1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    یا اللہ ! زمانہ تیرے بندے اور اپنے مھدی کی تلاش میں ہے ، یا اللہ اب تو ہمارے امام کو بھیج دے ۔ ۔ ۔
     
    حسن رضا likes this.
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    آمین ثم آمین

    مگر امام مہدی کی آمد سے پہلے بہت سے نشانیاں ظہور ہونی ہیں جو ابھی تک نہیں ہوئیں۔ باقی اللہ اور اُس کا رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں
     
  3. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    خداکبھی نہ کرے غم سے ہم کنار تمھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دعایہ دیتاہے دل میرا باربارتمھیں
     

Share This Page