1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تمام مشکلات کے لیے روحانی وظیفہ

Discussion in 'علوم مخفی و عملیات وظائف' started by نسیم, Dec 20, 2012.

  1. نسیم
    Offline

    نسیم ممبر

    Joined:
    Dec 20, 2012
    Messages:
    21
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کی تمام مشکلات کا حل آلله تعالی کے ناموں کے ذرعیے پیش کیا جاے گا.آپ صرف آپنا نام اور مقصد درج کریں
    [FV]http://www.facebook.com/ismay.azam.5[/FV]
     
  2. Ateeq Rehman
    Offline

    Ateeq Rehman مہمان

    عتیق الرحمن
    معاشی مسائل
     
  3. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
  4. Zara khan
    Offline

    Zara khan مہمان

    شادی کے لیے کوئی وظیغہ بتائیں ۔ شکریہ
     
    مریم سیف likes this.
  5. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جناب یا جنابہ آپ نے نویں نکور شادی کرنے کا وظیفہ مانگا ہے کہ ہوئی نہیں اور کرنا چاہ رہے یا رہی ہیں۔۔۔۔ یا موجودہ شادی کو کامیابی کے زینے چڑھانے میں مدد درکار ہے ؟
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اور دوسری شادی کا ذکر؟؟؟
     
  7. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پلیز اگر تو آپ کو کوئی وظیفہ معلوم ہے تو بتائیں سسٹر کو۔ورنہ آپ اس طرح سے کمنٹ نہیں کریں یہاں ۔۔وہ فی میل ہیں اور لڑکیاں پہلی شادی کا ہی پوچھ سکتی ہیں کم از کم دوسری کا نہیں۔۔(معذرت)
     
    مریم سیف likes this.
  8. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سسٹر شادی کے لیے سورہ یٰسین کی آیت نمبر" 36 "پڑھیں 21 دن تک " 313" بار بعد نماز عشاء اور اللہ تعالیٰ سے اپنی شادی اور اپنے اچھے نصیب کی دعا کریں ان شاء اللہ تعالیٰ اللہ مدد گار آپ کا۔۔آیت یہ ہے
    [​IMG]
    اول آخر 11 بار کوئی بھی درود پاک پڑھ لیں۔۔شکریہ
     
    Last edited: Apr 23, 2015
    مریم سیف likes this.
  9. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اور اللہ تعالیٰ کے ناموں میں [​IMG] آپ پڑھیں 11 بار اول آخر درود شریف طاق عدد (3،5،7،9،11) میں کوئی بھی چاہے درود ابراہیمی ہی پڑھ لیں ہر نماز کے بعد۔۔
     
    مریم سیف likes this.
  10. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
  11. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ کی بات سے متفق ہوں ہر جگہ مذاق کی عادت اچھی نہیں
     
    دُعا likes this.
  12. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ سسٹر
     
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ان بارہ پوسٹوں میں مزاق والی پوسٹ کہاں سے آگئي؟؟؟؟؟
     
  14. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    عمر خیام جی کا سوال تو درست ہے مگر ان میں کچھ مذاح کا عنصر ہے ۔ پلیز برا مت مانیئے کسی خاتون کیساتھ ایسی بات کرنا میں سمجھتی ہوں اچھا نہیں
     
    دُعا likes this.
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آئی سی۔۔۔۔۔
    میں معذرت چاہتا ہوں۔۔۔
    اب سمجھ آیا۔
    واقعی کسی ضرورت مند کی دلجوئی کا سامان مہیا کرنا عین عبادت ہے اور تمسخر سے دلوں پر کاری چوٹ لگتی ہے جو ایسی دعاء نکلنے کا امکان پیدا کرتی ہے جس سے عرش الہی ہل جائے۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالی ہمیں معاف فرمائیں۔۔۔

    سوری بہن!
     
    دُعا likes this.
  16. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہممم۔۔۔بالکل صحیح کہا آپ نے برادر۔۔مجھے بھی بھائی کی بات میں مزاح کا عنصر محسوس ہوا تھا اسی لیے میں نے رپلائی کیا تھا کہ ایسا نہیں کہنا چاہیئے۔۔
     
  17. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔جزاک اللہ
     
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔
    اس وقت میں سمجھ نہیں پایا تھا۔۔۔۔ مریم صاحبہ کی بات اب سمجھ آئی۔۔۔۔

    کیا کروں کند ذہن ہوں۔
     
  19. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں اتنی رعایت دینے کا شکریہ کہ سوال کی نوعیت کی درستگی کی سند تو ملی ۔
    انٹر نیٹ کی دنیا میں الفاظ ہی ہماری شخصیحت کا عکس ہوتے ہیں، پڑھنے والا نہیں جانتا ہوتا کہ لکھنے والا یہ الفاظ دانت بھینچ کر لکھ رہا تھایا ماتھے تیوریاں چڑھا کے، چہرے پہ ہلکی سی مسکان تھی یاسپاٹ گھمبیر سنجیدگی ؟
    صورتحال کے خالی کینوس پر ہم اپنے انداز سے اپنے اردگرد کے ماحول کے اور اپنے مزاج کے مطابق ان میں رنگ بھرتے ہیں۔
    بہرحال اگر ہماری اس پوسٹ سے کسی کی دل شکنی ہوئی ہو، احساسات کو ٹھیس لگی ہو یا جذبات کو گزند پہنچا ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تہہ دل سے معافی کے خواستگار ہیں ، بلکہ کچھ کچھ شرمسار بھی ہیں۔
     
  20. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں احساس ہونا سب سے اچھی چیز ہے۔۔جزاک اللہ
     
    پاکستانی55 likes this.
  21. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اس بات کی خوشی ہوئی کہ سمجھتے بھی ہیں اور














    ذہین بھی ہیں :D:
     
  22. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کی طرح میں بھی انسان ہوں ، جس کا دل ہے جو ٹوٹتا ہے ، دکھتا ہے ، باغ باغ ہوتا ہے، سمجھتا ہے ، سمجھاتا ہے ، غلطیاں کرتا ہے ۔ سنبھلتا ہے ۔ پھسلتا ہے ۔ مزید غلطیاں کرتا ہے ، مزید سیکھتا ہے اور مزید سمجھتا ہے ۔

    لیکن۔۔۔۔۔۔۔
    آخر کو دل ہی تو ہے
    کبھی کبھی
    مانتا نہیں!!!
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page