1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آصف احمد بھٹی جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

Discussion in 'مبارک باد' started by تانیہ, Jan 29, 2013.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG][​IMG]

    [​IMG]

    آتے ہیں وہی جنہیں سرکار:drood: بلاتے ہیں

    خوش قسمت ہوتےہیں‌وہ لوگ جنکو اللہ تعالی اپنے گھر کیطرف دعوت دیتا ہے۔ایسے ہی ہمارے ایک بہت پیارے و محترم ساتھی و بھائی آصف احمد بھٹی جی ہیں جنکو اللہ تعالی نے اپنے گھر کیطرف بلایا اورانہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی اللہ تعالی انکی حاضری و عبادات کو قبول فرمائے اور ہم سبکو بھی جلد اپنے پاک گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔۔۔آمین

    [​IMG]

    [BLINK]آصف احمد بھٹی جی کو عمرہ کی سعادت مبارک[/BLINK]

    [​IMG][​IMG]

    اللہ کریم آپکی نیت، سفر اور عبادات کو اپنی بارگاہ عالیہ میں‌قبول فرما کر
    آپکے ایمان میں اضافہ فرما کر دائمی برکات عطا کرے۔ آمین

    [​IMG]
    اےمدینے کے زائر خدا کے لئے
    داستانِ سفر مجھ کو یوں مت سنا
    دل بہک جائے گا بات بڑھ جائے گی
    میرے محتاط آنسو چھلک جائینگیں

    [​IMG]

    اللہ تعالی آپکی حاضری کو قبول فرمائے اور آپکو ہمیشہ اپنے محبوب بندوں میں‌شامل فرمائے۔۔۔آمین
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    السلام علیکم آصف بھٹی بھائی ۔
    زیارتِ کعبۃ اللہ شریف اور بارگاہ تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی حاضری پر دلی مبارک باد ۔
    اللہ تعالی آپ کی عبادات کو قبول و منظور فرمائے اور ہر مسلمان کو یہ سعادت نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    آصف بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو کہ آپ کو دوبارہ عمرہ کی سعادت نصیب ہوئی
    کہتے ہیں کہ ہر ملک اپنے ملک میں داخلے کے لئے ویزہ دیتا ہے۔اور ایسے ہی سعودیہ میں بھی ہے۔
    لیکن خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے لئے جب تک اللہ تعالیٰ ویزہ جاری نہ کرے اس وقت تک کوئی بھی اس جگہ نہیں آ سکتا.

    آپ کو ایک بار پھر سے سعادت عمرہ کی بہت بہت مبارک ہو
     
    نعیم likes this.
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  5. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    اللہ کریم آپکی نیت، سفر اور عبادات کو اپنی بارگاہ عالیہ میں‌قبول فرما کر
    آپکے ایمان میں اضافہ فرما کر دائمی برکات عطا کرے۔ آمین
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    [​IMG]
    آتے ہیں وہ ہی جنہیں سرکار[​IMG] بلاتے ہیں
    ہر دل عزیز بیبا منڈا آصف احمد بھٹی یعنی میرا پتر صاحب اللہ کریم کے فضل کرم سے عمرہ شریف کی ادائیگی کرکے وطن واپس لوٹ آئے ہیں
    انہیں میری طرف اور انتظامیہ کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے [​IMG]

    اللہ کریم ان کی سعادت کو قبول فرمائیں اور آئندہ زندگی میں بھی ڈھیروں نیکیوں سے نوازیں
     
    نعیم likes this.
  7. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    آصف صاحب آپ کو عمرہ کی ادائیگی بہت مبارک ہو ۔ اللہ تبارک تعالی آپ کی سعادت قبول فرمائے اور اپنے گھر حاضری کے لئے بار بار بلاوہ بھجوائے آمین
     
  8. ایس کاشف
    Offline

    ایس کاشف ممبر

    Joined:
    May 26, 2011
    Messages:
    116
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    آصف احمد صاحب آپ کو عمرہ کی ادائیگی بہت مبارک ہو، اللہ رب العزت آپ کی عبادت قبول فرمائے آمین
     
  9. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    اسلام و علیکم
    آصف بھائی کو میری طرف سے بہت بہت عمرہ کی مبارک ھو
     
  10. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    ماشااللہ بہت مبارک ہو بھٹی بھائی :n_smiley_with_rose:
     
  11. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    آصف بھائی کو عمرہ کی سعادت مبارک ہو۔۔۔
     
