1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایشین گیمز؛ کبڈی میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو پہلے گروپ میچ میں ہرادیا

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by پاکستانی55, Sep 28, 2014.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    انچیون: ایشین گیمز کے کبڈی مقابلوں میں پاکستان نے تھائی لینڈ کے خلاف گروپ میچ جیت لیا ہے۔
    جنوبی کوریا کے شہر انچیون میں جاری ایشین گیمز کے کبڈی مقابلوں میں پاکستان کا پہلا گروپ میچ تھائی لینڈ کے خلاف تھا جس میں قومی ٹیم نے اپنے حریف کو 30 کے مقابلے میں 51 پوائنٹس سے چت کیا، پاکستان اپنا دوسرا گروپ میچ کل بنگلا دیش کے خلاف کھیلے گا۔
    واضح رہے کہ گزشتہ روز باکسنگ میں قومی باکسر محمد وسیم نے پری کوارٹرفائنل میں رسائی حاصل کی تھی۔
    http://www.express.pk/story/291533/
     

Share This Page