1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جس کے لیےدعا کرتی اور کرواتی رہی وہ دوست آج بچھڑ گئی:(:(:(::(

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by دُعا, Apr 24, 2016.

  1. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
  2. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    إنا لله وإنا إليه راجعون
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بے شک ہم اللہ سے تعلق رکھتے ہیں اور ہمیں اس ہی كی طرف لوٹ جانا ہے
     
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انتہائی دکھ بھری اطلاع ہے۔
    مجھے بتایا تھا آپ نے ان کے بارے میں۔
    جتنی سانسیں انسان کی لکھی ہوتی ہیں اس سے ایک سانس بھی زیادہ نہیں لے سکتا۔
    اللہ کریم نے ان کی جتنی سانسیں لکھی تھیں وہ پوری ہو گئیں۔
    یہاں آکر ہم سب مجبور ہو جاتے ہیں۔
    الفاظ دکھ کا مداوا تو نہیں ہو سکتے لیکن دل کو ڈھارس ضرور دیتے ہیں۔
    اللہ کریم سے دلی دعا ہے کہ اپنے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں بی بی فاطمہ رض کا ساتھ نصیب فرمائے۔
    ان کے گھر والوں اور ان سے وابستہ تمام لوگوں کو ، بشمول آپ کے، صبر جمیل عطا فرمائے۔
    آمین یا رب العالمین بجاہ سیدالمرسلین
     
  4. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    إنا لله وإنا إليه راجعون
    دکھ میں ان لوگوں کی یاد شدید ہو جاتی ہے جو بچھڑ گئے ہوں۔جو مل جائے اسکی قدر نہیں جو مل کر بچھڑ جائے وہ بھلائے نہیں بھولتے شعور جب تک ناتواں ہوتا ہے انسان زندگی کے اس زیاں کو واضح نہیں ہونے دیتا جب شعور توانا ہو تو احساس ہوتا ہے کہ اس زیاں کی کیا حیثیت ہے یہ احساس ہر پل کچوکے لگاتا رہتا ہے جیسے دل پر کوئی نشتر زنی کر رہا ہو
    اللہ سے دعا ہے کہ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ان کے اہل خانہ اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے
    آمین
     
    Last edited: Apr 24, 2016
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    إنا لله وإنا إليه راجعون
     
  6. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین:(
     
  7. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین:(
     
  8. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :(
     
    پاکستانی55 likes this.
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اناللہ انا الیہ راجعون۔
    اللہ کریم مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے۔ انکی قبرو آخرت کی منازل اپنے حبیب کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے آسان فرمائے۔
    اور دعا بہن سمیت سب سوگواران کو صبرجمیل عطا فرمائے۔ آمین
     
    دُعا likes this.
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    جو دنیا میں آیا ہے اس نے واپس جانا ہے
    اللہ کریم ان کے درجات بلند کرے اور تمام دانستہ نا دانستہ خطائیں معاف کرے
     
    دُعا likes this.
  11. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین۔:(
     
  12. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی بے شک۔۔
    آمین ثم آمین:(
     
    ھارون رشید likes this.
  13. وسیم باجوہ
    Offline

    وسیم باجوہ ممبر

    Joined:
    Aug 4, 2016
    Messages:
    59
    Likes Received:
    52
    ملک کا جھنڈا:
    إنا لله وإنا إليه راجعون


    اللہ پاک ان کی قبر کی منزل آسان فرمائے آپ کو اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
     
    ھارون رشید likes this.

Share This Page