1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک اہم اعلان۔۔۔ایک درخواست

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by دُعا, May 26, 2015.

  1. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG]

    [​IMG]
    کیسے ہیں سب بہن بھائی؟؟؟ امید ہے اللہ کے فضل و کرم سے بالکل ٹھیک ٹھاک اور خیریت وعافیت سے ہوں گے۔۔
    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں آج 26 مئی ہے اور باب السلام (زاہد حسین) انکل جی کا آج آپریشن ہے۔۔تو میری سب بہن بھائیوں سے درخواست ہے کہ سب آج کے دن خاص طور پر انکل جی کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کریں۔۔
    آئیے سب مل کر اللہ رب العزت کے حضور عاجزی و انکساری سے دعا مانگتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انکل جی کو اپنے حبیب کے صدقے اپنی رحمت سے بالکل ٹھیک کردیں اور آپریشن کے تمام مراحل سے بالکل خیریت و عافیت سے گزاریں۔۔شفا کاملہ وعاجلہ عطافرمائے۔۔آمین۔
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

     
    Last edited: May 26, 2015
  2. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ سے دعا ہے کہ آپریشن کامیاب ہو اور جلد از جلد صحتِ کاملہ و عاجلہ نصیب ہو آمین
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک اپنے پیارے حبیب جناب محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے اور صدقے سے ان کے تمام اپریشن کامیاب کریں اور انہیں جلد مکمل صحت کاملہ عطا ہو آمین۔۔۔اگر پتہ ہو کہ وہ کس اسپتال میں ہیں تو میں ان کی تیمارداری کروں
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]

    اے ہمارے پیارے رب ہم سب اپنے محترم ساتھی زاہد حسین کیلئے تجھ سے نبی الکریم صلٰی اللہ علیہ وسلم کے توسل سے شفاء مانگتے ہیں​
     
    Last edited: May 27, 2015
  5. ثاقب عبید
    Offline

    ثاقب عبید ممبر

    Joined:
    Jan 7, 2015
    Messages:
    15
    Likes Received:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    خدا تعالی زاہد حسین صاحب کو شفائے کاملہ و عاجلہ و دائمہ عطا فرمائے۔
     
  6. عبدالستار
    Offline

    عبدالستار ممبر

    Joined:
    May 26, 2015
    Messages:
    1
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تبارک و تعالٰی زاھد حسین صاحب صحت کاملہ و دائمہ عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ اچھی روایت کو برقرار رکھا ہے میشی نے۔۔۔
    اللہ تعالی زاہد بھائی کے آپریشن کو کامیاب فرمائیں اور زاہد بھائی جو جلد صحت یابی عطاء فرمائیں۔
    اور میشی کے پرخلوص تھریڈ بنانے پر اللہ تعالی انھیں بہت ذیادہ خوشیاں عطاء فرمائیں۔
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم سے دلی دعا ہے اپنے پیارے محبوب حضور آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے کہ زاہد حسین جی صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
    آمین یا رب العالمین
     
  9. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا ہے کہ آپ کا آپریشن بخیر وبخوبی ہوگیا ہو ۔
    اللہ آپ کو فوری صحت سے نوازے آمین ۔
     
  10. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :jazakallah:
    اللہ آپ سب کو اس کا اجرِعظیم عطا فرمائے۔۔آمین
    بہت شکریہ آپ سب کا۔۔:)
     
  11. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔ثم آمین۔۔
    :jazakallah:
    بہت شکریہ غوری بھائی۔۔۔
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رہیے۔۔۔۔۔۔۔ میشی!
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی محترم باب السلام یعنی زاہد بھائی کو جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے ۔ آمین
     
  14. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم ہم محترم زاہد حسین صاحب کی صحت یابی کیلئے تیرے حضور جھولی پھیلائے ہوئے ہیں
     
  15. مرید باقر انصاری
    Offline

    مرید باقر انصاری ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2015
    Messages:
    155
    Likes Received:
    141
    ملک کا جھنڈا:
  16. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔ثم آمین۔
    :jazakallah:
     

Share This Page