1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تجھ سے کوہی گلہ نہیں ہے

Discussion in 'شاعری' started by شانی, Oct 16, 2016.

  1. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    تجھ سے تو کوئی گلہ نہیں ہے
    قسمت میں میری صلہ نہیں ہے

    بچھڑے تو نجانے حال کیا ہو
    جو شخص ابھی ملہ نہیں ہے

    جینے کی تو آرزو ہی کب تھی
    مرنے کا بھی حوصلہ نہیں ہے

    جو زیست کو معتبر بنا دے
    ایسا کوہی سلسلہ نہیں ہے

    خوشبو کا حساب ہو چکا ہے
    اور پھول ابھی کھلا نہیں ہے

    سرشاری رہبری میں دیکھا
    پیچھے میرے قافلہ نہیں ہے

    یک ٹھیس پہ دل کا پھٹ بہنا
    چھونے میں تو آبلہ نہیں ہے
     

Share This Page