1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عقل،شرم ، محبت اور تقدیر۔۔۔۔۔

Discussion in 'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' started by دُعا, Apr 12, 2015.

  1. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    حضرت لقمان نے فرمایا:جب پہلی بار عقل میرے پاس آئی تو میں نے دریافت کیا کہ " تو کون ہے"اس نے جواب دیا:"عقل"میں نے پوچھا کہاں رہتی ہو؟؟جواب ملا"سر میں"اس کے بعد شرم میرے پاس آئی۔ میں نے پوچھا"تو کون ہے"اس نے جواب دیا"شرم"میں نے پوچھا تو کہاں رہتی ہے؟؟ اس نے جواب دیا:"زیر چشم"شرم کے بعد محبت آئی۔ میں اس سے بھی سوال کیا کہ "تو کون ہے؟"اس نے جواب دیا"مجھے محبت کہتے ہیں"میں نے پوچھا تو کہاں رہتی ہے؟؟اس نے جواب دیا"دل میں رہتی ہوں"پھر تقدیر آئی۔میں نے اس سے یہی سوال کیا کہ "تو کون ہے؟؟"جواب ملا "مجھے تقدیر کہتے ہیں"میں نے پوچھا "تو کہاں رہتی ہے"جواب دیا"میں تو سر میں رہتی ہوں"میں نے حیرت سےکہا۔ لیکن سر میں تو عقل کا قیام ہے۔ تقدیر نے جواب دیا"لیکن جب میں آتی ہوں تو عقل رخصت ہو جاتی ہے"اس کے ہٹتے ہی عشق آ گیا۔ میں پریشان ہو کر دریافت کیا"تو کون ہے"آشفتہ سری میں جواب ملا"میں عشق ہوں"میں نے اکتا کر سوال کیا "جناب کا قیام کہاں ہے؟جواب دیا"آنکھوں میں"میں نے حیرت سے کہا۔ لیکن وہ تو شرم کا مقام ہے۔ کہنے لگا"بجا ارشاد۔ لیکن جب میں آتا ہوں تو شرم رخصت ہو جاتی ہے"سب سے آخر میں طمع آئی۔میں نے پوچھا۔ جناب کی تعریف؟؟"کہنے لگی۔ میں طمع ہوں۔"آپ کا قیام؟؟جواب دیا "دل میں"لیکن وہاں تو محبت رہتی ہے۔ہنس کر بولی:"لیکن جب میں آتی ہوں تو وہ رخصت ہو جاتی ہے" ...... !!
     
  2. عبدالرحمن حاجی خانی زمان
    Offline

    عبدالرحمن حاجی خانی زمان ممبر

    Joined:
    Jun 10, 2014
    Messages:
    78
    Likes Received:
    92
    ملک کا جھنڈا:
  3. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ خوبصورت شیئرنگ ہے
     
    دُعا likes this.
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا عمدہ بات ہے
     
    دُعا likes this.
  5. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
  6. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    :jazakallah:
     
  7. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     

Share This Page