1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سپریم کورٹ کا زبردست فصلہ

Discussion in 'خبریں' started by حنا شیخ, May 3, 2017.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پانامہ فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اور عدالت نے سٹیٹ بنک اور ایس ای سی کی طرف سے جے آئی ٹی کے لئے دیئے گئے ناموں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی کے لئے بھیجے گئے نام غیر جانبدار نہٰیں ہیں ۔عدالت نے ناموں کو مسترد کرتے ہوئے حکم دیا کہ ناموں کی منظوری عدالت خود کرے گی۔​
     
    ھارون رشید likes this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو اچھی خبر دی آپ نے
     

Share This Page