1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بچپن

Discussion in 'آپ کے مضامین' started by شانی, Oct 21, 2016.

  1. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جب سب سے مشہورکھیل (چھپن چھپاہئ) برف پانی اور اونچ نیچ ہوتے تھے
    جب سب سے بہترین میٹھے نازپان مصالحہ انگلی میں گھمانے والے بسکٹ جوبلی اور مچل ٹافی ھوتے تھے
    15 روپے والی آہسکریم صرف عید پر کھاتے تھے
    جب پیپسی چار روپے کی ہوا کرتی تھی
    جب ہم ساڑھے سات بجے اسکول جانے سے پہلے پی ٹی وی پر کارٹون دیکھتے تھے
    جب ہم کو مووی دیکھنے کی اجازت نہیں ہوتی تھی
    اور ہم پھر بھی کسی طرح مینج کر لیتے تھے
    جب ہماری بہترین ملکیت ببل گمزشوز ہوا کرتے تھے
    جب ہم اکڑ بھکڑ بمبے بو سے فیصلہ لیا کرتے تھے
    بچگانہ لیکن بہترین یادیں
     
  2. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بچپن کے دن ، کتنے اچھے تھے دن
    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئی

    میرے بچھڑوں کو مجھ سے ملا دے کوئی
    میرا بچپن کسی مول لا دے کوئی

    کتنی بے لوث تھی اپنی وہ دوستی
    کتنی معصوم تھی وہ ہنسی وہ خوشی

    کاش پھر وہ زمانے دکھا دے کوئی
    وہ گڑیوں کی شادی وہ بچپن میرے

    وہ سب مل کر ایک گھر بنانے کا کھیل
    کیسے سہانے بہت دن تھے پرانے

    میرے بچپن کے دن ، کتنے اچھے تھے دن
    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئی!!!
     
    غنی بھائی and شانی like this.

Share This Page