1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سینئر پاکستانی بلے باز یونس خان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے

Discussion in 'خبریں' started by حنا شیخ, Apr 24, 2017.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یونس خان پاکستان کے پہلے ١٠٠٠٠ رنز بنانے والے بیلے باز بن گئے
    مبارک ہو یونس خان

    مبارک ہو پاکستانیوں
    دوسری جانب ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سینچریاں بنانے والوں میں بھی یونس خان کا نام شامل ہو گیا ہے۔ اس فہرست میں سابق بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ یونس خان کا چھٹا نمبر ہے۔ یاد رہے کہ یونس خان پاکستان کے سب سے زیادہ سینچریاں بنانے والے بلے باز ہیں۔

     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page