1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, Mar 2, 2007.

  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا مطلب یہ کہ خواتین نے صرف اپنا فائدہ ہی دیکھنا ہے۔:ida:
    ویسے خواتین کے بالوں کے لئے بھی ایک ٹوٹکہ ہے۔ وہ کوشش کرتا ہوں کہ ٹوٹکے والی لڑی میں شئیر کروں۔:chp:
     
    دُعا likes this.
  2. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا مطبل بالکل ٹھیک ہے۔۔۔:87::87::87:
    ہاہاہاہا۔۔کر لو جی کر لو شئیر۔۔۔اسی کہیڑا عمل کرنا۔۔:chp:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیوں کو مفت مشورے اچھے نہیں لگتے :mad:
     
    دُعا likes this.
  4. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    تو لڑکوں کو تو اچھے لگتے ہیں نا۔۔۔پھر آپ عمل بھی لازمی کیجیے گا ھارون بھائی۔۔ٹھیک ہے۔۔سارے سارے ٹوٹکوں پر۔۔:nty::nty::nty::zuban:
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    خواتین تو کہتی ہیں کہ چمڑی تو جائے ہی جائے ساتھ میں دمڑی بھی جانی چاہیے:84:
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چمڑی کہاں بھیجتی ہیں
     
  8. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بیوٹی پارلروں کے مہنگے مہنگے خرچے کس لئے:beating:
    جبکہ ہمارے مفت کے مشورے سے بجائے وہ خرچہ کر کے اپنی صحت کا نقصان کرواتی ہیں:84:
     
    ھارون رشید likes this.
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور دعا بھی کیا کریں کہ خرچہ بچ گیا
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں بے شمار کارخانے ہیں ۔پالشوں اور کریموں کے ۔اگر وہ بند ہو جائیں تو مسلہ حل ہو سکتا ہے
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی مفت مشورے کی کوئی گنجائش نہیں
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نئے نئے مفت مشورے دیں ضرور
     
  13. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اور ھارون رشید تو ٹھوک بجا کر استعمال کریں
     
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نیا پیغام ہے کسی کے پاس ؟؟؟
     
  15. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ گئے آپ مسٹر گورکن
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا کہہ رہی ہیں مریم سیف جی ؟؟؟
     
  17. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اگر نادرا جی ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہیں تو ڈائریکٹ پیج پر اپلوڈ کردیں ،
    ہم جیسے غریبوں کا بھلا ہوجائے
     
  18. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی کا ہر پیغام صرف بالغوں کے لیے ہے مخلص جی
     
    مخلص انسان likes this.
  19. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے زیادہ کچرا وہاں پھینکا جاتا ہے جہاں لکھا ہو " کچرا پھینکنا منع ہے " ، تو پھر ہم کیسے باز آتے لڑی کو چیک کرنے سے یہ اور بات ہے کھودا پہاڑ نکلی نادرا
    ۔۔۔۔۔
    :) :)
     
    عقرب likes this.
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے بھائی اس " نادرہ" کے کام بڑے ہی خاص ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ عام آدمی کی سمجھ سے باہر ۔ ۔ ۔
    میرے بیٹے کا ب فارم نہیں بنا مگر پہلے اس کا پاسپورٹ بنا پھر نیپکوپ کارڈ اور اب پچھلے سال اس کا پیجن کارڈ بنوا کر آیا ہوں شاید اس سال اس ب فارم بن جائے ۔ ۔ ۔
     
  21. ًمحمد سعید سعدی
    Offline

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    Joined:
    Jun 19, 2016
    Messages:
    252
    Likes Received:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب یہ لنک درست نہیں ہے ... برائے مہربانی درست لنک پوسٹ کریں :D:D:D:D
     
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جب نعیم بھائی نے یہ لنک پوسٹ کیا تھا تب یہ لنک بلکل ٹھیک تھا اور نعیم بھائی اسی لنک سے کئی سال تک نادرہ کو ڈاؤن لاڈ کرنے کی کوشش کرتے رہے مگر نعیم بھائی کی قسمت اچھی تھی کہ نادرہ کی شادی ہو گئی اور پھر نعیم بھائی بھی اسٹریا چلے گئے ۔ ۔ ۔
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہاں جاکر بھی شادی ہے کی ہے وہاں کیا تیر مارا ہے
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ۔ ۔ ۔ اخیر یہی ہے ؟
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شروعات بھی یہی ہے
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی !

    مردوں کی زندگی بیگم کے گرد گھومتی ہے
    ابتداء بھی وہی ہیں انتہا بھی وہی ہیں
     
  27. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں گئے سب بالغ ؟؟؟
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شادی دفتر ۔ ۔ ۔
     
  29. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ نے انہیں یہاں ہی مل لینا تھا
     

Share This Page