1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عاجزی کے تکبر سے بچو (قول)

Discussion in 'اردو ادب' started by زیرک, Jan 15, 2018.

  1. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    "عاجزی کے تکبر سے بچو، کیونکہ یہ نفس کا فریب ہے اور انسان سمجھنے لگتا ہے کہ اس دنیا میں مجھ سے زیادہ عاجز کوئی نہیں ہے"۔
    سید علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش
     
    ماہم likes this.
  2. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیرا
    :)
    اور اسےخود فریبی بھی کہہ سکتے ہیں؟؟
     
    زیرک likes this.
  3. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    بات کو سمجھانے کے لئے اسے خودفریبی بھی کہہ سکتے ہیں، (مگر مجبوری یہی ہے کہ قول میں ان کے الفاظ ہی شامل کئے جا سکتے ہیں)۔
     
    ماہم likes this.
  4. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    صرف سوال پوچھا تھا:)
    قول میں ردوبدل کیوں کرنا جی؟؟
     
    زیرک likes this.
  5. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے سمجھایا ہی ہے۔:khudahafiz:
     
    ماہم likes this.
  6. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    ہی ہی۔ اوکے باس:p
     
    زیرک likes this.

Share This Page