1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اے ایمان والو!

Discussion in 'تعلیماتِ قرآن و حدیث' started by محمدداؤدالرحمن علی, Jan 17, 2018.

  1. *یآایھاالذین آمنوا
    اۓایمان والو!
    *لاتأکلوآ أموالکم
    نہ کهاؤ اپنےمال
    *بینکم
    آپس میں
    *بالباطل
    ناجائزطریقےسے
    *إلآ أن تکون تجارۃ
    مگریہ کہ تجارت ہو
    *عن تراض منکم
    تمہاری آپس کی خوشی سے
    *ولاتقتلوآ انفسکم
    اورنہ قتل کرو اپنےآپکو
    *إن الله کان بکم رحیما
    بےشک الله تمہارےساتھ مہربان ہے
    (النسآء.29)
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. شریعت نے مال کهانےکےجوطریقے
    حرام قراردیۓہیں
    ان طریقوں سےمال نہ کهاؤ
    ہاں اگرآپسمیں تجارت کرو اورکسی کی سادہ لوحی یامجبوری سےفائدہ نہ اٹهاؤ
    بلکہ آپس کی رضامندی اورجائزطریقےسےلین دین کیاگیاہو
    اوراس سےجونفع حاصل ہوتویہ تمہارےلۓحلال ھے.
    ایکدوسرےکامال زبردستی اورناجائزطریقےسےکهاکرمعاشرےکی بربادی کاسبب نہ بنو،
    اورآپسمیں قتل وغارت اورخودکشی نہ کرو.
    یہ احکام تمہارےلۓرحمت خداوندی ہیں.
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جزاک اللہ
     

Share This Page