1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

احمد رضا فہر قادری (ارفق) صاحب کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ھارون رشید, May 18, 2020.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]

    احمد رضا فہر قادری (ارفق)
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔



    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں

    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن

    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG]
     
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  3. احمد رضا فہر قادری (ارفق)
    Offline

    احمد رضا فہر قادری (ارفق) ممبر

    Joined:
    May 13, 2020
    Messages:
    13
    Likes Received:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا جاننا چاہتی ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اردو کا ادنیٰ سا طالب علم ہوں
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  4. احمد رضا فہر قادری (ارفق)
    Offline

    احمد رضا فہر قادری (ارفق) ممبر

    Joined:
    May 13, 2020
    Messages:
    13
    Likes Received:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    01- والد صاحب قبلہ نے احمد رضا رکھا۔۔۔۔۔بعد میں جب شعرو شاعری سے وابستگی ہوئی تو فہر تخلص منتخب کیا قادری سلسلے میں ہوں اس لیے۔۔۔۔۔احمد رضا فہر قادری۔۔۔۔۔ہو گیا۔

    02- دراصل پہلے ’’فہر‘‘ تخلص تھا۔۔۔۔۔قارئیں اگرچہ خلوت کے ہوں یا جلوت کے ۔۔۔۔۔سب اس میں تلفظاتی غلطی کرتے تھے ۔۔۔۔۔سوچا کہ اس کو تبدیل کیا جاے ۔۔۔۔۔تو میں نے ’’احمد رضا فہر قادری‘‘ کے لفظوں کا پہلا ایک ایک حف اٹھا کر لفظ بنایا ’’ارفق‘‘ ۔۔۔۔۔اوراس کو تخلص منتخب کر لیا۔۔۔۔۔’’فہر‘‘کے مقطعے تبدیل کیے ۔۔۔۔۔۔

    03- میری عمر ستائیس سال ہے ۔۔۔۔۔۔

    04- میری پیدائش قصبہ پورن پور ضلع پیلی بھیت ،اترپردیش ، ہندوستان میں ہوئی۔۔۔۔۔

    05- دینی تعلیم میں قرا ئ ت کورس کیا ہوا ہے ۔۔۔۔۔
    دنیاوی تعلیم میں تین زبانوں میں پوسٹ گریجوئیشن (انگلش ،ایجوکیشن، اردو)
    بی ۔ایڈ بھی کیا ہے ۔فی الحال بی اے سال دوم کا ایک سبجیکٹ عربی سے اگزام سے رہا ہوں ۔۔۔۔۔

    06- اپنے ہی مدرسے ’’جامعۃ البنات گرلس عربک انٹر کالج‘‘ میں پرنسپل کے عہدے پر ہوں ۔۔۔۔۔​
     
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔ :)
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ

    آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی
    اللہ آپ کو خوش و سلامت رکھے اور امید کرتے ہیں کہ آپ سے مستفید ہونے کا موقع ملےگا
    اپنی کاوشات یہاں شئیر کرتے رہیے اور ہماری ٹوٹی پھوٹی اردو کی اصلاح کرتے رہیے

    شکریہ
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
    اردو سے آپ کی محبت قابل تعریف ہے
    فورم کیسا لگا آپ کو
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  9. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا اردو سے آپ کی محبت سے ہم بھی مستفید ہوں گے انشاءللہ
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  10. Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH)
    Offline

    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) ممبر

    Joined:
    May 28, 2020
    Messages:
    22
    Likes Received:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بارے میں جان کراچھا لگا
    اردو سے آپ کی محبت خوب ہے
     

Share This Page