1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انا للہ و انا الیہ راجعون نطام الدین صاحب کو صدمہ

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by نظام الدین, May 29, 2015.

  1. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG]
    میری پیاری والدہ محترمہ کا مورخہ 25 مئی بروز پیر کو رضائے الہٰی سے انتقال ہوگیا۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اور درجات بلند فرمائے۔​
    احباب سے دعا کی اپیل ہے۔
     
  2. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    نظام الدین بھائی بہت افسوس ہوا ، ماں کاسایہ سرسے جدا ہونا دنیا میں سب سے بڑا نقصان ہے ، اللہ کریم آپ کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائیں اور آپ کو آپ کے سب گھروالوں کو صبر کی توفیق دے۔

    ان للہ وان الیہ راجعون
     
  3. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔ ثم آمین
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور نظام الدین بھائی اور دیگر لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے، آمین یا رب العالٰمین۔

    یا اللہ ہم سب کو صبر جمیل عطاء کرنا تاکہ ہم ایسے دکھ برداشت کرسکیں جو ہمارے تصور سے بالا تر ہوں
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون۔۔۔بھائی صاحب بہت دکھ اور افسوس ہے ۔ماں کا جدا ہونا ایک ناقابل تلافی نقصان ہے ۔ لیکن یہ حقیقت ہے کہ جو اس دنیا میں آیا ہے اس نے وقت پورا ہونے پر یہاں سے چلے جانا ہے ۔دعا ہے کہ اللہ پاک آقا دوجہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے اور صدقے سے انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]

    اللہ تعالی آقا دو جہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے انکی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں
    اور تمام اہل خانہ کو صبرو جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین​
     
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    انتہائی دکھ بھری اطلاع ہے۔ نظام الدين بھائی دکھ کی اس گھڑی میں ہم آپ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ اللہ کریم سے دعا ہے کہ ماں جی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سیدۃ النساء فاطمہ الزہرا رض کا ساتھ نصیب فرمائے ۔ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
    آمین
    یا رب العالمین
     
  8. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک مرحومہ کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین
    نظام الدین بھائی صاحب ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہے۔
     
  9. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ آپ کو صبر جمیل عطا کرے نظام الدین بھائی ۔ اور مرحومہ کے درجات بلند کرے ۔ آمین
     
    Last edited: Jun 14, 2015
  10. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون
     
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا علیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ آپ اور باقی سب لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
    اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اونچا مقام اور ان کی قبر کو روشن اور کشادہ فرمائے
     
  12. مرید باقر انصاری
    Offline

    مرید باقر انصاری ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2015
    Messages:
    155
    Likes Received:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    نظام الدین صاحب سن که بهت هوا ۔۔۔۔
    الله پاک ان کی مغفرت فرماۓ اور آپ کو اور آپ کے اهل خانه کو صبر جمیل عطا فرماۓ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین سم آمین
     
  13. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا علیہ راجعون
    یہ افسوسناک خبر سن کر بہت صدمہ ہوا ماں کا سایہ اُٹھ جانا بلاشبہ ایک بہت بڑا صدمہ ہے
    اللہ سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند کرے اور اہل خانہ کو صبرِجمیل عطا فرمائے آمین
     
  14. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
  15. تلمیذ
    Offline

    تلمیذ ممبر

    Joined:
    May 23, 2013
    Messages:
    16
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالےٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے، آمین۔
     
  16. سید انور محمود
    Offline

    سید انور محمود ممبر

    Joined:
    Aug 2, 2013
    Messages:
    470
    Likes Received:
    525
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون۔۔۔بھائی نظام ایدین بہت افسوس ہوا آپکی والدہ کے انتقال کی اطلاع پڑھکر۔اللہ تعالی اُنہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ، آپ اور تمام لواحقین کو صبر عطا فرمائے ۔ آمین ۔
     
  17. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
  18. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالےٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے، آمین ثم آمین۔
     
  19. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  20. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ صاحبہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔۔اورمصیبت اور رنج و غم کی اس گھڑی میں آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
     
  21. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سوری میں نے اس کو پڑھا ہی آج ہے۔۔۔بہت افسوس ہوا ہے پڑھ کر۔۔:(
     
  22. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    رنج و غم کی اس گھڑی میں حوصلہ دینے کا بہت شکریہ
     
  23. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :jazakallah:
     
  24. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اللہ جل شانہُ مغفورہ ماں جی کے درجات بلندکریں اور پسماندگان کو صبر عطا کرے
     
    ھارون رشید likes this.
  25. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ۔۔۔۔۔ ثم آمین۔۔۔۔۔ بہت شکریہ
     
    ھارون رشید likes this.
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    نظام الدین بھائی ۔ آپکی والدہ محترمہ کی وفات کی خبر سن کر صدمہ ہوا۔
    دعا ہے اللہ کریم انکی بخشش و بلندی درجات کرے اور آپ سمیت جملہ لواحقین کو صبر و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین
     
    ھارون رشید likes this.
  27. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ دینے کا بہت شکریہ
     
    نعیم likes this.
  28. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اے الله اپنے بندہ كى مغفرت فرما دے ، اور ہدايت يافتہ لوگوں ميں اسے بلند درجہ عطا فرما ۔ اور اس كے پس ماندگان ميں اس كا جانشين بن جا ، اور اے رب العالمين اسے اور ہميں بخش دے ، اور يا اللہ ان كى قبر وسيع فرما دے اور ان كى قبر كو روشن فرما دے۔
     
  29. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ باب الاسلام صاحب
     
    UrduLover likes this.
  30. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    سور ی میسیج تو یہ لگا ہوا ہے ۔ہماری اردو کے صارفین سیفی خان اور نبیل خان کے والد محترم انتقال کرگئے ہیں تعزیت کیلئے اعلانات والی چوپال میں لڑی بنا دی گئی ہے،برائے مہربانی اسکی تردید کردیں۔دیگر ممبرز کے پیغامات والدہ صاحبہ کے لئے ہیں۔شکریہ
     

Share This Page