1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فیصل سادات کو مبارکباد

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by واصف حسین, Dec 27, 2014.

  1. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    ہماری اردو کی جانب سے فیصل سادات کو شادی خانہ آبادی پر ڈھیروں مبارک۔
    ہماری دعا ہے کہ ان کی زندگی خوشیوں سے پر رہے۔۔۔آمین۔
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ماشاء اللہ ۔
    فیصل سادات بھائی ڈھیروں مبارک بادیں اور نیک تمنائیں

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    یہ حادثہ ۔۔ بلکہ ۔۔ یہ معرکہ چپکے چپکے کب سرانجام کر لیا ؟
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    1.gif
    2.gif fssfull.gif 4.gif
    rabbit_46[2.gif shady full.gif 8.gif
    roses-desi-glitters-24.gif mubarak new.gif 10.gif
    7+1.gif prayfull.gif
    RedRoseAnimated-1.gif 12.gif
     

    Attached Files:

  4. ندیم وجدان
    Offline

    ندیم وجدان ممبر

    ماشاء اللہ شادی مبارک جناب فیصل سادات
    [​IMG]
    اللہ تعالیٰ اس نئے بننے والے جوڑے کو زندگی کی ہر خوشی عطا فرمائے آمین۔
    اللہ تعالیٰ اس جوڑے کو تمام آفتوں،مصیبتوں،بلاؤں،آزمائشوں سے محفوظ رکھے آمین۔
    اللہ تعالیٰ انہیں نیک صالح اولاد عطا فرمائے جو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنے آمین۔

    [​IMG]
     
  5. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    فیصل بھائی شادی کی :khao:بہت بہت مبارک ہو
     
  6. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    فیصل سادات جی میری طرف سے بھی شادی کی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں۔
    اللہ کریم آپ کے لیے زندگی کا یہ نیا سفر بہت بابرکت و پرمسرت فرمائے۔
    خوش رہیں
    بہت جئیں

    [​IMG]
     
  8. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    السلام علکیم۔
    تمام بھائیوں اور بہنوں کا بہت شکریہ۔
     
    نعیم and ملک بلال like this.
  9. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

Share This Page