1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آجاؤ آجاؤ میٹھی میٹھی عید کی میٹھی میٹھی سویاں کھائیں

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by دُعا, Jul 18, 2015.

  1. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم! کیسے ہیں سب اور کیسی گزر رہی سب کی عید؟ میری تو الحمد اللہ بہت اچھی اور مزے کی ۔۔
    مزے سے یاد آیا ہارون بھائی کو کہا تھا شیرخورمہ ،کھیر وغیرہ کھلاؤں گی ۔۔لو جی ہارون بھائی حاضر خدمت ہے ۔۔۔

    میٹھی میٹھی عید کی میٹھی میٹھی سویاں۔۔شیرخورمہ۔۔۔۔کھیر

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    یہ لیں جی پلیٹیں بھی لے لیں۔۔
    [​IMG]


    [​IMG] [​IMG]

    ہارون بھائی آپ نے اس میں کھانا ہے ٹھیک ہے
    [​IMG]
    باقی سب کے لیے پلیٹس کا انتظام ہے۔۔۔ :nty:
    اوکے جی موجاں کرو
    :dnc:
    ٹاٹا۔۔۔۔



     
  2. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    عید والے دن سب غائب۔۔۔:(
    میری بنائی ہوئی کھیر ،شیرخورمہ بھی نہیں کھایا کسی نے بھی
    ھارون رشید بھائی کتھے او تسی:eek:
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    دُعا and ھارون رشید like this.
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ حصہ بمطابق جثہ ملا دل خوش ہوگیا میشی سسٹر کیلئے بہت سی دلی دعائیں اور شکریہ
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا یہ آپ کے لئے کافی ہیں
     
    دُعا likes this.
  6. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :jazakallah:
     
    پاکستانی55 likes this.
  7. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ آپ کا بھی ھارون بھائی :)
    :jazakallah:
     
  8. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔
    ہاں جی میں نے بھائی کا پورا خیال رکھا اس معاملے میں۔:chp:
     
    پاکستانی55 likes this.
  9. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    :mad:















    ہارون بھائی آپ نے اس میں کھانا ہے ٹھیک ہے
    [​IMG]
    باقی سب کے لیے پلیٹس کا انتظام ہے۔۔۔ :nty:
    اوکے جی موجاں کرو
    :dnc:
    ٹاٹا۔۔۔۔



    [/QUOTE]
    یہ تو پھر دھاندلی ہوئی۔۔۔سب کو ایسے ہی برتن میں دیا جائے
     
    ملک بلال and دُعا like this.
  10. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    پلیٹ.jpg کم از کم اتنی پلیٹ(پلیٹا) ہونی چاہیے
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گرمیوں میں کافی نہیں جام شیریں پینا چاہئے
     
    دُعا likes this.
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  14. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    ارے بھئی۔۔۔صرف جام شیریں اور وہ بھی گرم۔۔۔کچھ برف کا بھی انتظام کیجیے۔۔۔کوئی جگ گلاس۔؟
     
  15. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    اب ٹھیک ہے۔
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    دُعا and رفاقت حیات like this.
  17. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    :dnc:۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنی برف۔۔۔۔سارا فورم ہی جم جائے گا۔۔!!:nty::nty:۔۔۔ایک بلاک بہت تھا۔۔
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ کام خود بھی کرلیا کریں
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسے سب مل کر استعمال کریں گے تو ختم ہو جائے گی ۔
     
    دُعا likes this.
  20. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں تو کھانے پینے کا کام میں اپنے ذمہ لےلیتا ہوں:khao:
     
    دُعا and ھارون رشید like this.
  21. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میشی عید مبارک ہو
    اور سویٹ سویٹ ڈشوں کے لئے شکریہ
    میری عید بھی بہت مزے دار اور یادگار گزری۔
    خوش رہیے ہمیشہ
     
    دُعا likes this.
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ کو پیٹو کہہ سکتے ہیں
     
    دُعا likes this.
  23. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو پھر دھاندلی ہوئی۔۔۔سب کو ایسے ہی برتن میں دیا جائے[/QUOTE]

    یہ دھاندلی نہیں ہے پہلے خود کو دیکھیں بچے اتنا نہیں کھا سکتے صرف ضائع کرتے ہیں اس لیے آپ کو پلیٹ میں دی گئی۔ :p
     
  24. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا بھی کوئی نہیں کھا سکتا۔۔۔
     
  25. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا
     
  26. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک بھائی۔
    بہت شکریہ آپ کا۔۔مگر آپ لیٹ نہیں ہوگئے کچھ۔۔:chp:
    اب تک ھارون بھائی نے کہاں آپ کے لیے چھوڑا ہوگا :nty:
    ھارون رشید
     
    غوری likes this.
  27. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔۔کھانے پینے کا کام۔۔۔
    ویسے آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے یہ کام ھارون بھائی اور غوری بھائی سے اچھا کوئی نہیں کرسکتا اس فورم میں۔۔:nty: :nty: :nty:
    ھارون رشید غوری
     
    غوری and پاکستانی55 like this.
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میشی کو کتنی خوش فہمی ہے۔
     
    دُعا likes this.
  29. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی یہ خوش فہمی کیسے ہوگئی بھلا؟ :eek:
     
  30. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے کوئی تو میری فکر کرتا ہے یہاں۔
     
    دُعا likes this.

Share This Page