1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آب ِ زم زم میں سے کرنٹ کبھی نہیں گزر سکتا

Discussion in 'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' started by کنعان, Mar 9, 2017.

  1. کنعان
    Offline

    کنعان ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2009
    Messages:
    729
    Likes Received:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    آب ِ زم زم میں سے کرنٹ کبھی نہیں گزر سکتا
    Mar 9 , 2017
    aab1.png
    لاہور: کائنات کے حقائق میں ایک حقیقت یہ بھی سامنے آئی ہے کہ عام پانی سے بجلی کا کرنٹ آسانی سے گزر جاتا ہے
    لیکن آبِ زم زم میں سے کرنٹ کبھی نہیں گزر سکتا۔
    دو الگ الگ بوتلوں میں عام پانی اور آب زم زم ڈال کر تجربہ کیا گیا۔

    aab2.png

    برقی تار کے سرے سے بلب لگا کر دونوں سروں کو پہلے چیک کرتے ہوئے بلب روشن ہو گیا۔
    ان تاروں کو جب آبِ زم زم میں ڈالا تو بجلی نہ گزر سکی اور بلب روشن نہ ہوا
    لیکن جب عام پانی میں تاروں کے سروں کو ڈبویا گیا تو بلب فوراً روشن ہو گیا۔

    اس سے یہ حقیقت واضح ہو گئی یہ آبِ زم زم کوئی عام پانی نہیں یہ اللہ تعالیٰ کی خاص قدرت کا مظہر ہے۔


    ح

     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page