1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میشی وش جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 اپریل 2015۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر


    [​IMG]
    میشی وش صاحبہ
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
    ثاقب عبید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر


    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG]
    فرسٹ آف آل۔۔آپ کا شکریہ آپ نے یہ تھریڈ بنایا میرا انٹرویو کرنے کے لیے۔۔۔حالانکہ کبھی آج تک دیا نہیں۔۔۔ ہاہاہاہا
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    اچھا پھر شروع کرتی ہوں ان سوالات سے جو آپ نے پوچھے۔۔۔نقل میں بالکل نہیں کروں گی کیوں کہ میں اچھی بچی ہوں اپنی محنت سے سوال حل کرتی ہوں
    [​IMG]
    1-پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    جواب: میرا پورا نام سکرٹ ہے ویسے ۔۔۔رکھا میرے پیرنٹس نے ہی تھا
    2-لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    جواب: لقب میشی ہے اور وش بھی،میشی میرا نک نیم کہہ لیں انیڈ وش میری ایک فرینڈ نے رکھا تھا(کیوں کہ یہ ہی suit کرتا) آئی ڈونٹ نو وائے ۔۔۔ویسے ریزن لکھنی ضروری ہے لیکن کیا لکھوں مجھے خود معلوم ہی نہیں:cfd:
    3-عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    جواب: جی نہیں میں بالکل بھی غلط بیانی نہیں کروں گی جب آپ نے ایسا سوال پوچھ ہی لیا ہے تو سچ ہی بولنا چاہیئے نا۔۔۔ہاہاہاہاہاہاہا
    جی تو میری عمر 24 سے زیادہ ہے اب کتنی زیادہ ہے آپ نے یہ نہیں پوچھا۔۔سو یہی تک جواب صحیح کریں میرا۔۔
    :)

    4-شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    جواب : پاکستان اور پنجاب کے شہر بہاولپور میں رہتی ہوں اور بچپن سے یہاں ہی ہوں اسی شہر میں ہی پیدا ہوئی۔
    5-تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    تعلیم میری ایم اے اکنامکس ہے اور اب ایم آئی ٹی کر رہی ہوں اور الحمداللہ آج ہی میرا فرسٹ سمسٹر کا رزلٹ آیا ہے بہت اچھا رہا الحمداللہ ۔۔ اے گریڈ ود 81٪ رزلٹ ۔۔۔یہ ایکسٹرا تھا مگر اس لیے بتا رہی تاکہ آپ کو یہ بھی یقین ہوجائے میں اتنی نکمی نہیں ہوں نقل بالکل نہیں کرتی(ہاہاہاہاہا جسٹ کڈنگ)
    اور تعلیم حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی کیوں کہ یہ ہے ہی ضروری اب کسی کے ڈر سے بالکل نہیں حاصل کی اسپیشلی ابا جی یا اماں جی کے جوتوں سے تو بالکل بھی نہیں ۔۔۔ہاہاہاہاہا۔۔تعلیم اپنے شوق سے حاصل کررہی ہوں کیوں کہ ایک پڑھی لکھی عورت ہی ایک پڑھے لکھے معاشرے کو بناتی ہے ۔۔۔اللہ سے دعا ہے میں جو بھی علم حاصل کروں اس کو دوسروں تک لازمی پہنچاوںاور خود بھی عمل کروں (آمین)

    6-مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    جواب: مشاغل اپنے ہی بتاوں گی کیوں کہ میرے ابھی تک کوئی "ان" نہیں ہیں (ہاہاہاہا) ۔۔مشاغل تو وقت کے ساتھ ساتھ بدلتے رہتے ہیں بچپن میں کھیلنا سب سے اچھا مشغلہ تھا گڑیا کے ساتھ ،پھر پینٹنگ بھی کی کچھ عرصہ ۔۔اب تو کچھ بھی خاص نہیں کبھی کبھی بکس پڑھ لیتی ہوں اسلامک بھی اور کبھی کبھی ناول بھی ۔۔آج کل عبقری رسالہ شوق سے پڑھتی ہوں
    7-پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    جواب : پہلی بات تو یہ کہ محبت کاروبار نہیں ہوتی (معذرت) میرا ابھی تک تو کچھ خاص پیشہ نہیں ہے لیکن کچھ عرصہ ٹیچنگ کی ہے کالج میں بھی اورسکول میں بھی ۔گھر بھی پڑھایا ہے ٹیوشن ۔لیکن اب اپنی پڑھائی کی مصروفیت کی وجہ سے چھوڑ دیا۔اب صرف پڑھائی ۔پڑھائی کے بعد ان شاء اللہ
    8-ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    جواب: میرا تعارف یہاں سر جی (ملک بلال صاحب) کی وجہ سے ہوا اردو لک میں بات ہوئی تھی ان سے کچھ ہیلپ کے سلسلے میں ،سو وہیں انہوں نے مجھے اس فارم سے متعارف کروایا ۔۔اور ایک سوال کا میں جواب نہیں دے رہی کیوں کہ مستقبل کا اللہ بہتر جانتا میرا پرسنلی ارادہ یا شوق کہہ لیں ٹیچنگ کا ہی ہے
    میرا تعارف مکمل ہوگیا ہے ۔۔اب مجھے پورے مارکس دینے ہیں۔۔ہاہاہا
    آئی ہوپ آپ کو پسند آیا ہوگا کوئی بات اچھی نہیں لگی تو معذرت