  12. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2011
    Messages:
    2,049
    Likes Received:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    ماشااللہ بہت مبارک ہو آصف بھائی :222: :happy:
     
  13. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    ماشاءاللہ آصف بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو:p_rose123:
     
  14. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    آصف احمد بھٹی جی ہماری طرف سے بھی آپ کو​

    [​IMG]
     
  15. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    آصف احمد بھٹی جی کو عمرہ کی سعادت مبارک
     
  16. محمد نبیل خان
    Offline

    محمد نبیل خان ممبر

    Joined:
    May 31, 2012
    Messages:
    656
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    آصف بھٹی بھائی ۔
    زیارتِ کعبۃ اللہ شریف اور بارگاہ تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی حاضری پر دلی مبارک باد ۔
    اللہ تعالی آپ کی عبادات کو قبول و منظور فرمائے اور ہر مسلمان کو یہ سعادت نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
  17. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    آصف بھائی میری طرف سے بھی عمرہ کی سعادت بہت بہت مبارک ہو آپ کو :222:
     
  18. روشنی 6655
    Offline

    روشنی 6655 ممبر

    Joined:
    Jan 27, 2012
    Messages:
    658
    Likes Received:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    آصف بھٹی بھائی اللہ آپ کی اپنی بارگاہ الہی میں قبول فرماۓ آمین
    ‏..........
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    السلام علیکم
    آپ سب بھائیوں کا اور ساری بہنوں کا بہت بہت شکریہ
    الحمد اللہ سفر طویل تھا اور تمام ہم سفر بہت اچھے تھے ، ہم لوگ بزریعہ سڑک کویت سے مکہ پہنچے عمرہ ادا کیا پانچ روز وہاں‌ رہے اور پھر روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری کے لیے مدینہ گئے جہاں تین دن قیام کیا اور ؤہاں‌ سے وآپس کویت بھی بزریعہ سڑک ہی آئے ۔
    موسم بہت خوبصورت بلکہ دلکش تھا ، اور سب سے خوبصورت تو نصر اللہ بھائی کا خلوص اور محبتیں تھی ، وہ مجھ سے ملنے جدہ سے مکہ شریف پہنچے تھے ۔
    ایک بار پھر آپ سب کا بہت بہت شکریہ ۔
     
  20. آصف احمد بھٹی

  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    [​IMG]

    تانیہ ! آپ کا اور تمام دوستوں کا ایک بار پھر شکریہ
     
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    مبروک
    آصف بھٹی بھائی السلام علیکم
    اللہ آپ کاعمرہ اور دعائیں قبول فرماۓ آمین
     
  23. کنعان
    Offline

    کنعان ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2009
    Messages:
    729
    Likes Received:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    السلام علیکم

    بھائی آپکو عمرہ کی کی بہت بہت مبارک ہو۔

    عمرہ سفر پر آپ نے کوئی خاص معلومات فراہم نہیں کی جو میرے لئے جاننا بہت ضروی ھے اگر مناسب سمجھیں تو ضرور فراہم کریں۔

    کویت سے اپنی کار پر گئے تھے یا عمرہ کروانے والی بس کمپنی کی کے ساتھ؟

    کویت سے سعودی بارڈر کونسا استعمال کیا تھا ایک جو مركز النويصيب الحدودي - الكوي/ مركز الخفجي الحدودي - السعودية جو دمام کی طرف سے ھے یا حدود السالمي - الكويت/ قبيل مركز الرقعي السعودي جو حفر البتین سے گزرتا ھے؟

    اس کے علاوہ جو باقی جو آپکو کوئی خاص لگا وہ بھی بیان کریں، جزاک اللہ خیر!

    والسلام
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    اسلام علیکم ورحمت اللہ !

    میرا پتر آصف احمد بھٹی عمرہ کی ادائیگی کیلئے اس وقت سعودیہ کی حدود میں داخل ہوچکے ہیں
    اللہ کریم ان کی سعادت کو قبول کریں اور اس سعادت سے بار بار بہرا مند فرمائے ​
     
  25. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اللہ تعالیٰ ان کی اس سعادت کو قبول فرمائے۔۔(آمین)
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    دُعا likes this.
  27. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھائی آپ کو عمرے کی بہت بہت مبارک ہو۔ ہم سب کے لیے بھی خصوصا" میرے لیے دعا کریں کہ اللہ مجھے بھی اپنے در پر بلائے۔
    آمین!
     
Share This Page