1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بجلی ہو نا ہو موبائل چارج کریں۔۔جدید چولہے کی مدد سے!!!!

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by دُعا, Sep 17, 2015.

  1. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ایک نیو ایجاد۔۔۔
    ایک ایسا جدید قسم کا چولہا تیار ۔۔جس سے کھانا بھی پکائیں اور موبائل فون فون بھی چارج کریں
    [​IMG]

    نیویارک (ویب ڈیسک)بجلی ہو یا نہ ہو اب مو بائل فون چارج کر نا ناممکن نہیں کیونکہ امریکہ میں ایک ایسا جدید چولہا تیار کر لیا گیا ہے جس کی جلتی آگ پر کھانا پکانے کے ساتھ ساتھ مو بائل فون بھی چارج کیا جا سکتا ہے۔انسانی ہاتھ کے بر ابر سائز کے حامل اس چولہے کو جلانے کیلئے گیس استعما ل کی جاتی ہے جس کے ساتھ ایک ایسی ڈیوائس نصب کی گئی ہے جو جدید ٹیکنالوجی کے تحت آگ سے نکلنے والی تپش کو برقی توانائی میں تبدیل کرتی ہے۔ اسی دوران ا س ڈیوائس کے ساتھ مو بائل فون یا آئی پیڈ کو منسلک کر کے چارج کیا جاتا ہے جوکہ اس میں جلنے والی آگ کے ساتھ برقی توانائی پیدا کرتاہے۔
    لوجی کرو انجوائے:D:
    :):):)
     
  2. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بھئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن کھانا پکانے کے لئے دیگچی کہاں رکھنا ہے۔۔۔۔۔؟؟
     
    دُعا likes this.
  3. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہ۔۔یہ تو میں نے بھی نہیں دیکھا۔۔
    نیویارک والوں سے ہی پوچھتے ہیں اب پکانا کیسے ہے اس پر۔۔
     
  4. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو مجھے لگتا پاکستان والوں کے لیے ہی تیار کیا ہے کیونکہ لوڈشیڈنگ یہاں ہی ہوتی ہے۔
     
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں یہ پراڈکٹ آ جائے تو لوگ فون چارج کرنے کی بجائے گرمی میں اس سے پنکھے چلانے کا کام لے :)
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا بھی ممکن ہے یہ پراڈکٹ ایڈوینچرر کے لئے ہو۔ جو آبادیوں سے دور دراز علاقوں میں بآسانی اپنے ڈیوائس ری چارج کرسکیں۔

    اور قابل غور بات یہ ہے یہ اس چولہے کے قریب چھوٹی چھوٹی لکڑیاں بھی ایستادہ ہیں کیا یہ چولہے کو جلانے کے لئے ہیں؟
     
  7. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل ایسا ہی ہے۔۔
    میں نے ابھی غور کیا ہے اس میں کھانے پکانے کا برتن رکھنے کی جگہ ہے غور سے دیکھیں جہاں سے آگ نکل رہی ہے اس کی شیپ پر غور کریں وہیں رکھتے ہوں گے۔۔
    اور لکڑیوں کا استعمال بھی اسی لیے ہوگا کہ جو لوگ دور دراز کے علاقوں میں جاتے ہیں کسی کام کی وجہ سے جیسے ریسرچ والے جاتے ہیں وہ اس سے کام چلاتے ہوں گے۔۔
     
    نظام الدین and غوری like this.
  8. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    کیمپنگ کرنے اور ایڈونچررز کے لئے اچھا ہے
     
    غوری and دُعا like this.
  9. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل ۔۔
     
  10. ساحل جان
    Online

    ساحل جان مہمان

    بہت عمدہ اور کارآمد ایجاد شئیر کی ہے خصوصی طور پر ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جن کے پاس بجلی کی لوڈشیڈنگ بہت زیادہ ہوتی ہے اس سے وہ صرف موبائل فون ہی نہیں بلکہ مزید بجلی کی ری چارج ایبل اشیاء بھی چارج کر سکتے ہیں ہاں البتہ اس پر کھانا پکانا کافی مشکل دکھائی دے رہا ہے
     
    دُعا likes this.
  11. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی تو فائدہ ملے گا ہی۔۔۔
    خرید کر دیکھتے ہیں پھر ہی اندازہ ہوگا۔۔:):nty:
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو بہت کوشش کرلی
    کہاں سے ملے گی یہ پراڈکٹ؟
     
    دُعا likes this.
  13. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اس پراڈکٹ کا آفیشل وب پیج ہے یہاں سے آرڈر کیا جا سکتا ہے :) اور اس سے ملتی جلتی مزید پراڈکٹس بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔
    http://www.biolitestove.com/products/biolite-campstove
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  14. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سر جی پھر خرید لی آپ نے یا نہیں ابھی تک۔۔:)
    بھابھی جی اور آپ کے لیے آسانی ہوجائے گی نا:p
    آپ موبائل چارج کرتے کرتے کھانا بھی پکا لیجیے گا ساتھ ہی:chp::D:
    ملک بلال
     
    ملک بلال likes this.
  15. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی کیا سوچا پھر آپ نے؟
     
    غوری likes this.
  16. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو اس کے بارے میں سوچ رہا ہوں :)

     
    پاکستانی55 and غوری like this.
  17. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بس جی کیا کہیں آپ کو۔۔۔آپ اپنی سہولت کے لیے جو بھی کریں آپ کے لیے آسانی ہی ہوگی۔۔۔:nty:
     
    ملک بلال likes this.
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی سوچ رہا ہوں۔:soch:
     

Share This Page