1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک درخواست۔۔۔

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by دُعا, Jun 6, 2015.

  1. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    کیسے ہیں سب بہن بھائی؟ امید ہے اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے خیریت وعافیت سے ہوں گے۔۔آپ سب سے ایک درخواست ہے 20 جون کو میرے پیپر شروع ہورہے ہیں۔۔ایم آئی ٹی سیکنڈ سمسٹر مڈٹرم۔۔ 20 سے 1 جولائی تک۔۔آپ سب نے اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھنا ہے بہت ۔۔اللہ تعالیٰ مجھے کامیابی و کامرانی عطافرمائے۔۔۔:)

    بس اتنی سی درخواست تھی آپ سب سے۔۔۔امید ہے سب بہن بھائی ضرور دعا کریں گے۔۔اور میں اب 1 جولائی کو آن لائن ہوں گی فورم میں۔۔ان شاء اللہ۔۔
    تب تک کے لیے آپ سب سے اجازت اور رمضان کریم کی ایڈوانس میں ہی مبارک باد۔۔۔:):):)
    اس ماہِ مقدس میں آپ سب اپنی خاص دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیئے گا۔۔:)
    سب اپنا بہت بہت خیال رکھیئے گا۔۔۔ٹیک کئیر،،ٹاٹا۔:khudahafiz:
    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم ہماری اس بہن کو کامیابیوں سے نوازدے۔ اور زندگی اور آخرت کی تمام خوشیاں اسے عطا کردے۔ اور تمام آفات اور مصیبتوں سے همیشه کیلئے محفوظ کردے
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  3. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ زندگی کے ہر موڑ پر اور ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے آمین
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک اپنے حبیب آقادوجہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے اور صدقے سے آپ کو کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
     
    دُعا likes this.
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہم دعا کرتے ہیں آپ دوا کیجیے :)
    خوب دل لگا کر پڑھیں ، تیاری کریں اور اچھے سے امتحانات دیں۔
    ہم سب دعا گو ہیں اللہ کریم آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی ، سرخروئی اور آسانی عطا فرمائے۔
    آمین
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  6. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے ۔۔۔۔ آمین

    [​IMG]
     
  7. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے پہلے تو آپ سب کا شکریہ اپنی پرخلوص دعاؤں میں سب نے مجھے یاد رکھا اور دعا کی میرے لیے۔۔۔آپ سب کی اس پرخلوص محبت کی تہہ دل سے ممنون ہیں۔۔۔
    [​IMG]
    اور اللہ کے فضل وکرم سے ایگزام بھی اچھے ہورہے ہیں۔۔۔مگر اس بار پرابلمز بہت ہورہی ہیں۔۔میرے پیپر کینسل بھی ہوئے ہیں کچھ سرور ایشوز کی وجہ سے۔۔۔بس مزید آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔۔
    اللہ تعالیٰ آپ سب پر اپنا کرم خاص فرمائے۔۔آمین ثم آمین۔
     
    Last edited: Jun 28, 2015
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پیپر کیسے ہورہے ہیں
     
    دُعا likes this.
  9. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی الحمد اللہ اچھے ہورہے ہیں بھائی۔۔۔۔
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ابھی پیپر مکمل نہیں ہوئے؟
     
    دُعا likes this.
  11. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کینسل ہونے کی وجہ سے ایسا ہوا ہے۔۔۔2 دن بعد ہے ابھی میرا۔۔۔
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپ کو اور ہم سب کو کامیابی عطاء فرمائیں۔
     
  13. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سب آپ کی کامیابی کے لیے د ل سے دعا گو ہیں۔
    اللہ کریم آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے۔
    آمین
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page