1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طلبہ و طالبات کی "قلمی" نفسیات

Discussion in 'فروغِ علم و فن' started by ابو تیمور, Oct 30, 2013.

  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے طلبہ و طالبات جو لیکچر کے دوران۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • پین کھول کر رکھتے ہیں مگر کم لکھتے ہیں۔ جو عموماً ذہین ہوتے ہیں مگر دوسروں کو اچھا مشورہ نہیں دے سکتے
    • پین بند رکھتے ہیں۔ وہ مغرور لیکن تنہائی پسند ہو سکتے ہیں۔
    • پین کا ڈھکن یا کور دوسرے ہاتھ میں رکھتے ہیں۔ وہ عموماً ہوشیار مگر سرد مزاج کے حامل ہو سکتے ہیں
    • پین کو بار بار کھولتے اور بند کرتے ہیں۔ وہ عموماً نالائق ہوتے ہیں مگر گھریلو مسائل کو بہت خوبصورتی کے ساتھ حل کر سکتے ہیں
    • پین کو خواہ مخواہ استعمال کرتے اور اُلٹی سیدھی لکیریں کھینچتے ہیں۔ انہیں پڑھائی سے کوئی خاص دلچسپی نہیں ہوتی
    • پین کی نِب جان بوجھ کر دوسروں کو چبھوتے ہیں۔ وہ خصوصاً حاضر جواب ہوتے ہیں مگر یہ لوگ زندگی میں کامیابی تاخیر سے حاصل کرتے ہیں
    • پین کو بار بار منہ میں رکھتے ہیں۔ وہ عموماً لیکچر سمجھ لیتے ہیں مگر وہ کوئی چیز حفاظت سے نہیں رکھ سکتے
    • پین کو بار بار پیشانی پر مارتے ہیں۔ وہ ریاضی میں کمزور مگر عموماً بہترین وکیل ثابت ہو سکتے ہیں
    • پین یا پنسل دانتوں میں دبائے رکھتے ہیں۔ وہ عموماً آرٹ کے ماہر مگر طبعیت کے حساس ہو سکتے ہیں

    اپنا یا اپنے بچوں کا تجزیہ کریں کہ کن صلاحیتوں کے مالک ہیں یا کس چیز پر توجہ دینے کی ضرورت ہے
     
    ملک بلال likes this.
  2. bilal260
    Offline

    bilal260 ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    182
    Likes Received:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو ان میں سے کوئی کام بھی نہیں کرتا میں تو صرف لکھتا ہوں۔پن سے۔
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دلچسپ معلومات ہیں
     
    bilal260 likes this.

Share This Page