1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات بازی دوبارہ

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ساتواں انسان, Dec 28, 2017.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    واللہ ہم بھینس نما نہیں ہیں
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    نہیں بھینس آپ نما ہوگا
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آج سارا دن بارش ہوتی رہی ہے
     
  4. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    یہاں پر بھینس کی توہین نہیں کی جائے گی برداشت
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    توجہ طلب بات ہے جناب
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    :cry:
    بیچاری زنیرہ تو ننی سی ہیں بابا
     
  7. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    آئینہ بھی شرما جاتا ہے کرتے ہیں جب میک اپ
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    :eek:
     
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    پابندی ہے میک اپ پر
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ریچھ نما ہوجاتی ہیں خواتین
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    نئے پاکستان میں شاید کچھ بہتری آئے
     
  12. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    یہ نہیں لگ رہی آپ کی سوچ
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    چونکہ ایسا ہے ہی چنانچہ آپ مان جائیں
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    نہ جی ناں وہ نہیں مانیں گے
     
  15. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    یاد گار بن جائیں گے اگر نہ مانی ان کی بات
     
  16. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    تیز چلنے سے پھول جاتی ہے سانس
     
  18. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    سکون سے چلیں ، بہت ہے ۔ ۔ ۔ کھانا نہیں ہوگا ختم
     
  19. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    مت کیا کریں جلد بازی
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ بھی کہی خوب
     
  21. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    بہتر بات ہمیشہ کرتے ہیں اچھے لوگ
     
  22. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    گڑبڑ کردی ہم نے شاید
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    دیر سے کیوں خیال آیا آپ کو
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    دیر سے کیوں خیال آیا آپ کو
     
  25. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    وقت و حالات دلا دیتے ہیں خیال
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    لو جی ! میں بھی اس لڑی میں آ گیا ہوں ۔ ۔ ۔
     
  27. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    نہیں جانا چاہیے خالی ہاتھ ، جب جائیں کسی نئی جگہ
     
  28. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    ہاتھ میں ہونا چاہیے دو کلو مٹھائی کا ڈبہ
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    ہاں جی ! اور مٹھائی بھئی ہو خالص گھی میں بنے گلاب جامن ۔ ۔ ۔
     
  30. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    نان خطائی کی بھی ہے فرمائش
     

Share This Page