1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں مبارک

Discussion in 'مبارک باد' started by تانیہ, Jul 16, 2015.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ جاتے جاتے اک بہت بڑی خوشی دے رہا ہے عید کی صورت میں۔۔۔۔سبھی ساتھیوں کومیری اور ہماری اردو پیاری اردو کی جانب سے دلی عید مبارک قبول ہو

    [​IMG]

    [​IMG]
    آؤ مل کر مانگیں دعائیں ہم عید کے دن
    باقی رہے نہ کوئی بھی غم عید کے دن
    ہر آنگن میں خوشیوں بھرا سورج اترے
    اور چمکتا رھے ہر آنگن عید کے دن
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    تہوار عید ہے مناؤ تم بھی عید
    بھلا کر سارے غم گاؤ خوشی کے گیت
    ہو مبارک عالم اسلام کو یہ عید سعید
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]

    تانیہ کی طرف سے عید کی خوشیاں مبارک
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]

    کہہ دیں وہ محبت سے اگر عید مبارک
    مل جائے مرادوں کا ثمر عید مبارک
    ممکن ہی نہیں غم سے مفر عید مبارک
    حالات مخالف ہیں مگر عید مبارک
    اے کاش ہمیں عید ہو ایسی کوئی حاصل
    کہتے رہیں ہم شام و سحر عید مبارک
    ہو جائیں سبھی شکوے گلے دور دلوں سے
    وہ کہہ دیں گلے مل کے اگر عید مبارک
    جب آپ ہمیں اپنا سمجھتے ہیں تو کہیئے
    ہنستے ہوئے بے خوف و خطر عید مبارک
    محمود وہ ہوتے ہیں بہت قابل عزت
    کہتے ہیں جنہیں اہل نظر عید مبارک
    [​IMG]
    سدا ہنستے رہو جیسے ہنستے ہیں پھول
    دنیا کے سارے غم تمہیں جائیں بھول
    چاروں طرف ہو خوشیوں کی جیت
    اسی امید کے ساتھ مبارک ہو آپکو عید
    [​IMG]
    تحفہ دعاؤں کا تمہیں پہنچے میرا
    سدا رہے تمھارے گرد خوشیوں کا گھیرا
    مسرتیں تمہیں عید کی مبارک ہوں
    تمھاری زیست میں نہ آئے کبھی غموں کا پھیرا

    [​IMG]

    [​IMG]

    بن دیکھے اسے یارب یہ عید نہ گزرے
    کر پیدا کوئی سبب یہ عید نہ گزرے
    دنیا کو دکھایا ہے اک چاند جو تو نے
    مجھکو بھی دکھا دے اب یہ عید نہ گزرے


    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  5. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    پیارے پیارے بہن بھائیوں تے بزرگو۔۔۔!!!!! :nty: :nty: :nty:

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    میری طرف سے آپ سب کو بہت بہت ۔۔۔۔۔۔اننی ساری۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!!!!!!!!


    [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    ہماری اردو پیاری اردو کے تمام پیارے پیارے چھوٹے بڑے،کیوٹ ،نائس ،ڈیسنٹ بہن بھائیوں کے نام

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    اس عید پر بہت سوچا
    کون سا تحفہ تمہاری نظر کروں
    کچھ سوچ کے ہاتھ بلند کیے
    بہت سی دعاؤں کے پھول
    تمہاری نظر کیے۔۔۔۔!!!!!

    [​IMG]


    [​IMG]
    دل میں پیار جگانے عید آئی ہے
    ہنسو کہ ہنسنے ہنسانے عید کوآئی ہے

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    [​IMG]


    [​IMG]
     
    Last edited: Jul 21, 2015
    غوری likes this.
  6. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک خیر مبارک:dilphool:
    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔
    اور ان میں سب سے آگے ہارون بھائی ہوں گے۔۔۔:nty:

     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے سب دوستوں کو بہت بہت عید مبارک ہو۔
    یہ دن آپ سب کے لئے خوشیوں بھرا گزرے اور ہر طرف خوشیاں
    ہی خوشیاں ہوں
    اور بقیہ سال کے دن بھی اسی طرح خوشگوار گزریں Eid-Mubarak-Free-HD-Background.jpg
     
    دُعا likes this.
  8. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ سسٹر ماشاء اللہ سے اتنے پیارے تھریڈ بناتی ہیں اور اتنی محنت سے ۔۔تعریف کے لیے الفاظ نہیں ملتے۔۔میں نے بنایا ہے مگر مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی میں اتنے پیارے تھریڈ کا اتنی ہی خوبصورتی سے کیسے جواب دوں ۔۔۔بس ہم بچے ابھی اس کو سیکھنے کے مرحلے میں ہیں۔۔انشاء اللہ کوشش ضرور کروں گی میں بھی ایسے سیکھ جاؤں۔۔سو نائس سسٹر۔۔۔ :dilphool:
    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔ابو بکر کو صحت و ایمان والی زندگی عطافرمائے۔آمین ثم آمین
     
    ھارون رشید and غوری like this.
  9. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک بھائی جی ۔۔
    آمین ثم آمین
     
    غوری likes this.
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    eid31.jpg

    عیدالفطر کا اعلان ہوگیا ہے سبب ممبران کو بہت بہت مبارک ہو
     
    دُعا likes this.
  11. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک خیر مبارک
    :)
     
  12. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  15. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔۔۔ویری فنی
    خدا کا خوف کریں ہارون بھائی اس طرح کی تیاری۔۔۔ہاہاہاہا
    یہ آپ کو ملی کہاں سے؟
    کہیں میری "بھرجائی نمبر 2" تو نہیں۔۔۔
    :87: :87: :87:
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خوب پہچانا آپ نے
     
    دُعا and ھارون رشید like this.
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہوسکتا ہےایک نمبر ہو np
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھابی نمبر 1 ہو ہی نہیں سکتی ۔یہ شاید وہ ہے جس سے آپ اب شادی کرنا چاھتے ہیں یعنی لو میرج ۔
     
    دُعا likes this.
  19. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہااہاہاہا۔۔۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  20. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔
    ہیں جی میری بھابھی جی اتنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوبصورت ہیں :chp:
     
    غوری and پاکستانی55 like this.
  21. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔۔
    ھارون رشید بھائی ہی اس کی تصدیق کر سکتے ہیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تصدیق ضروری ہے
     
    پاکستانی55 and دُعا like this.
  23. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کردیں پھر کس نے منع کیا ہے
     
    پاکستانی55 and دُعا like this.
  25. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میں کیوں کروں تصدیق بھائی جی آپ بتائیں پاکستانی بھائی کو یہ "وہی" ہیں جس وجہ سے آپ کو "دوسری شادی" کا بہت شوق ہے :chp:
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پاکستانی بھائی کو ملیں تھیں دوسری کیلئے اسی لئے تو مان نہیں رہے :wsp:
     
    پاکستانی55 and دُعا like this.
  27. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاا۔۔۔۔۔کتنے تیز ہیں آپ ھارون بھائی :p
    اب بات کا رخ بھائی کی طرف موڑ دیں:p
     
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سیلفی تو آپ کے ساتھ بنوا رہی ہیں اور شادی بھی آپ کرنا چاھتے ہیں ۔مجھے مفت میں کیوں بدنام کر رہے ہیں ۔
     
    ھارون رشید likes this.
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا کتنی جلدی تصدیق ہوئی ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ کا راز فاش ہو گیا ہے
     

Share This Page