچھا مجھے بتائیے کہ ہم خود سے کچھ لکھوں تو کیسے لکھوں نئی لڑی کیسے بناؤں؟
     
    شانی likes this.
  15. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    میرا شمار بچوں میں ہی نہیں ہوتا تو آپ کو پتا چلے گا بھی کیسے
     
    چوتھا انسان likes this.
  16. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2016
    Messages:
    237
    Likes Received:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    انسان بچہ ہی رہتا ہے ہے جب تک بچہ والا نہ بن جائے
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار جو مجھے بوڑھا کہا

    میری صرف ایک شادی ہوئی ہے



    اور ابھی صرف بڑا بیٹا جوان ہوا ہے
     
  18. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    بیشک ضرور .آپ اسے کو سمجهے اور پهر لکهے
     
  19. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    بھئی ہم کو کیا پتہ آپ کا شادی ہوا یا نہیں۔ اگر ہوا تو کتنا ہوا
    اگر بچہ ہے تو کتنا بڑا۔ خود ہی بولا تھا کہ بالوں سے سر نظر آنے لگ گیا ہے۔ ہم سمجھا آپ کوئی بوڑھا بابا ہوگا۔
     
    ھارون رشید likes this.
  20. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    انسان جب تک بوڑھا نہیں ہوتا جب تک وہ خود کو بوڑھا نا سمجھنے ،،
    کچھ لوگ جوانی میں ہی بوڑھے ہو جاتے ہیں ،،
     
    ماہم and ھارون رشید like this.
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تعارف کی لڑی میں آپ نے گپ شپ شروع کر دی ہے ۔
     
  22. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2016
    Messages:
    237
    Likes Received:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    گپ شپ نہیں انتطار ہورہا ہے " تعارف " کا
     
  23. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2016
    Messages:
    237
    Likes Received:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  24. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ،،، مان گئے نا​
     
    چوتھا انسان likes this.
  25. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    ماہم ناز۔والدین اور خالہ نے
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    کوئی نہیں
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    غلط بیانی کی اجازت ہے تو چھپانے کی کیوں نہیں؟
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    بورے والا
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    بی ایڈ۔ کیوں کہ ہے ہی ضروری۔
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    اُن سے کونسی ہستی مراد ہے؟
    مشاغل : سونا:پ
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    ٹیچنگ۔
    یہ ایک پبلک سائیٹ ہے یہاں کاروبارِ محبت اول تو کرتا ہی نہیں کوئی۔ اور دوسرے بات لکھنا ہی نہیں چاہیئے۔
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    کوئی بھی نہیں۔
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    خاموش قاری ہوں یہاں کی کچھ عرصہ سے۔ اب جوائن کرلیا:)
    تعارف سرچ انجن کے تھرو ہی ہوا۔
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اُن سے کونسی ہستی مراد ہے؟
    جیون ساتھی ہے
    آپ کا تعارف اچھا لگا بہت شکریہ ۔
     
    ماہم likes this.
  27. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    پاکستانی55 likes this.
  28. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم
    آپ کا تعارف اچھا لگا
     
    ماہم and پاکستانی55 like this.
  29. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2016
    Messages:
    237
    Likes Received:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    سادہ اور اچھا ۔ ۔ ۔ مناسب ہے آپ کا تعرف
     
    ماہم and پاکستانی55 like this.
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بچہ بھی ماشاء اللہ جوان ہی ہے میری طرح

    بالوں سے سر نکلنے کا مطلب قد بڑا ہونا ہوتا ہے


    لگتا ہے آپ نے کوئی تعلیم یافت نہیں کی
     
    ماہم likes this.

Share This Page