1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اتفاق سے

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ابو تیمور, Apr 10, 2013.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    ویلے میں تھکاوٹ کہاں سے آ گی
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے آج آنلائن ہو ہی گیا ہوں
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    بہت اچھا کیا جناب
     
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق والے کام کبھی کبھی ہی ہوتے ہیں مگر آج دوبارہ سے ہو گیا
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے اچھی بات ہے
     
  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے یہاں پر پھر سے موسم گرم ہو گیا ہے چند دنوں سے
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے اب تھوڑے دن رہ گے ہیں گرمی کے
     
  8. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے گرمی نے جاتے جاتے اپنی گرمائش دکھا کر ہی جانی ہوتی ہے
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    آج کل گرمائش دکھا رہی ہے۔
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    انگریز کے بڑے نے کہا تھا کہ 3 ڈبلیو ناقابل بھروسہ ہیں
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    یہ کس انگریز کا فرمان ہے
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    یہ تو مجھے پتہ نہیں لیکن یہ ہے کسی انگریز کا
     
  13. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے بجلی اپنے مقررہ وقت پر ہی آ گئی ہے
     
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    آج کل لاہور میں تے مقررہ وقت پر جاتی ہے اور مقررہ وقت پر آجاتی ہے۔
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    کب ہو گا لوڈ شیڈنگ والا قصہ ماضی
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    اب تو پہلے سے کافی بہتر ہے اب اللہ ہی جانے کب ختم ہوگا یہ قصہ
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے آج کل تمام کرکٹ میچ دیکھنے کا موقع ملا اور بہت جی خوش ہوا
     
  18. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے میرا تو کرکٹ دیکھنے کا شوق بہت ماند پڑ چکا ہے۔
    پھر بھی رزلٹ معلوم کرنے کی جستجو رہتی ہے
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    موقعہ مل جائے تو میں ہر میچ دیکھ لیتا ہوں
     
  20. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے دلچسپی برقرار ہے ابھی تک آپ کی
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے مجھے بھی موقع مل گیا یہاں آنے کا ۔ ۔ ۔
     
    ابو تیمور likes this.
  22. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے بار بار آنے کی کوشش کیا کریں
     
  23. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے کھانا اچھا بن جائے تو اوروں کو مدعو کرنے کو جی چاہتا ہے
     
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    لاہور میں تو اتنی ورا ئیٹی کے کھانے مل جاتے ہیں کہ پکانے کی ضرورت ہی نہیں رہتی۔ لیکن نئی ورائیٹی سے بچ کے رہیں
     
  25. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے گھر کی دال بھی باہر کی مرغ کڑاہی سے بہتر رہتی ہے آجکل
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    بجا فرمایا جی
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے آپ سب سے اتفاق رکھتا ہوں ۔ ۔ ۔
     
  28. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے اچھی بات ہے کیونکہ اتفاق میں ہی برکت ہے
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے اتفاق گروپ کی برکتوں نے خلیجی و مغربی بنکوں کو گلے تک بھر دیا ہے ۔ ۔ ۔
     
    ابو تیمور likes this.
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    جی صحیح ہے
     

Share This Page