1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو لغات

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by راجا نعیم, May 31, 2006.

  1. راجا نعیم
    Offline

    راجا نعیم ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    96
    Likes Received:
    0
  2. ثناء
    Offline

    ثناء ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    245
    Likes Received:
    5
    واہ راجہ بھائی
    آپ نے میرا مسئلہ حل کر دیا ہے میں پچھلے ایک ہفتے سے اس طرح کی ویب سائٹ ڈھونڈ رہی تھی۔
    مجھے یاد پڑتا ہے کہ ایک اور ویب سائٹ تھی اس کا یو آر ایل میں‌بھول گئی ہوں۔ اگر یاد ہے تو برائے مہربانی وہ بھی بتا دیں
     
  3. راجا نعیم
    Offline

    راجا نعیم ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    96
    Likes Received:
    0
    فی الحال یاداشت کا سرور ڈاون ہے :D
     
  4. راجا نعیم
    Offline

    راجا نعیم ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    96
    Likes Received:
    0
  5. ثناء
    Offline

    ثناء ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    245
    Likes Received:
    5
    واہ جی واہ یعنی ٹھیک 24 منٹ اور 59 سیکنڈ پر سرور بحال ہو گیا :lol:
    مزید لنک مہیا کرنے کا شکریہ
     
  6. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
  7. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    وکشنری

    اور وکی پیڈیا کی لغت تو نظرانداز ہی ہو گئی۔ یہ لیں حاضر ہے: وکشنری
     
  8. ہما
    Offline

    ہما مشیر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    251
    Likes Received:
    5
    بہت اچھے عین سین قاف، اب تو یہاں آن لائن اردو لغات کی لائن لگتی جا رہی ہے۔
     
  9. گھنٹہ گھر
    Offline

    گھنٹہ گھر ممبر

    Joined:
    May 15, 2006
    Messages:
    636
    Likes Received:
    1
    اچھاہے اس سلسلے کو جاری رکھیں سب کی رہنمائی ہوتی رہے گی
     
  10. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    بہت خوب

    اچھی لغات اکٹھی کی ہیں آپ نے، بہت خوب۔
     
  11. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
  12. راجا نعیم
    Offline

    راجا نعیم ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    96
    Likes Received:
    0
  13. پومی کیوپڈ
    Offline

    پومی کیوپڈ ممبر

    Joined:
    Aug 26, 2006
    Messages:
    77
    Likes Received:
    0
    اس لڑی میں میں حصہ ڈالنے لگا ہوں وہ اس طرح کہ
    http://www.apniurdu.com
    یہ لیں جی میری طرف سے حاضر ہے
    آپ کے لیے
     
  14. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    زبر10 سائٹ ہے
     
  15. عتیق الرحمن
    Online

    عتیق الرحمن مہمان

    کیا کوئی ایسی ڈکشنری مل سکتی ہے جو انسٹال کی جا سکے اور انٹرنیٹ کے بغیر ہی استعمال کی جا سکے ؟ :soch:
     
  16. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    سب نے بھترین ڈکشنریز کے بارے میں ربط فراہم کیے ان کا شکریہ یہ بھی اردوٹوانگلش اور انگلش ٹواردو ڈکشنری کا ۔بھترین ربط حاضرہے
    http://www.urduenglishdictionary.org/SearchUrduWord.html
     
  17. عتیق الرحمن
    Online

    عتیق الرحمن مہمان

  18. گجر123
    Offline

    گجر123 ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2008
    Messages:
    177
    Likes Received:
    0
    کیا کوئی اردو ترجمہ کرنے کی ویب سائیٹ بھی ہے ؟
     
  19. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    جی میرے بھائی ایک ویب سائیٹ‌تو ہے
    :suno:

    یہ لیں‌لنک جناب
    http://paktranslations.com
     
  20. سائینسدان
    Offline

    سائینسدان ممبر

    Joined:
    Apr 6, 2009
    Messages:
    12
    Likes Received:
    0
    جی ہاں! اس لنک پر تشریف لائیں
    http://sites.google.com/site/m244343/
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ سائینسدان بھائی
    ربط ارسال فرمانے پر بہت شکریہ ۔
    جزاک اللہ
     
  22. عتیق الرحمن
    Online

    عتیق الرحمن مہمان

     
  23. سائینسدان
    Offline

    سائینسدان ممبر

    Joined:
    Apr 6, 2009
    Messages:
    12
    Likes Received:
    0
    شکریہ بھائی
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ سائینسدان جی
     
  25. کبوتر مکہ
    Offline

    کبوتر مکہ ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2011
    Messages:
    9
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو لغات

    Thanks to topic
     
  26. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو لغات

    شکریہ محبوب خان بھائی ۔ :serious:
     
  28. ابن بطوطہ
    Offline

    ابن بطوطہ ممبر

    Joined:
    Apr 3, 2012
    Messages:
    26
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
  29. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو لغات

    شکریہ جناب محترم ابن بطوطہ صاحب
     

Share This Page