1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

Discussion in 'اردو شاعری' started by حسن رضا, Apr 30, 2009.

  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    تانیہ جی پسندیدگی کا شکریہ :222:
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    عفت جی پسندیدگی کا شکریہ :222:
     
  3. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    بزم خیال بھائی شاعری پسند کرنے کا شکریہ :222:
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    میری شاعری کی لڑی کو تو آپ لوگوں نے گم ہی کر دیا تھا اب صبح کچھ شاعری لکھوں گا
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    کل شاعری لکھوں گا یہاں
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    صرف اُس کی صورت دیکھتا ہوں
    قسم لے لو اور کوئی نشہ نہیں کرتا
     
  7. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ اشتراک کیا آپ نے۔بہت اچھی پسند ہے آپ کی۔:)
     
    حسن رضا likes this.
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    حسن رضا بھائی آپ کے بنا آپ کی پسندیدہ شاعری کی لڑی بھی ویران پڑی ہے :)
     
    حسن رضا likes this.
  9. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اب میں ریگولر آرہا ہوں اب انشاءاللہ آباد ہو جائے گی :)
     
    دُعا likes this.
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں رہ کر! دل دکھاتے ہو
    اپنا مقام دیکھو! اور اپنے کام دیکھو
     
    دُعا likes this.
  11. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ۔۔۔۔۔۔ کیا شعر سنایا ہے
     
    حسن رضا likes this.
  12. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    شكرا يا حبيبي :dilphool:
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    رات کہ مہرباں فضا کی طرح
    کوئی تو ڈھونڈتا ہوا کی طرح

    اب تیری یاد، یاد آتی ہے
    مجھ کو بھولی ہوئی قضا کی طرح

    کیا کوئی اتنا پیار کرتا ہے
    کوئی ہوتا ہے کیا خدا کی طرح

    شہر میں آپ کی ضرورت تھی
    گم ہوئے آپ بھی وفا کی طرح

    گونجتا ہے کبھی کبھی فرحت
    میرے اندر کوئی خلا کی طرح

    (فرحت عباس شاہ)​
     
    انیسه ظفر likes this.
  14. انیسه ظفر
    Offline

    انیسه ظفر ممبر

    Joined:
    Dec 25, 2014
    Messages:
    219
    Likes Received:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    بھت عمدہ شئیرنگ
     
    حسن رضا likes this.

Share This Page