1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑے بھائی کے لطیفے

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by الکرم, Feb 27, 2013.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو ملک بلال بھائی سے پوچھنا پڑے گا جنہوں نے آپکی غیر موجودگی میں فون سنا اور پیغام لکھا۔
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی ڈاکٹر ھارون رشید صاحب کے کلینک میں مریض زخمی ٹانگ کے ساتھ آیا
    بڑے بھائی نے بغور معائنے کے بعد فرمایا کہ ٹانگ کا آپریشن کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔ مریض کو بےہوش کیا گیا ۔۔۔۔۔ آپریشن ہوگیا۔۔۔۔۔ آپریشن کے بعد جب مریض صاحب کو ہوش آیا
    تو بڑے بھائی نے اسکی طرف پہلے پریشانی سے اور پھر خوشی سے دیکھا اور بولے
    " مبارک ہو آپکی ٹانگ کا آپریشن ہوگیا ۔ لیکن آپکے لیے ایک بری خبر ہے اور ایک اچھی خبر ہے"
    مریض کشمکش کی کیفیت میں مبتلا۔ پوچھا ۔ " ڈاکٹر صاحب ! بری خبر کیا ہے؟"
    بڑے بھائی عرف ڈاکٹر ھارون " میں غلطی سے تمھاری غلط ٹانگ کا آپریشن کر بیٹھا ہوں "
    مریض کی چیخ نکل گئی ۔ وہ روتا تڑپتا نحیف آواز میں بولا
    " اوئے ڈاکٹر ۔ اب اچھی خبر کیا بچی ہے ؟"
    " اچھی خبر یہ کہ تمھاری اصلی زخمی ٹانگ صرف مرہم لگانے سے ہی اب کافی بہتر ہے"
    بڑے بھائی نے خوشی ہوئے بتایا
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ لوں گا
    رمضان کی افطاری کا وقت قریب
    بڑے بھائی ھارون رشید بھوک و پیاس سے بلبلاتے ، ٹک ٹک کرتی گھڑی کی سوئی کی آواز سنتے ٹی وی دیکھ کر دل اور روزہ بہلا رہے ہیں۔
    اچانک ہماری بھابی جان کچن سے بیلن ہاتھ میں اٹھائے نمودار ہوتی ہیں اور چینل بدل کر خواتین پکوان والا اپنا پسندیدہ چینل دیکھنا شروع کردیتی ہیں۔
    بڑے بھائی جو پہلے ہی لال پیلے تھے۔ اب تو غصے سے کالے پیلے ہوگئے ۔ جلال و غضب عروج پر پہنچ گیا
    بیگم کو سابقہ پسندیدہ چینل لگانے کو کہا ۔ بھابی جان نے صاف انکار کردیا ۔ بڑے بھائی غضبناک ہوکر بولے
    " دیکھ لوں گا "
    بھابی نے بیلن ہوا میں لہرا کر پوچھا ۔ کیا دیکھ لو گے ؟
    بڑے بھائی نے دھیمے لہجے میں جواب دیا
    " یہی خواتین پکوان والا آپکا پسندیدہ چینل "
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہر بات پبلک کردیا کرو:(
     
    نعیم likes this.
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہر بات نہیں۔ کوئی کوئی ۔۔ یہ تو چاول کی دیگ کے چند دانے ہیں :D:
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی دیگ اور چاول اپنے اپنے
     
    نعیم likes this.
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منظور ۔۔۔ دیگ آپ کی۔۔ چاول ہمارے 8)
     
  8. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے سچ بتاؤں بالکل ایسا ہی ہوتا ہے :wsp:
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اگر چاچا جی کی دیگ ہو گی تو پھر آپ اتنے من چاول کہاں سے لائینگے ۔ ۔ ۔
     
    نعیم likes this.
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سوچنے والی بات ہے
     
  11. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا۔ شادی شدہ شیر۔
    :D:
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    7 بسم اللہ ۔ جی آیاں نوں۔ آپکی واپسی کی خوشی میں ہم خود مُنجی لگا کر چاول کاشت کرلیں گے جناب :maa:
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ! آپ نے باز نہیں آنا ۔ ۔ ۔ دیگ استعمال ضرور کرنی ہے ۔ ۔ ۔
     
