1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین کے کارنامے

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by نعیم, Jun 6, 2014.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا سمجھانے کا انداز بہت اچھا ہے (عامر خان تھری ایڈیٹس):chp::chp:
     
    دُعا likes this.
  2. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ آپ نے کسی موی کا نام لکھا ہے۔۔اففف توبہ ہے آپ کا بھی انداز










































    بالکل بھی اچھا نہیں سمجھانے کا۔۔
    :zuban:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا ویسے جہاں آپ اشارہ دے رہے ہیں وہاں کام اس سے الٹ ہے چاہے الکرم جی سے پوچھ لیں
     
    نعیم likes this.
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
    برادر! ایک تیر سے دو شکار۔۔۔۔۔۔
     
  7. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر میں نے جوڑے سے پوچھا ہے انہیں اچھا لگا ہے
     
    دُعا likes this.
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انھیں تو اچھا ہی لگے گا نا۔۔۔۔۔۔
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مر میشی آپاں جی کو کیوں برا لگا
     
  11. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    میں کیا جواب دوں ؟
    وڈیو ہی نہیں چل رہی
     
  12. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی آپ کو سمجھ نہیں آئی یا آپ واقعی "بچے" ہیں مگر لگتے بالکل نہیں :p(معذرت)
    مجھے جو برا لگا اس کی سمجھ آپ کو آئے گی بھی نہیں:(
    اینی ویز لیو دس۔۔
     
    Last edited: May 13, 2015
    ھارون رشید likes this.
  13. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ویری فنی
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیاں بہت حساس ہوتی ہیں اور انھیں ہمیشہ عزت و تکریم والی باتیں ہی اچھی لگتی ہیں خصوصا غیر شادی شدہ لڑکیاں۔۔


    نوٹ: میشی ہمارے فورم کی متحرک صارفہ ہیں جو ہمیشہ مثبت رویہ پسند کرتی ہیں اور ہم سب لوگوں میں بہت جلد اپنی جگہ بنانے میں کامیاب رہی ہیں اس لئے ہم پر لازمی ہے کہ ان کی دل جوئی کے ساتھ ساتھ ان کی حوصلہ افزائی کریں اور حرمت و تحریم کے پہلو کو اولین ترجیح دیں۔ میشی کو میری طرف سے یقینی دہائی ہے کہ ہمارے سبھی لوگ بہت جلد گھل مل جاتے ہیں اور سبھی کو ایک فیملی کی طرح گردانتے ہیں اگر آپ کو سمجھنے میں کچھ اچھا نہیں لگا تو معذرت۔ تاہم مجھے امید ہے آپ اپنے فرصت کے اوقات میں اسی طرح ہمارے فورم کی رونق کو بڑھاتی رہیں گی۔
     
    دُعا and ھارون رشید like this.
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سوری سسٹر میں ذرا کوڑھ مغز ہوں آپ کو برا لگا آئندہ احتیاط کرونگا
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ خود چل پڑیں
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خود چلنے سے کیا ویڈیو چل پڑے گی
     
  18. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی اس عزت افزائی اور حوصلہ افزائی کے لیے صرف دعا اور شکریہ نیک تمناؤں کے ساتھ۔۔
    :)
     
    غوری likes this.
  19. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی سوری نہیں کرتے۔اور ایسا بالکل نہیں کہتے ۔خوش رہیئے ہارون بھائی
    :)
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ہمیشہ خوش رہیں
     
    ھارون رشید and دُعا like this.
  21. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوری & معذرت۔ آئندہ خیال رکھا جائے گا
     
    ھارون رشید likes this.
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ صارف امریکی کلچر سے متاثر لگتے ہیں۔ امریکہ میں بھی بیوی امید سے ہو تو دونوں میاں بیوی خود کو " پریگننٹ " کہتے ہیں :wink:
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Last edited by a moderator: May 28, 2015
  27. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھ:nty:
    عطاءاللہ نے تو 2 بار "میریا" کو رپیٹ کیا ہے اور میں نے مسلسل رپیٹ کر کے دیکھا اور رپیٹ میں ہنسا
     
    نعیم likes this.
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ 10 بار بھی غوری صاحب کے انداز پر غور کریں گے تو 10 بار ہنسیں گے انشاءاللہ (تجربہ شرط ہے):87:
     
    ھارون رشید likes this.
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  30. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    لاھور آکر مونچھیں بڑھا لی ؟
     

Share This Page