1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ارے نادانوں میں مٹی کا زرہ ہوں

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by حنا شیخ, Dec 21, 2016.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    #بت کی التجھا،،
    مٹی سے بنا تھا
    تم نے جس طرح چاہا
    ڈھال لیا
    تم نے مجھے پوچا
    اس میں میری کیا خطا ہے
    کیا بتوں کی اپنی بھی
    کوئی سوچ ہوتی ہے
    میرے اختیار میں تو کچھ
    بھی نہیں ،،،
    تمارے ہاتھ سے بنا
    پتلا ہوں میں
    میری اپنی تو کو کاوش
    ہی نہیں
    ہنسی آتی ہے تماری نادانی پر
    خود ہی مجھے بناتے ہو
    پھر خود ہی میرے سامنے گڑگڑاتے ہو
    مجھے اپنا خدا بناتے ہو ،،
    میں زرہ خاکی ہوں ..
    میں جس کی عبادت کرتا ہوں
    میں اس سے شرمندہ ہوں
    تمہاری نادانیوں نے محھے
    بت بنانا ڈالا ،،،
    میں ہاتھ سے گر کر ٹوٹ جاتا ہوں
    میں پانی میں مل کر بہہ جاتا ہوں
    ارے نادانوں میں مٹی کا زرہ ہوں
    مجھے خدا نہیں مانوں ،،،
    شاعرہ > حنا شیخ
    10320269_841106149314004_6587406541084744919_n.jpg
     

Share This Page