1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کے پاس انٹرنیٹ کی اسپیڈ کیا ہے؟

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by ًمحمد اسفند, Sep 7, 2014.

  1. ًمحمد اسفند
    Offline

    ًمحمد اسفند ممبر

    Joined:
    Sep 4, 2014
    Messages:
    6
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے پاس انٹرنیٹ کی اسپیڈ کیا ہے؟
    میرے پاس 1Gb ہے میں پنجاب پاکستان سے ہوں

     
  2. جری اللہ
    Offline

    جری اللہ مہمان

    1 جی بی سپیڈ ؟؟؟ واقعی ؟؟؟
     
  3. جبرائیل کنگ
    Offline

    جبرائیل کنگ ممبر

    Joined:
    Oct 20, 2014
    Messages:
    2
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    میں نہیں مانتا کہ پاکستان میں اتنی سپیڈ ؟؟؟؟؟
     
    bilal260 likes this.
  4. bilal260
    Offline

    bilal260 ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    182
    Likes Received:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    میری سپیڈ فل ہے۔
     
  5. bilal260
    Offline

    bilal260 ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    182
    Likes Received:
    46
    ملک کا جھنڈا:
  6. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیسے ہو سکتا ہے؟؟
     
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کیا؟
     
  8. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    کہ پاکستان میں نیٹ کی سپیڈ ایک جی بی ہو۔۔میرے ہاں تو 500 ایم بی سے کم ہی ہوتی ہے اکثر
     
  9. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرا تو خیال ہے 500 ایم بی کی سپیڈ عام یوزر کے لیے دستیاب نہیں ہے پاکستان میں
     
    پاکستانی55 likes this.
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پاس 20 ایم بی ہے اور اچھی خاصی محسوس ہوتی ہے ۔
     
    ملک بلال likes this.
  11. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں وہ ای وہ پے بعض دفعہ آجاتی ہے۔ایک ایم بی ہوتی ہے سم ٹائم۔آپ کیا خاص یوزر ہیں جو آپ کو 1 جی بی کی سپیڈ ملی ہے؟؟؟
     
  12. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ سوری جناب میں نے 500 کے بی لکھنا تھا،روانی میں 500 ایم بی لکھ گیا۔۔۔سوری
     
    ملک بلال likes this.
  13. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    1 جی بی کا دعویٰ میں نے نہیں ،@محمد اسفند بھائی نے کیا ہے۔
    میرے پاس تو ونگل ہے 9.3 ایم بی کا کنیکشن ہے لیکن 1 ایم بی بھی مشکل سے ہی آتی ہے :(
     
    پاکستانی55 likes this.
  14. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ہم آپکے دکھ میں برابر کے شریک ہیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  15. ًمحمد اسفند
    Offline

    ًمحمد اسفند ممبر

    Joined:
    Sep 4, 2014
    Messages:
    6
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جناب والا میں ایک انٹرنیٹ سروس پروائیڈر ہوں ہمارے پاس اتنی سپیڈ نہ ہو تو کس کے پاس ہونی ہے اگر کوئی چیک کرنا چاہے تو ہمارے ساتھ ٹیم ویور پر آجائے چیک کروا دیں گیں
    مزید اس بارے میں آپ میرا بلاگ دیکھ سکتے ہیں
    اسفند نامہ
     

Share This Page