1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جانوروں کے بچے

Discussion in 'فروغِ علم و فن' started by ھارون رشید, Oct 14, 2010.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جانوروں کے بچہ کو ہم بچہ ہی کہتے ہیں ، سانپ کا بچہ ، الو کا بچہ ، بلی کا بچہ ؛ لیکن اردو میں ان کے لیے جدا جدا لفظ ہیں ۔ مثلاً :

    بکری کا بچہ : میمنا

    بھیڑ کا بچہ : برّہ

    ہاتھی کا بچہ : پاٹھا

    الوّ کا بچہ : پٹھا

    بلی کا بچہ : بلونگڑہ

    بچھڑا : گھوڑی کا بچہ

    کٹڑا : بھینس کا بچہ

    چوزا : مرغی کا بچہ

    برنوٹا : ہرن کا بچہ

    سنپولا : سانپ کا بچہ

    گھٹیا : سور کا بچہ
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کے بچے

    معلومات کے اضافے کے لیے شکریہ ھارون بھائی۔
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کے بچے


    ہارون بھائی ۔۔ انسان کے بچے کو کیا کہتے ہیں ؟
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کے بچے

    اچحی معلومات ہیں‌ :happy:
     
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کے بچے

    انسان کے بچے کو "بندے دا پتر" کہتے ہیں میرا خیال ہے:237:
     
    نعیم likes this.
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کے بچے

    یہ تو پنجابی میں کہتے ہیں ;)
     
  7. عباس حسینی
    Offline

    عباس حسینی ممبر

    Joined:
    May 12, 2009
    Messages:
    392
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کے بچے

    ھارون بھائ بھت شکریہ۔ اچھی معلومات ھیں۔ اردو زباں‌بھی اک وسیع زباں‌ھے ھم کم واقف ھیں تو یہ الگ بات ھے ِ
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کے بچے

    بہت بہت شکریہ ، بہت عمدہ معلومات ہے ۔
     
  9. نورمحمد
    Offline

    نورمحمد ممبر

    Joined:
    Mar 22, 2011
    Messages:
    423
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کے بچے


    انسان کے بچہ کو کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ بااپ کا بچہ ۔ ۔ ۔
    :zuban: :zuban: :zuban:
     
  10. نورمحمد
    Offline

    نورمحمد ممبر

    Joined:
    Mar 22, 2011
    Messages:
    423
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کے بچے


    انسان کے بچہ کو کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ باپ کا بچہ ۔ ۔ ۔
    :zuban: :zuban: :zuban:
     
  11. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کے بچے

    ہاہا انسان کے بچے کو اگر باپ کا بچہ کہتے ہیں تو جانور کا بچہ کونسا بن باپ کے ہوتا ہے بات یہ ہے کہ انسان کے بچے کو انسان کا بچہ ہی کہتے ہیں
     
    نعیم likes this.
  12. نورمحمد
    Offline

    نورمحمد ممبر

    Joined:
    Mar 22, 2011
    Messages:
    423
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کے بچے

    :143: :143: :143: ایسا ہے کیا؟‌؟‌؟
     
  13. Zh Pasha
    Offline

    Zh Pasha ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2014
    Messages:
    9
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللّهِ وَبَـرَكـــاتُهُ
    ہارون بھائی یہ کاپی پیسٹ کا کلچر جہاں اچھا ہے وہیں ہمیں کند زہن بنانے میں بھی اس کا بہت کردار ہے مثلاً آپ نے لکھا کہ گھوڑے کا بچہ بچھڑا کہلاتا ہے حالانکہ بچھڑا اور بچھیا گائے کے بچے کو کہتے ہیں گھوڑی کے بچے کے لئے اردو میں ایک اور لفظ مستعمل ہے امید ہے کہ وہ لفظ یہاں درج کریں گے
     
    ھارون رشید likes this.
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں امید ر کھتا ہوں کہ آپ مجھ کند ذہن کی معلومات میں اضافہ کریں گے
    بتا کر ممنون فرمائیں گے
     
  15. Zh Pasha
    Offline

    Zh Pasha ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2014
    Messages:
    9
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون رشید بھائی اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
    جہاں تک ہم نے اپنے بڑوں سے سنا ہے گھوڑی کے بچے کو بچھیرا اور بچھیری کہتے ہیں جو کہ پنجابی میں وچھیرا اور وچھیری کہلاتے ہیں.
    امید ہے برا نہیں منائیں گے
    اللہ کریم خوش رکھے اور خوشیاں بانٹنے کی توفیق مرحمت فرمائے
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
    امید کرتا ہوں کہ آپ آئندہ بھی اسی طرح اصلاح کرتے رہیں گے
     
  17. Zh Pasha
    Offline

    Zh Pasha ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2014
    Messages:
    9
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    اور
     
    ھارون رشید likes this.
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی اوکاڑہ کے قریب ہی ایک گاؤں میں
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  20. Zh Pasha
    Offline

    Zh Pasha ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2014
    Messages:
    9
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جی میں اس ربط پر ابھی حاضر ہوتا ہوں
     
    ھارون رشید likes this.
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    توجہ کیلئے آپ کا مشکور ہوں
     
    ناصر إقبال likes this.
  22. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
     
    ھارون رشید likes this.
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گدھے کے بچے کو کیا کہتے ہیں؟ پشتو میں تو کوچے کہتے ہیں
     
    ناصر إقبال likes this.

Share This Page