1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

Discussion in 'گپ شپ' started by سموکر, Sep 9, 2006.

  1. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو














    ؟












    ؟









    ؟






    ڈائریکٹ اپنے "ابا جان" کو بتاؤ۔۔دوبارہ کبھی ایسی غلطی نہیں کرے گا:nty::zuban:
     
    Last edited: May 19, 2015
    غوری likes this.
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    امی جان کو کیوں نہیں؟
     
    دُعا likes this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اور جس کے دونوں نہ ہوں وہ کیا کرے
     
  4. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ یہ گھر کا معاملہ نہیں ہے نہ ۔باہر کا ہے تو "ابا جی" سے ہی بہتر حل ہوسکتا ہے۔۔آہو
     
    غوری and پاکستانی55 like this.
  5. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جن کا کوئی نہیں ہوتا ان کا اللہ ہوتا ہے۔اللہ تو ویسے سب کا ہوتا ہے۔۔مگر محاورہ ایسے کہا جاتا ہے۔۔اس لیے اس بات کو سمجھ لیں۔۔اور پاکستانی بھائی آپ پلیز اس کو سریس نہ سمجھیں۔۔اچھا جی۔۔
     
    غوری and پاکستانی55 like this.
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو 100 فی صد درست ہے کہ جن کا کوئی نہیں ان کا اللہ ہے ۔
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل درست کہا۔۔۔۔۔۔۔ اتنی سمجھداری کہاں سے حاصل کی؟
     
    دُعا likes this.
  8. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہااہاہا۔۔۔غوری بھائی کون سی سمجھداری۔۔میرا سمجھداری سے کیا تعلق؟:chp:
    میں نے تو سیدھا سیدھا حل بتایا ہے۔۔:p
     
    پاکستانی55 likes this.
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں کیا کہہ سکتا ہوں۔

    ماشاءاللہ
     
    دُعا likes this.
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم بھائی کس لئے ہیں
     
  11. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کا اظہار کرنے دیں ۔۔۔۔ اب قبول کرنا یا نہ کرنا یہ تو ہمارا اپنا اختیار ہے۔
     
    غوری likes this.
  12. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کس لیے ہیں؟:eek:
     
    پاکستانی55 likes this.
  13. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نوازش۔۔۔(مسکراہٹ)
     
    غوری likes this.
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جس کے بھائی ہوں وہ بڑا مقدر والاہوتا ہے ۔۔اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
     
    ھارون رشید and دُعا like this.
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو صحیح ہے مگر آپ کی پوزیشن ایسی نہیں رہی اب!

    قبول کرلینے کے بعد تو بار بار قبول کرنا ہوگا بلا کسی عذر کے۔
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کھانا کھانے کیلئے کیا کھلا رہی ہیں
     
    دُعا likes this.
  17. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔جزاک اللہ
     
    پاکستانی55 likes this.
  18. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی کدی نہ وی کردیا کرو۔۔:87::87::87::87:
     
    ھارون رشید likes this.
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کھاؤنگا نہیں تو بڑا کیسے ہونگا
     
    دُعا likes this.
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے ہونے میں اور کتنی دیر ہے
     
    دُعا likes this.
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کی
     
    دُعا likes this.
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    اور ابا جان نے انہیں چائے پر بلا لیا تو
     
    دُعا likes this.
  23. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] ہارون بھائی۔۔۔۔۔۔۔آپ صحیح لاجواب کرتے ہیں۔۔ ویسے مجھے اپنے "ابا جان" کا پتہ ہے ۔۔آہو۔۔:nty::nty::nty::nty::nty:
     
    پاکستانی55 likes this.
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی اپنے ابا جی کا بہت پتا تھا مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    دُعا likes this.
  25. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مگر۔۔۔۔۔۔۔۔؟
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر انہوں نے مجھے میری ملنگنی کے کے دس دن بعد بتایا جب میں ننھیال جارہا تھا تو مجھے حکم ملا تم نہیں جاسکتے وہاں تمہارا رشتہ طئہ کردیا ہے
     
    دُعا likes this.
  27. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔یہ تو بہت اچھا کیا تھا پھر آپ کے "ابا جان" نے۔۔:chp:
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہ بات واقعی بلکل درست ہے ایسا جیون ساتھی شاید مجھے میرے کرتوتوں کی وجہ سے نہ ملتا
     
    دُعا likes this.
  29. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی بری بات ایسا نہیں کہتے۔۔۔
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نہیں سسٹر الحمد للہ میری عادات کبھی خراب نہیں رہیں یہ میرے مالک کا کرم ہے مگر میں شروع سے ہی آوارہ گرد بندہ رہا ہوں
     
    دُعا likes this.
  31. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہمم۔۔۔آوارہ گرد سے مراد اگر تو گھومنا پھرنا ہے تو سب لڑکوں کو ہی بہت ہوتا ہے۔۔۔میرے بھی دونوں بھائی ایسے ہی ہیں۔۔بلکہ بڑے بھائی تو 9-10 ملکوں میں صرف سیر کرنے کی غرض سے جاچکے ہیں۔ہی ہی ہی۔۔اور میرے امی ابو بھی انہیں یہی کہتے ہیں اس کی حرکتیں ٹھیک نہیں ہیں(ہاہاہا)
     

Share This Page