1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by نعیم, Oct 14, 2006.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ٹماٹر لے آتے تو نام کی لاج ہی رہ جاتی
    شوہرانہ عزت تو آنی جانی شے ہے
     
  2. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    [​IMG]
     
    ھارون رشید and نعیم like this.
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اب تو شاید دیر ہوگئی ہے
     
  4. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    جی بالکل ۔۔۔۔۔ بہت دیر ہوگئی ۔۔۔۔ کھانا پک چکا ہے
     
    ھارون رشید likes this.
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

  6. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔
    سردار وی کملا سی۔۔:D:
     
  7. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہ۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
    شوہرانہ عزت آنی جانی شے ہوتی ہے مجھے تو آج پتہ چلا۔۔۔:chp:
     
  8. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    شوہر! " بیگم مجھے دفتر جانےمیں دیر ہورہی ہے آخر ناشتہ کب تیار ہوگا؟"
    بیگم! "آپ تو یونہی شور مچاتے ہیں دو گھنٹے سے کہہ رہی ہوں بس پندرہ منٹ میں تیار ہوجائے گا"
     
  9. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ایک شخص نے ایک فلیٹ کرایہ پر لیا - جب وہ گھر واپس آتا تو برابر والے فلیٹ سے ہنسنے کی آوازیں سنتا تو سوچتا کہ ہمسائے کتنے خوش نصیب ہیں
    ایک دن اس نے اپنی بیوی کو ہمسائے کے گھر بھیجا تاکہ ان کی خوشحالی کا راز معلوم کیا جاسکے
    پوچھنے پر انہوں نے بتایا "بھئی بات دراصل یہ ہے میری بیوی مجھے بیلنا مارتی ہے جب مجھے نہیں لگتا تو میں ہنستا ہوں -جب مجھے لگ جاتا ہے تو وہ ہنس دیتی ہے"
     
  10. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    یار تمہیں شرم نہیں آتی اپنی بیوی کے ساتھ کپڑے دھوتے ہوئے؟
    یہ سن کر دوست نے جواب دیا " جب وہ میرے ساتھ روٹیاں پکا سکتی ہے تو کیا میں اس کے ساتھ کپڑے نہیں دھلوا سکتا"۔
     
  11. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

  12. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہا۔۔۔
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    شکر ہے صرف نعیم بھولا ہی دفتر جاتا ہے
     
    دُعا likes this.
  14. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    مگر کلینک تو آپ جاتے ہیں نا:p
    گھر سے باہر جو بھی جاتا ہے اسے لازمی بیگم کو کہنا پڑتا ہے کہ "بیگم جلدی کرو دیر ہورہی ہے"
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    پی ٹی آئی اوکاڑہ والوں کو ایک عقلمند اور شرارتی شخص کی تلاش ہے۔
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  20. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    یہ تو پی ٹی آئی والوں سے پوچھیں
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    بتائیں کہاں ملیں گے
     
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    اوکاڑہ شریف میں۔
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    فون نمبر دیں
     
  24. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    4209211
    چارسو بیس نو دو گیارہ
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ غوری بھائی کا نمبر ہے :eek:
     
    Last edited: Sep 17, 2015
    نظام الدین likes this.
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    یعنی ! آپ بھی معصوم سے ہی ہیں ۔
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  28. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

  29. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

  30. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    سچ کی طاقت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (طنز و مزاح)
    ایک صاحب نے دفتر سے فارغ ہوکر اپنی سیکریٹری کو ساتھ لیا اور ہوٹل میں کھانا کھانے چلے گئے۔ وہاں سے دونوں نے فلم دیکھنے کا پروگرام بنایا۔ اس کے بعد صاحب سیکریٹری کے ساتھ اس کے گھر بھی چلے گئے۔ رات گئے وہ سیکریٹری کے ہاں سے رخصت ہونے لگے تو انہوں نے اس سے ایک پینسل مانگ کر اپنے کان پر پھنسالی۔

    گھر پہنچے تو بیوی نے تاخیر کی وجہ پوچھی۔ صاحب نے سب کچھ سچ سچ بتادیا۔

    ’’جھوٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بکواس ۔۔۔۔۔۔۔۔!‘‘ بیوی فاتحانہ انداز میں بولی۔ ’’تمہیں تو شو مارنے کی عادت ہے، مجھے معلوم ہے کہ تم دیر تک دفتر میں کام کرکے آرہے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ پینسل ابھی تک تمہارے کان پر لگی ہوئی ہے۔‘‘
     

Share This Page