1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by نعیم, Oct 14, 2006.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کی طرح جینئس
     
    نعیم likes this.
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو سچ ہے


    مگر بات تھی کیا؟
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    ہن آرام ای
    `
     
    نعیم likes this.
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولی بیگم کا یہ فائدہ بھی ہے
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ایک بتائیں
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بیگم نے خشوع خضوع سے نماز پڑھی اور دعا کے لیے ہاتھ اٹھا دیے
    " میرے مولا ! میرے شوہر نامدار کی حفاظت فرما۔ ان کی ہر پریشانی ختم فرما دے۔ "
    شوہر " اوئے جھلیے۔ اپنے مرنے کی خود ہی دعائیں کررہی ہو "
     
    سعدیہ likes this.
  8. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
  9. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی: تم مجھے ایسی 2 باتیں بولو کہ ایک سے میں خوش ہو جاؤں اور ایک سے مجھے غصہ آجائے

    شوہر:
    1- تم میری زندگی ہو
    2- لعنت ہے ایسی زندگی پر
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر: میں تنگ آگیا ہوں تم ہمیشہ میرا گھر ، میری کار ، ہر چیز کو میرا میرا کرتی رہتی ہو کبھی ہمارا بھی کہہ دیا کرو۔
    اب الماری میں کیا ڈھونڈ رہی ہو ؟؟؟

    بیوی: ہمارا دوپٹہ
     
    ھارون رشید likes this.
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے آج کل میں شاید سائیں عبدالجبار سے بات ہوئی ہے
     
    حسن رضا likes this.
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں کچھ دن پہلے آپ سے ہوئی تھی :p
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بھڑاس سمجھیں یا حقیقت :)
     
    ھارون رشید likes this.
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اب کوئی لطیفہ سنائیں :p
     
    ھارون رشید likes this.
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شخص چھینک روکنے کیلئے طرح طرح کے منھ بنا رہا تھا ساتھ بیٹھے آدمی نے کہا بھائی آپ چھینک کیوں نہیں لیتے
    اس آدمی نے کہا : بھائی میری بیوی نے کہا تھا کہ جب تمہیں چھینک آئے تو سمجھو کہ میں بلا رہی ہوں

    دوسرے شخص نے کہا : تو اس میں پریشانی کی کیا بات ہے

    پہلا شخص : عجیب احمق آدمی ہو بھئی




























    میری بیوی مر چکی ہے
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
  20. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی: فرض کرو اگر میں تمہاری پر بات مانوں اور سمجھوں تو ؟؟؟

    شوہر ہنستے ہوئے زمین پر گر گیا۔۔۔۔۔۔۔۔

    بیوی: کیا ہوا ؟؟؟

    شوہر: مجھ سے تو فرض بھی نہیں ہورہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    نعیم likes this.
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل کے آپریشن کے بعد ایک خاتون کی حالت تشویش ناک تھی، وہ بےہوش تھی اور ڈاکٹرز ہوش میں لانے کی سرتوڑ کوشش کررہے تھے لیکن سب بےسود ۔
    اچانک ڈاکٹر کو ایک خیال سوجھا اور بیڈ کے قریب پریشان کھڑے شوہر سے ڈآکٹر بولا
    "آپ پریشان نہ ہوں آپکی بیگم جلد ٹھیک ہو جائیں گی۔ یہ بتائیے آپکی بیگم کی عمر کتنی ہے؟"
    شوہر بولا " ڈاکٹر صاحب یہی کوئی پینتالیس سال کی ہیں۔"
    اچانک خاتون مریضہ کے جسم میں ارتعاش پیدا ہوا
    چہرے کا رنگ غصے سے تبدیل ہوا ، مریضہ نے بمشکل ہونٹ ہلائے اور سرگوشی کی ۔
    ڈاکٹر نے کان قریب کیا تو آواز آئی " میں ابھی صرف چوالیس سال اور گیارہ ماہ کی ہوں۔ "

    ڈاکٹرجگمگاتے ہوئے چہرے سے شوہر سے بولا " لیجئے آپکی بیگم کو ہوش آگیا "
     
  22. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی نے نماز کے بعد دعا کرنے کیلئے ہاتھ اُٹھائے مگر دعا کیئے بغیر ہی نیچے کر لئے

    شوہر: یہ کیا ؟؟؟ دعا کیوں نہیں مانگی ؟؟؟

    بیوی: مانگے لگی تھی کہ اللہ آپ کی تمام پریشانیاں دور کر دے۔۔۔
    لیکن پھر دل میں خیال آیا "کہیں میں ہی نہ مر جاؤں"
     
  23. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی : (غصے سے) آپ رات کو سوتے ہوئے مجھے گالیاں دے رہے تھے ۔
    شوہر : نہیں جانو تمہیں غلط فہمی ہے ۔
    بیوی : کیا غلط فہمی ہے ؟
    شوہر : یہ ہی کہ میں سو رہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عقلمند بیگم تھی
     
    حسن رضا likes this.
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی: وہ سامنے شرابی دیکھ رہے ہو ؟؟؟ میں دس سال پہلے اُس سے شادی سے انکار کیا تھا :WRN: ابھی تک پی رہا ہے

    شوہر: واہ اتنا لمبا جشن :dnc:
     
    ھارون رشید likes this.
  26. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر: تمہاری امی کی مذاق کرنے کی عادت نہیں گئی

    بیوی: کیا کہہ دیا امی نے ؟؟؟

    شوہر: آج بھی مجھ سے پوچھ رہی تھیں میری بیٹی سے شادی کر کے خوش تو ہو ناں
     
  27. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی: آپ کی سالگرہ کے لئے اتنا اچھا سوٹ خریدا ہے کہ بس!!!

    شوہر: اچھا دکھاؤ تو ذرا

    بیوی: میں ابھی پہن کر آتی ہوں
     
  28. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بادشاہ نے اعلان کروایا کہ شادی شدہ مرد دو قطاروں میں کھڑے ہوجائیں۔ ایک قطار میں وہ جو بیوی سے ڈرتے ہیں جبکہ دوسری قطار میں وہ جو بیوی سے نہیں ڈرتے۔
    پھر یوں ہوا کہ ڈرنے والوں کی ایک لمبی قطار تھی جبکہ نہ ڈرنے والوں کی قطار میں صرف ایک آدمی تھا۔
    بادشاہ نے خوش ہوکر اس آدمی سے پوچھا ۔ ’’کیا تم اپنی بیوی سے نہیں ڈرتے؟‘‘
    آدمی: ’’پتہ نہیں جی! مجھے تو میری بیوی کہہ کر گئی ہے کہ اس لائن میں کھڑے رہنا ورنہ ٹانگیں توڑ دوں گی۔‘‘
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  30. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی : آپ اپنے دوست کو روکتے کیوں نہیں ہیں ، وہ ایک پاگل لڑکی سے شادی کر رہا ہے
    شوہر : میں کیوں روکوں ، کیا اسُ نے مجھے روکا تھا
     
    ھارون رشید likes this.

Share This Page