1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:

Discussion in 'تعلیماتِ قرآن و حدیث' started by حنا شیخ, Oct 13, 2016.

  1. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " اس دن بھاگے گا انسان اپنے بھائی سے اور اپنی ماں سے اور اپنے باپ سے اور اپنی بیوی سے اور اپنے بیٹوں سے اس دن ان میں سے ہر شخص کو ایسی فکر لاحق ہوگی جو اسے بے پرواہ کردے گی ۔ کچھ چہرے اس دن روشن ہوں گے مسکراتے ہوئے خوش و خرم اور کچھ چہرے اس دن غبار آلود ہوں گے ان پر سیاہی چھائی ہوئی ہوگی "
    ( سورۃ عبس ، 34 : 41 )
     
  2. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    " اے ہمارے پروردگار مجھے اور میرے والدین اور تمام مومنین کو بخش دے جس دن حساب قائم ہو "
    ( سورۃ ابراہیم 14 : 41 )
     
  3. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ​
     
  4. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے ۔
    اے بنی آدم! یقیناًہم نے تمہارے اوپر لباس نازل کیے ہیں جو تمہاری شرمگاہوں کو چھپاتے ہیں، ساتھ ہی جانوروں کے بال وپر، اور یادرہے کہ تقوی کا لباس سب سے بہتر ہے۔
    ( الاعراف ۷؍۲۶)​
     
  5. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2016
    Messages:
    237
    Likes Received:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " اور ہم نے آپ کو تمام جہاں والوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا ہے "
    ( سورۃ الانبیاء ، 21 : 107 )
     
  6. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2016
    Messages:
    237
    Likes Received:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " اے ایمان والو ! تمھاری دولت اور تمھاری اولاد تمھیں اللہ کی یاد سے غافل نہ کر پائیں ۔ اور جو لوگ ایسا کریں گے وہ بڑا گھاٹے کا سودا کرنے والے ہونگے "
    ( سورۃ المنافقون ، 63 : 9 )
     
  7. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2016
    Messages:
    237
    Likes Received:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ص) پر درود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو !! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو "
    ( سورۃ الحزاب ، 33 : 56 )
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
     
  8. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2016
    Messages:
    237
    Likes Received:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " اور ہم نے تمھیں سارے ہی انسانوں کے لئے ایسا رسول بنا کر بھیجا ہے جو خوشخبری بھی سنائے اور خبردار بھی کرے ۔ لیکن اکثر لوگ سمجھ نہیں رہے ہیں "
    ( سورۃ سباء ، 34 : 28 )
     
  9. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2016
    Messages:
    237
    Likes Received:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " سو تم مجھ کو یاد کرو میں تمھیں یاد کرونگا ، اور میرا شکر کرو اور میری ناشکری نہ کرو "
    ( سورۃ البقرہ ، 2 : 152 )
     
  10. پانچواں انسان
    Offline

    پانچواں انسان ممبر

    Joined:
    Dec 12, 2016
    Messages:
    32
    Likes Received:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " اور جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے اپنے ایمان کو ظلم سے آلودہ نہیں کیا ان ہی کے لئے امن ہے اور وہی راہ راست پر ہیں "
    ( سورۃ الانعام ، 6 : 82 )
     
  11. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " بے شک ابراہیم (ع) لوگوں کے پیشوا ، اللہ کے تابع فرماں اور یکسو تھے اور وہ مشرکین میں سے نہ تھے "
    ( سورۃ النحل ، 16 : 120 )
     
  12. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    وَيلٌ لِكُلِّ هُمَزَةٍ لُمَزَةٍ •
    ''خرابی ہے ہر ایسے کے لئے جو طعنہ دیتا ہے عیب لگاتا ہے• "

    [ القران, سورة الھمزہ]
     
  13. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " یقینا اللہ اس بات کو ہرگز نہیں بخشے گا کہ اس کے ساتھ شرک کیا جائے ، اس سے کم تر جو کچھ ہے وہ جس کے لیے چاہے گا بخش دے گا "
    ( سورۃ النساء ، 4 : 48 )
     
  14. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سورۃ النسآء:3 , آیت:13 تِلْكَ حُدُودُ اللّهِ وَمَن يُطِعِ اللّهَ وَرَسُولَهُ يُدْخِلْهُ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا وَذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ
    یہ اللہ کی (مقرر کردہ) حدیں ہیں، اور جو کوئی اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی فرمانبرداری کرے اسے وہ بہشتوں میں داخل فرمائے گا جن کے نیچے نہریں رواں ہیں ان میں ہمیشہ رہیں گے، اور یہ بڑی کامیابی ہے​
     
  15. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سورۃ الانفال:7 , آیت:46 وَأَطِيعُواْ اللّهَ وَرَسُولَهُ وَلاَ تَنَازَعُواْ فَتَفْشَلُواْ وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ وَاصْبِرُواْ إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
    اور اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت کرو اور آپس میں جھگڑا مت کرو ورنہ (متفرق اور کمزور ہو کر) بزدل ہو جاؤ گے اور (دشمنوں کے سامنے) تمہاری ہوا (یعنی قوت) اکھڑ جائے گی اور صبر کرو، بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
     
  16. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننے لگو ، تو انہیں شمار نہیں کر سکتے حقیقت یہ ہےکہ اللہ بہت بخشنے والا ، بڑا مہربان ہے "
    ( سورۃ النحل 16 : 18 )
     