    نعیم likes this.
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دیگیں تو ہوتی ہی استعمال کرنے کے لئے ہیں ۔
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپکو دیگ پر اعتراض ہے
    یا چاچا جی کی دیگ استعمال کرنے پر ؟ :wsp:
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دیگ چاچا جی کی ، چاول آپ کے ، معصوم سا کون ہوتا ہے اعتراض کرنے والا ۔ ۔ ۔ ہیں جی ۔ ۔ ۔
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی نے سُن لیا نا تو پھر ۔ ۔ ۔ :84:
     
    پاکستانی55 likes this.
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی دھیمی آواز وہ نہیں سن سکتے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ وہ اتنے مصروف ہوتے ہیں کہ آہستہ آواز پر توجہ نہیں دیتے
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اگر تو چاچا جی کے بارے میں آپ کو یہ محض غلط فہمی ہے تو ازراہ کرم آپ فورا اس سےخبردار ہو جائیں ۔ ۔ ۔ اور اگر یہ کوئی افواہ ہے تو فورا تائب ہو جائیں اور اپنی قریبی مسجد یا اسلامک سینٹر جاکر کچھ صدقہ خیرات کے ساتھ کچھ نفل ادا کریں ۔ ۔ ۔
     
    Last edited: Aug 7, 2016
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی
     
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی کی شادی کی سالگرہ تھی ، چاچی جی نے فرمائش کی ۔
    چاچی جی - عظیم کے ابو ! شادی کی اس سالگرہ پر میں آپ سے سونے کی کوئی چیز لونگی ۔
    چاچا جی - بھلی لوکے ! سالگرہ تو بہت دور ہے میں ابھی تمہارے خواہش پوری کرتا ہوں ۔ چاچی جی کو حیران و پریشان چھوڑ کر چاچا جی فورا اپنے کلینک پہنچے اور نیند کی گولیاں والا پورا ڈبہ لاکر چاچی کے ہاتھ پر رکھ دیا ۔
    چاچا جی - لو بھلی لوکے ! سونے کی چیز ۔
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی کو ایک خالی بوتل کی ضرورت پڑ گئی وہ اپنے کریانے والے کی دوکان پر گئے ۔
    چاچا جی - مجھے ایک خالی بوتل کی ضرورت ہے۔
    دکاندار - بڑے بھائی ! خالی بوتل دس روپے کی ہے لیکن اگر اس میں کچھ ڈلوا لو تو بوتل کی قیمت نہیں لونگا -
    چاچا جی - اچھا تو اُس میں پانی ڈال دو ۔ ۔ ۔
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایک خاتون نے ایک بزرگ سے شکایت کی - - -
    خاتون - چاچا ! میں جب بھی یہاں سے گزرتی ہوں کچھ لڑکے مجھے چھیڑتے ہیں ۔ ۔ ۔ پاس ہی چاچا جی کھڑے تھے فورا بولے ۔ ۔ ۔
    چاچا جی - بزرگوں یہ خاتون غلط کہہ رہی ہیں ، میں بھی روز ہی یہاں سے گزرتا ہوں ، مجھے کبھی کسی نے نہیں چھیڑا ۔ ۔ ۔ np
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اختر بھائی - بڑے بھائی ! لسی آپ کو منع ہے اور چائے کے لیے ڈاکٹر نے مجھے منع کر رکھا ہے روٹی کا یہ ٹائم نہیں اور بوتل کا یہ موسم نہیں ۔ ۔ ۔ اب ! بتائے آپ کی کیا خدمت کروں ؟
    چاچا جی - اختر بھائی آپ کن تکلفات میں پڑ گئے ہیں یوں کریں آپ مجھے 100 روپے کا ایزی لوڈ کروا دیں ۔ ۔ ۔
     
    نعیم likes this.
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ - پاجی کیا کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ جب انسان اپنے دوستوں کو بھی بھول جاتا ہوں ۔ ۔ ۔
    چاچا جی - ہاں بھولے دو وقتوں ایسا ہوتا ہے ۔
    بھولے بادشاہ - پاجی کب کب ؟
    چاچا جی - ایک جب کسی سے پیار ہوجائے ۔ ۔ ۔
    بھولے بادشاہ - ( تجسس سے ) اور دوسری بار ۔ ۔ ۔
    چاچا جی - ( اپنی مونچھوں پر ہاتھ پھیرتے ہوئے ) بھولے دوسری بار جب بریانی کی پلیٹ میں اچانک بوٹی مل جائے ۔ ۔ ۔
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.

Share This Page