1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میشی وش جی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ھارون رشید, Apr 9, 2015.

  1. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ کے حق میں دعا ہی کرسکتے ہیں۔۔(مسکراہٹ)
     
    ابو تیمور likes this.
  2. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] آپ کے کمنٹس پڑھ کر مجھے بھی بہت خوشی ہوئی بہت اچھا لگا۔۔۔
    نام پر بہت اچھا جواب دیا۔۔بہت اچھا لگا۔۔


    [​IMG] [​IMG]
    بکس میں پڑھتی ہوں مگر لٹریچر کی بالکل بھی نہیں۔۔مجھے لٹریچر کی بالکل سمجھ نہیں آتی آپ جانتے ہیں میں کتنی ذہین ہوں اس لیے۔۔کبھی کبھی صرف ناول اور اسلامی پڑھ لیتی ہوں ۔۔آج کل اپنے نصاب کی ہی پڑھ رہی ہوں وہی شئیر کردوں(شرارت)


    [​IMG] اور آپ کا بہت بہت شکریہ سر جی آپ نے مجھے پورے نمبر دیئے۔۔۔کسی نے دیئے ہی نہیں تھے ابھی تک۔۔ہاہاہا

    اور اتنی پیاری دعاؤں کے لیے آپ کا شکریہ۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو ابھی اسی طرح خوش وخرم رکھے ہمیشہ(بھابھی جی کے ساتھ بھی اور سب بہن بھایئوں کے ساتھ بھی)۔۔آمین
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں ہم چاہتے ہیں کہ " میشی وش" ہمارے لئے دعا کیا کرے :)
     
    دُعا likes this.
  4. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی جی کیوں نہیں۔ضرور بھائی
    :)
     
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نیک خواہشاک کے ساتھ
     
    دُعا likes this.
  6. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page