1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

السلام علیکم ! نوشین فاطمہ عبدالحق صاحبہ کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by نوشین فاطمہ عبدالحق, Jul 11, 2015.

  1. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    درستگی فرمالیں ۔۔۔۔ آپ کی پوسٹس میں اکثریہ ٹائپو ہوتی ہے۔۔۔۔۔ یہ نذر ہے نہ کہ نظر۔۔۔۔
     
    غوری and ملک بلال like this.
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ !!!
    کیا اعلیٰ شعر ہے۔

    مطلع اور شعر اتنا خوبصورت ہے تو غزل کیا خوب ہو گی :)
    جلدی سے شیئر کیجیے
     
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کمپیوٹر کی سکرین پر تو "نظر" کا ہی کام ہے :)
     
  4. نوشین فاطمہ عبدالحق
    Offline

    نوشین فاطمہ عبدالحق ممبر

    Joined:
    Jul 11, 2015
    Messages:
    76
    Likes Received:
    129
    ملک کا جھنڈا:
    :p_rose123:
    بہت خوب ۔
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی صلاحیتیں اور فہم و شعور کا اپنا ایک خاص مقام اور مرتبہ ہے۔
    آپ کسر نفسی سے مت کام لیں۔
    آہو۔
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ!
    اردو سے نابلد افراد نذر کو نذر و نیاز کے معنی میں لیتے ہیں جبکہ اردو سے شغف رکھنے والے اس کے معانی اچھی طرح جانتے ہیں۔ میں عمومی اردو جاننے والوں کو نظر ہی لکھتا ہوں تاکہ وہ کنفیوژ نہ ہوں جبکہ ادبی دوستوں سے لفظ نذر ہی استعمال کرتاہوں۔

    آپ نے اصلاح کا نقطہ اجاگر کیا تو بہت سوں نے نوٹ بھی کیا ہوگا۔ انشاءاللہ اب سے نذر ہی استعمال کروں گا خواہ کوئی نیاز ہی سمجھے۔

    جزاک اللہ
     
  7. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    نذر کے ایک معنی نیاز بھی ہیں۔ جبکہ اس کے دیگر معنوں میں پیشکش، بھینٹ، تحفہ، چڑھاوا، قربانی، منت، نیاز وغیرہ بھی ہیں۔ لہٰذا نوجوانوں کو صحیح الفاظ ہی دیں۔
     
  8. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool:
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہم آپ جوان نہیں؟
     
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جوان ہیں لیکن وہ ھارون رشید بھائی جیسے "نوجوانوں" کی بات کر رہے ہیں شاید :)
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  12. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    جوان تو ہیں ماشا اللہ ۔۔۔۔۔ مگر نوجوان نہیں ۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا ہا
     
  13. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیا ہوگیا ہے۔۔۔؟
    اگر ڈانس ہی کرنا ہے اس تعارف کی لڑی سے باہر جاکر کریں۔۔۔لڑی دا کوئی حال نئی بچنا:p
     
  14. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا سچ بھی نہیں بولتے۔۔۔:chp:
    :nty:
     
  15. نوشین فاطمہ عبدالحق
    Offline

    نوشین فاطمہ عبدالحق ممبر

    Joined:
    Jul 11, 2015
    Messages:
    76
    Likes Received:
    129
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نہ کہتے تھے کہ حالی چپ رہو
    راست گوئی میں ہے رسوائی بہت ۔
     
  16. نوشین فاطمہ عبدالحق
    Offline

    نوشین فاطمہ عبدالحق ممبر

    Joined:
    Jul 11, 2015
    Messages:
    76
    Likes Received:
    129
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا اک جڑواں بھائی بھی ہے ؟ :cfd:
    ان میں سے آپ کون سے والے ہیں ؟
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہی دور تو انسانی زندگی میں کمالات کا امین ہوتا ہے۔

    شکریہ آپ نے مجھے اس کیٹاگری میں شمار کیا۔

    وگرنہ نوجوانوں کا حال تو آپ بخوبی جانتے ہیں انھیں سمارٹ فون نے اپنے سحر میں مبتلا کررکھا ہے، وغیرہ وغیرہ۔
     
  18. مرزا اسد
    Offline

    مرزا اسد ممبر

    Joined:
    Jul 27, 2015
    Messages:
    11
    Likes Received:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا
     
  19. مرزا اسد
    Offline

    مرزا اسد ممبر

    Joined:
    Jul 27, 2015
    Messages:
    11
    Likes Received:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی پوسٹ کیسے اپلوڈ کرتے ہیں
     
  20. مرزا اسد
    Offline

    مرزا اسد ممبر

    Joined:
    Jul 27, 2015
    Messages:
    11
    Likes Received:
    12
    ملک کا جھنڈا:
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی امیج ہے ؟
     
  22. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید محترمہ
    تعارف اچھا لگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امید ہے اپنا زور قلم یہاں جاری رکھیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  23. نوشین فاطمہ عبدالحق
    Offline

    نوشین فاطمہ عبدالحق ممبر

    Joined:
    Jul 11, 2015
    Messages:
    76
    Likes Received:
    129
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ !
    ان شاء اللہ ۔
     

Share This Page