  17. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    وَاعْلَمُوٓا اَنَّمَآ اَمْوَالُكُمْ وَاَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ ۙ وَّاَنَّ اللّـٰهَ عِنْدَهٝٓ اَجْرٌ عَظِيْـمٌ (28
    اور جان لو کہ تمہارے مال اور تمہاری اولاد ایک امتحان کی چیز ہے، اور بے شک اللہ کے ہاں بڑا اجر ہے۔​
     
  18. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوٓا اِنْ تَتَّقُوا اللّـٰهَ يَجْعَلْ لَّكُمْ فُرْقَانًا وَّيُكَـفِّرْ عَنْكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ۗ وَاللّـٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيْـمِ ( 29 )
    اے ایمان والو! اگر تم اللہ سے ڈرتے رہو گے تو اللہ تمہیں ایک فیصلہ کی چیز دے گا اور تم سے تمہارے گناہ دور کر دے گا اور تمہیں بخش دے گا، اور اللہ بڑے فضل والا ہے۔​
     
  19. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    وَاَطِيْعُوا اللّـٰهَ وَرَسُوْلَـهٝ وَلَا تَنَازَعُوْا فَتَفْشَلُوْا وَتَذْهَبَ رِيْحُكُمْ ۖ وَاصْبِـرُوْا ۚ اِنَّ اللّـٰهَ مَعَ الصَّابِـرِيْنَ (46)
    اور اللہ اور اس کے رسول کا کہا مانو اور آپس میں نہ جھگڑو ورنہ بزدل ہو جاؤ گے اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی، اور صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔​
     
  20. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ°
    اورتمہارارب اس سےبےخبر نہیں جو تم کرتے ہوـ
    سورۃ النمل٩٣
     
  21. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    القرآن:[​IMG]
    اور الله ہی کے لیے اچھے اچھے نام ہیں پس تم اسے ان(ناموں)کے ساتھ پکارو

    سورۃ الاعراف 7
     
  22. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سورہ البقرہ میں ارشاد ہے
    میں تو تیرے قریب ہوں تو مایوس ہوتا ہے میں تو ہر پکارے والے کی پکار کا جواب دیتا ہوں..
     
  23. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " اے لوگو ! تم اللہ کے محتاج ہو اور اللہ بے نیاز اور خوبیوں والا ہے "
    ( سورۃ فاطر ، 15 )
     
    حنا شیخ likes this.
  24. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    آپس کے معاملات سدھارنے کے لیے کتنی زبردست ہیں قران حكيم كى یہ نو باتیں ، کاش ہم اسے اپنے عمل میں لائیں!!!

    1- *فتبينوا:*
    کوئی بھی بات سن کر پھیلانے سے پہلے تحقیق کر لیا کرو . کہیں ایسا نہ ہو کہ بات سچ نہ ہو اور کسی کوانجانے میں نقصان پہنچ جائے۔

    2 - *فأصلحوا:*
    دو بھائیوں کے درمیان صلح کروا دیا کرو. تمام ایمان والے آپس میں بھائی بھائی ہیں۔

    3- *وأقسطوا:*
    ہر جھگڑے کو حل کرنے کی کوشش کرو اور دو گروہوں کے درمیان انصاف کرو. الله کریم انصاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔

    4 - *لا يسخر:*
    کسی کا مذاق مت اڑاؤ. ہو سکتا ہے کہ وہ الله کے نزدیک تم سے بہتر ہو۔

    5 - *ولا تلمزوا:*
    کسی کو بے عزّت مت کرو۔

    6- *ولا تنابزوا:*
    لوگوں کو برے القابات
    (الٹے ناموں) سے مت پکارو.

    7- *اجتنبوا كثيرا من الظن:*
    برا گمان کرنے سے بچو کہ کُچھ گمان گناہ کے زمرے میں آتے ہیں۔

    8 - *ولا تجسَّسُوا:*
    ایک دوسرے کی ٹوہ میں نہ رہو۔

    9- *ولا يغتب بعضكم بعضا:*
    تُم میں سےکوئی ایک کسی دوسرے کی غیبت نہ کرے کہ یہ گناہ کبیرہ ہے اور اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانے کے مترادف ہے۔
    (سورہ الحجرات)

    الله کریم اخلاص کیساتھ عمل کرنیکی تو فیق دے۔
    آمین یارب العامین
     
  25. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    (ارشاد باری تعالیٰ ہے):
    "یہ (قرآن)انسانیت کے لیے ایک پیغام ہے تا کہ انہیں اس کے ذریعے سے خبر دار کیا جائے اور انہیں معلوم ہو جائے کہ اکیلا اللہ ہی عبادت کے لائق ہے اور تا کہ اہل عقل سوچ سمجھ لیں۔"
    (ابراہیم:52)
    "اور اگر تمہارا رب چاہتا تو رُوئے زمین پر موجود تمام لوگ اُس پر ایمان لے آتے۔پس(اے محمد ﷺ)کیا آپ لوگوں کو مجبور کردیں گے کہ وہ مومن ہوجائیں؟ اللہ کےحکم(مرضی)کے سوا کوئی ایمان نہیں لا سکتا اور وہ اُن لوگوں پر گندگی اور خباثت مسلط کر دیتا ہے جو عقل سے کام نہیں لیتے۔"
    (سور ہ یونس:99-100)​
     

Share This Page