1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ابو کی صحتیابی کے لئے دعا کی گزارش

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by شاہنوازعامر, Jul 30, 2015.

  1. شاہنوازعامر
    Offline

    شاہنوازعامر ممبر

    Joined:
    Mar 5, 2012
    Messages:
    400
    Likes Received:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    محترم ساتھیوں مٰیری آپ سے انتہائی گزارش کے ساتھ ابو کے لئے دعاؤں کا درخواست گار ہوں کہ میرے والد محترم اسسٹنٹ ایڈیٹرجنگ گروپ آف نیوز پیرپز گزشتہ تین ماہ سے شدید علیل ہیں 15 دن ضیاء الدین ہسپتال میں رہے 5 دن آئی سی یو میں رہے ان کو ناک میں نالی کے ذریعے خوراک دی جارہی ہے لیکن کوئی افاقہ نہیں ہوا - ان کی حالت بہت سیریس ہے آپ سب سے التماس ہے کہ ان کے لئے خاص دعا کی جائے-
     
    غوری likes this.
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپ کے ابو کو جلد از جلد صحت یاب فرمائیں۔اللہ اپنا کرم فرمائیں گے۔ انشاءاللہ
     
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم سے دعا کہ ہے بزرگوں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور اپنا خصوصی کرم فرمائیں۔
    آمین
    یا رب العالمین
     
  4. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ انہیں صحت عطا کرے.آمین.
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آقا دوجہاں سرکار دوعالم محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے وسیلے اور صدقے سے انہیں مکمل شفاہ اور صحت کاملہ عطا فرمائے اور لمبی زندگی بھی عطا فرمائے آمین ثم آمین
     
  6. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کے والد کو جلد از جلد صحت کاملہ نصیب فرمائے۔۔۔۔ آمین
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ سبحاںہ تعالی انکو شفائے کلی نصیب فرمائے۔ آمین
     
  8. آصف 26
    Offline

    آصف 26 ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2011
    Messages:
    116
    Likes Received:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    ﷲکریم جناب عابد بیمار کے صدقے جلد صحت دے
     

Share This Page