1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین کے کارنامے

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by نعیم, Jun 6, 2014.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    نہیں یہ جانے سے پہلے کی ہیں
     
  2. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    ویڈیو کدھر کر دی ؟ :beating:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    غوری and سعدیہ like this.
  4. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    یہ جو غوری جی والی تھی جو بھولے نے اپلوڈ کی

     
  5. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    کیا کسی کے پاس اس کلپ کی پوری ویڈیو ہے ؟اس شخص میں اتنا ٹیلنٹ ہے کہ گانا عطاء اللہ خاں صاحب گا رہے ہیں اور کیمرہ مین اس کے ایکشنز کو دکھانے پر مجبور ہے ۔
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    صحیح فرمایا آپ نے
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    غوری بھائی کیساتھ ہاتھ ہوگیا

     
    غوری and نعیم like this.
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    غوری and عمر خیام like this.
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    اف کتنی چالاک ہیں لڑکیاں۔
     
    نعیم likes this.
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    دھوکہ کھا کر سمجھے آپ np
     
    ھارون رشید likes this.
  11. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    ویڈیو موجود نہیں ہے ۔ اس لیے اپنے کمالات دیکھنے کے سنہرے موقعے سے محروم ہوگیا ہوں
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    دوبارہ لنک لبھ کے دیتاہے
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ہماری اردو کے اس عظیم صارف کا نام بوجھیں۔ لیکن صارف کا نام لینا سخت منع ہے۔
    (نوٹ: ایک سے زائد صارفین بھی اس معیار پر پورے اترنے کا قوی امکان ہے)

    ھارون رشید@ملک بلال@غوری@آصف احمد بھٹی سعدیہ@ابو تیمور

     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ایک تو آپ ملک بلال کے پیچھے ہی پڑ گئے ہیں ماڑی گل ہے
     
    غوری likes this.
  15. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جن پہ تکیہ تھا :(
     
    ھارون رشید likes this.
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    ہم تو دھوکہ کھاکر بھی اگلے دھوکے کے لئے تیار رہتے ہیں۔ نجانے کب سمجھ آئے گی۔
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    کھوتا بنانے والی مشین کی مسکراہٹ میں کس قدر غرور ہے۔
     
    ھارون رشید likes this.
  18. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    دیکھ لی پھر " ویمن پاور " ؟ :boxing:
     
    غوری likes this.
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ کی پاور تو حاضری لگانے سے ہی پتا چل جاتی ہے کیا خیال ہے نعیم بھائی

     
    نعیم and غوری like this.
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ویڈیو نظر نہیں آ رہا
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ھارون رشید بھائی۔ آپ آخر ہماری میڈم جی کے بارے میں اتنی اختلافی رائے کیوں رکھتے ہیں ؟
     
    ھارون رشید likes this.
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    انہوں نے مجھے کافی دنوں سے بریانی نہیں کھلائیں حالانکہ بہت اچھا پکاتی ہیں اور کئی بار پکا بھی چکی ہیں
     
  23. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    ھاھاھاھا بریانی کا غصہ یہاں نکل رہا ہے۔ آجانا کسی دن چاول، چانپیں، مصالحے اور ڈرنکس لے کر۔ بریانی مل جائے گی
     
    ھارون رشید and غوری like this.
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آئیڈیا اچھا ہے ۔اب کہیں گے کہ ڈاکٹر نے بریانی کھانے سے منع کر دیا ہے
     
    ھارون رشید likes this.
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    سارے لوازمات ھارون بھائی ہی کو لانا ہوں گے سارے کے سارے؟
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    پے مینٹ ایزی پیسہ سے کریں گی یا وہاں آکر نقد لے لوں
    ایسے ڈاکٹر کو ماریں گولی
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کس چیز کی گولی
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    مجھ سے یہ کام نہیں ہو سکتا
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

Share This Page