1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

السلام علیکم۔ میں ہوں کون ؟؟؟؟؟میں ہوں کون ؟ توصیف عباس گیلانی

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by توصیف عباس گیلانی, Aug 13, 2015.

  1. توصیف عباس گیلانی
    Offline

    توصیف عباس گیلانی ممبر

    Joined:
    Aug 13, 2015
    Messages:
    29
    Likes Received:
    33
    ملک کا جھنڈا:
    میں شارخ کی کسی فلم کا ڈائیلاگ نہیں لکھا بلکہ اپنے اندر کا انڈین پن باہر نکالا ہے۔ کیونکہ14 اگست آ گئی ہے۔ انڈین کلچر اتنا رس بس چکا ہے پاکستان میں اللہ پناہ دے۔
    نام :سید توصیف عباس گیلانی
    کام: سٹوڈنٹ سافٹ وئیر انجینئرنگ فائنل ائیر۔
    جگہ:ملکی وے گلیکسی پلانٹ ارتھ ملک پاکستان صوبہ پنجاب ضلع اوکاڑہ تحصیل دیپالپور(اگر کوئی خوبصورت ایلین رابطہ کرنا چاہے تو کر سکتا ہے)
    عمر:19 سال
    آج کل ادب سے دھینگا مشتی کر رہا ہوں۔ بس اللہ خیر کرے۔
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گیلانی صاحب از خود تعارف کروانے کا شکریہ

    مگر پھر بھی آپ کی خدمت میں ہماری پیاری اردو کا رایتی تعارفی پرچہ پیش کیا جارہا ہے اسے جلد حل کریں اور ہمیں مزید مشکور کردیں
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  4. توصیف عباس گیلانی
    Offline

    توصیف عباس گیلانی ممبر

    Joined:
    Aug 13, 2015
    Messages:
    29
    Likes Received:
    33
    ملک کا جھنڈا:
    1-پورانام ہے۔سید توصیف عباس گیلانی
    میرا نام والد صاحب اور دادا صاحب کی ملی بگھت تھی۔
    2- لقب تو کوئی نہیں ہے۔ ویسے کبھی کبھی دوست پیار سے "بابا" بلا لیتے ہیں۔وہ اس لئے ہے کہ کبھی کبھی دوستوں کو پیپرکے دنوں میں پڑھا دیا کرتا تھا اس لئے انھوں نے یہ نام رکھ دیا۔
    3-عمر تو 19 سال کے لگ بھگ ہے۔
    4- پیدائش پاکپتن کی ہے۔آجکل اوکاڑہ میں ڈیرہ جمایا ہوا ہے۔ ملک پاکستان ہے۔
    5- میری گرایجویشن مکمل ہونے والی ہے آخری سال ہے۔ بس گھر والوں نے ہاتھ کھڑے کر دئیے "پتر اپنا کھاؤ تے اپنا کماؤ"اس لئے تعلیم سے ذریعہ معاش تلاش کرنےکی کوشش کریں گے۔
    6-مشا غل بس آئی ٹی کے بارے میں لگےپڑے رہتے ہیں۔ یا اب اردو ادب سے تھوڑا سیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ تھوڑا باادب ہو جائیں۔
    7- والد صاحب ٹیچر ہیں بس یہی ذریعہ معاش ہے۔
    8-مستقبل کا یہی پلان ہے کہ نوکری تلاش کی جائے پاکستان میں یہ کافی خطرناک ہے۔
    9- بس اویں نیٹ سرچ سے پتا لگ گیا۔ ہم نے سمجھا یہی ہماراڈیرہ ہے اردو کا۔
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف ا چھا لگا بہت شکریہ
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بابا فرید رحمت اللہ علیہ کی نگری میں سکون ہے ا س کا بیان ہی مشکل کام ہے ، اوکاڑہ میں کس جگہ پر ہیں آج کل
     
  7. توصیف عباس گیلانی
    Offline

    توصیف عباس گیلانی ممبر

    Joined:
    Aug 13, 2015
    Messages:
    29
    Likes Received:
    33
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بھائی میں فورم پر نیا ہوں آپکا نام جان سکتا ہوں۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  8. توصیف عباس گیلانی
    Offline

    توصیف عباس گیلانی ممبر

    Joined:
    Aug 13, 2015
    Messages:
    29
    Likes Received:
    33
    ملک کا جھنڈا:
    جی بس انہی کا کرم ہے ہم پر۔
    میں اوکاڑہ کی ایک تحصیل دیپالپور سے ہوں۔
     
    ھارون رشید likes this.
  9. توصیف عباس گیلانی
    Offline

    توصیف عباس گیلانی ممبر

    Joined:
    Aug 13, 2015
    Messages:
    29
    Likes Received:
    33
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ پرویز بھائی۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پرویز ۔۔ تعارف والی لڑی سے آپ کو سب ممبر کی معلومات مل سکتی ہیں
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ فورم کیسا لگا آپ کو
     
  12. توصیف عباس گیلانی
    Offline

    توصیف عباس گیلانی ممبر

    Joined:
    Aug 13, 2015
    Messages:
    29
    Likes Received:
    33
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللہ اس فورم پر آ کر کافی اچھا لگا۔ اُمید ہے کافی کچھ سیکھنے کوملے گا۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ یہاں سب لوگ آپ کی ہر طرح سے مدد کریں گے اور آپ کو ایک فیملی ممبر کی طرح سمجھیں گے
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا اکثر سالو وال جانا رہتا ہے
     
  15. توصیف عباس گیلانی
    Offline

    توصیف عباس گیلانی ممبر

    Joined:
    Aug 13, 2015
    Messages:
    29
    Likes Received:
    33
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی آپ سے ملناجلنا لگا رہے گا آپ بھی اوکاڑہ سے ہیں۔ مطبل کہ اس ورچوئل دنیا سے باہر حقیقی دنیامیں۔
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ضرور کیوں نہیں
     
  17. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    چلیے پہلی بار کسی کو ہم بھی کہہ دیتے ہیں۔۔۔۔خوش آمدید۔۔۔۔
     

Share This Page