1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حرکات البھولا

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by ھارون رشید, Apr 30, 2014.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

  2. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    ہُن آرام ای ؟
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    پودوں کو بھی پانی کی ضرورت ہوتی ہے اور بارش سے بچنے کے لیے چھتری بھی !
    اس میں حیرانگی والی کوئی بات ہے ؟ :044:
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    پودوں کو بھی پانی کی ضرورت ہوتی ہے اور بارش سے بچنے کے لیے چھتری بھی !
    اس میں حیرانگی والی کوئی بات ہے ؟ :044:
     
    ھارون رشید likes this.
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    بھائی ہم حیران تو ہوتے ہیں نہیں بس حرکتوں سے سے پریشان ہوتے ہیں
     
    نعیم likes this.
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    صابن کی جگہ کچھ اور استعمال کرکے بھولے کو بدنام کیا جارہا ہے :mad:
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    پیسے پورے دینے ہیں تو برگر میں لوازمات بھی پورے کرنے ہوتے ہیں۔ :)
    آپ کو تو ہر بات میں ہی مزاح سوجھتا رہتا ہے
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بھولا بمقابلہ کھوچل باندر

     
  13. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    ھاھاھا واقعی بڑا کھوچل باندر ہے :)
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  14. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    ہلا کے رکھ دیا۔۔۔ :87::87:
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    رکھا کہاں ہے
     
    نعیم likes this.
  16. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    کیوں بتاؤ،تا کہ آپ اٹھا لیں۔۔۔۔
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    میں صاف ستھریں چیزیں اٹھا تا ہوں :nty::84:
     
    نعیم likes this.
  18. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    مطلب اٹھانی ضرور ہیں۔
     
    ھارون رشید likes this.
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  20. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    نہیں تو۔
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    چلیں پھر کوئی بھولے کی حرکت لبھ کے لائیں
     
    نعیم likes this.
  22. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    آپ کا حکم سر آنکھوں پر جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  23. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    ویڈیو اپ لوڈ کیسے ہو گی؟
     
  24. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    viede.png
    ٹول بار میں سے سرخ نشان زدہ ٹول کو کلک کریں اوپر موجود ایک نئی ونڈو کھلے گی جن سائیٹس کے نام موجود ہیں ان میں سے کسی کا بھی لنک کاپی کریں اور پیسٹ کرکے سینڈ کردیں
     
  26. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

  27. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

  28. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بھولے کا مخول کرنے والے اب یک نہ شد دو تین شد ؟
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    10 لاکھ ڈالر کا نایاب گلدان نیلامی کرنے کا صحیح طریقہ

     
  31. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

Share This Page