1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حکایات سعدی و رومی

Discussion in 'تعلیماتِ قرآن و حدیث' started by سمیعہ412, Jan 8, 2010.

  1. سمیعہ412
    Offline

    سمیعہ412 ممبر

    Joined:
    Jul 7, 2009
    Messages:
    1,586
    Likes Received:
    938
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حکایات سعدی و رومی

    جزاک اللہ خیر
     
  3. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حکایات سعدی و رومی

    لیکن تصویری اساس ہونے کی وجہ سے یہ پیش بہا حکایت کسی سرچ انجن سے تلاش نہیں‌کیا جاسکتا ہے۔
     
  4. سمیعہ412
    Offline

    سمیعہ412 ممبر

    Joined:
    Jul 7, 2009
    Messages:
    1,586
    Likes Received:
    938
    جواب: حکایات سعدی و رومی

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حکایات سعدی و رومی

    جزاک اللہ خیر
     
  6. سمیعہ412
    Offline

    سمیعہ412 ممبر

    Joined:
    Jul 7, 2009
    Messages:
    1,586
    Likes Received:
    938
    جواب: حکایات سعدی و رومی

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حکایات سعدی و رومی

    جزاک اللہ خیر
     
  8. سمیعہ412
    Offline

    سمیعہ412 ممبر

    Joined:
    Jul 7, 2009
    Messages:
    1,586
    Likes Received:
    938
    جواب: حکایات سعدی و رومی

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  9. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حکایات سعدی و رومی

    جزاک اللہ خیر
     
  10. سمیعہ412
    Offline

    سمیعہ412 ممبر

    Joined:
    Jul 7, 2009
    Messages:
    1,586
    Likes Received:
    938
    جواب: حکایات سعدی و رومی

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  11. عاجز
    Offline

    عاجز ممبر

    Joined:
    Nov 23, 2008
    Messages:
    3
    Likes Received:
    0
    جواب: حکایات سعدی و رومی

    ما شاء اللہ بہت اچھی پوسٹ ہے۔
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حکایات سعدی و رومی

    السلام علیکم۔
    یہ فیصلہ کون کرے کہ کسی شخص کے اندر برائی کتنی جڑ پکڑ چکی ہے ؟ اور یہ کہ اب کوئی شخص برائی میں اس قدر پھنس چکا ہے کہ اسکے دل پر مہر لگ چکی ہے اور اب وہ کبھی رحمتِ الہی سے ہدایت یافتہ نہیں ہوسکتا ؟؟؟
    میری ذاتی رائے تو یہ ہے کہ خواہ مخواہ دوسروں کی عیب جوئی کرنے سے بہتر ہے انسان ہر کسی کو خود سے اچھا سمجھے۔
     
  13. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حکایات سعدی و رومی

    جزاک اللہ خیر ًا
     
  14. سمیعہ412
    Offline

    سمیعہ412 ممبر

    Joined:
    Jul 7, 2009
    Messages:
    1,586
    Likes Received:
    938
    جواب: حکایات سعدی و رومی

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  15. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    نفس امارہ کی دیوار
    ===============.
    کسی ندی کے کنارے ایک اونچی دیوار بنی ھوئی تھی اس دیوار پر ایک پیاسا آدمی بیٹھا ھوا تھا پیاس کے مارے اس کی جان لبوں پر آگئی تھی وہ دیوار اس پیاسے انسان اور اس کی پیاس کے درمیان حائل تھی اسے جب اور کچھ نہ سوجھا تو اس شخص نے دیوار سے اینٹیں اکھیٹر کر ندی کے پانی میں پھینکنی شروع کردی تھیں اینٹ پانی میں گرتی تو ایک آواز پیدا ھوتی جس سے وہ پیاسا انسان لطف اندوز ھو رھا تھا وہ تو اس سریلی آواز پر عاشق ھوگیا تھا وہ مسلسل اینٹیں پھنیکتا جارھا تھا اور اس سے اسے ایک خاص نشے کی سی کیفیت محسوس ھورھی تھی
    ندی کے پانی اس شخص سے مخاطب ھو کر کہا
    اے بندہ خدا تو مجھے اینٹیں کیوں مارے جارھا ھے تجھے اس سے کیا حاصل ھورھا ھے میں نے تیرا کیا بگاڑا ھے
    پیاسے انسان نے جواب دیا
    اے ندی کے ٹھنڈے میٹھے پانی ایسا کرنے میں میرے دو فائدے ھیں
    پہلا فائدہ تو یہ ھے کہ اینٹ پھنکنے کے بعد جو آواز آتی ھے اس سے میرے مردہ جسم میں جان پڑ جاتی ھے میرے لے یہ دنیا کی سب سے سریلی آواز بن گئی ھے پیاسوں کو اس آواز سے بڑا سرور ملتا ھے دوسرا فائدہ یہ ھے کہ جتنی زیادہ اینٹیں اس ندی میں گرتی جارھی ھیں اتنا ھی ندی کا پانی میرے قریب آتا جا رھا ھے گویا محبوب کے وصل کا لمحہ قریب سے قریب تر ھوتا جارھاھے
    غور وفکر کرنے والوں کے لئے اس میں جو پوشیدہ نکتہ ھے وہ یہ ھے کہ نفس امارہ کی دیوار جب تک سر اٹھا کر کھڑکی رھے گی وہ سجدہ کرنے میں رکاوٹ بنی رھے گی
    سبق
    عزیز از جاں
    جوانی کو ضائع مت کر اپنے اللہ کے حضور جھک جا اور نفس امارہ کی دیوار کو اکھیٹر کر پھینک دے.

    آج کے مسلمان نفس کے غلام ھیں اور جسکی وجہ آج ھم ذلیل و خوار ھو رھے.
    زمانے میں بلند مقام حاصل کرنے کے ھم کو اللہ کے احکامات پر عمل کرنا ھو گا.
    اللہ ھم کو سیدھا رستہ دکھادے
    (امین)
    حوالہ.
    حکایات رومی
    از
    مولانا جلال الدین رومی
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جی
     
  17. محمدعمرفاروق
    Offline

    محمدعمرفاروق مہمان

    جزاک اللہ
     
  18. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page