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
    Last edited: ‏10 اپریل 2015
    ملک بلال، مریم سیف، ثاقب عبید اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ٹیچنگ کی کیا بات ہے پیغمبروں کی میراث ہے ۔


    اور کیا بات ہے بہاولپور کی ہاہاہاہاہا۔ میں اس سال 10 صفرالمظفر کو بہاولپور میں تھا ہاہاہاہا

    آپ پڑہی لکھی لکھی ہیں ہاہاہاہاہا اچھا لگا









    نوٹ ہاہاہا پر غصہ کرنا منع ہے ۔ کیوں کہ آپ کا تعارف مجھے بہت اچھا لگا ہے ۔
    خوش رہیں کامیاب رہیں ہماری دعائیں آپ کیساتھ ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ کا تعارف بہت اچھا ہے شکریہ
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔نوٹ لکھنے کی کیا ضرورت تھی ۔۔جی نہیں میں نے بالکل غصہ نہیں کیا۔۔۔ مجھے بھی بہت اچھا لگا۔۔شکریہ اینڈ جزاک اللہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    جی آپ کا بھی بہت شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    ہنستا مسکراتا انٹرویو
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    بہت شکریہ۔۔:):):)
     
    عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر


    بہاولپور کی وجہ شہرت کیا ہے بھلا
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    میشی جی کا تعارف پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔ تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ مزاح کی حس سے بھی بخوبی واقف ہیں۔
    بھاولپور کی وجہ شہرت صادق پبلک ہائی اسکول اور نور محل کے علاوہ وہاں کا شیر باغ بہت مشہور ہیں۔اور میرے لئے بھاولپور اس لئے مشہور ہے کہ وہاں میرے دادا مدفن ہیں اور میں نے بچپن میں 2 برس وہاں گزارے تھے۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہااہاہاہاہااہا۔۔۔بہت شکریہ آپ کا۔۔۔بہاولپور کی ایک وجہ شہرت یہ بھی ہے کہ اسے نوابوں کا شہر کہا جاتا ہے نواب بہاول خان کی وجہ سے ہی اس کا نام رکھا گیا ۔۔ان سب کہ علاوہ اسلامیہ یونیورسٹی بھی کافی مشہور ہے بہت سے لوگ یہاں سے تعلیم حاصل کررہے ہیں اردگرد کے علاقوں ،گاوں سے بہت سے سٹوڈنٹس یہاں سے تعلیم حاصل کررہے ہیں ۔۔۔صادق پبلک سکول بھی بہت زبردست ہے سب سے زیادہ مشہور یہی ہے ۔۔۔رہی بات یہا ں کے لوگوں کی تو وہ ہر طرح کے ہوتے ہیں مگر یہاں زیادہ تر سرائیکی ہیں پنجابی بہت کم ہیں (جیسا کہ میں ہوں :))
     
    عبدالقیوم چوہدری اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    بہت شکریہ
     
  13. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    وہاں میشی وش نے رہنا پسند کیا 8)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔جی نہیں رہنا پسند نہیں کیا بلکہ رہ رہی ہوں بچپن سے ہی ۔۔۔ اب تک تو پسند ہی پسند ہے اتنی لائف تو گزار لی ہے۔۔
     
    عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اس کا مطلب سرائیکی بھی آگئی ہو گئی اب!
     
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہا ہاہاہا۔۔۔ جی نہیں میں اس معاملے میں بہت نکمی ہوں ۔۔گھر میں صرف پنجابی لیکن گھر سے باہر پنجابی بھی نہیں بولی صرف اردو میں بات۔۔۔سرائیکی تو بالکل بھی نہیں آتی ان فیکٹ ہمارے ایریا میں پنجابی زیادہ ہیں ،سکول کالج میں صرف اردو بولی ہے اور اردو سپیکنگ لوگوں سے ہی دوستیاں ہوئی ہیں ۔۔سرائیکی کی تو بالکل سمجھ نہیں آتی( مسکراہٹ)۔۔
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    واقعی سادہ لوگوں کے لئے نئی زبان سیکھنا بہت مشکل ہوتا ہے تآنکہ زبان کا سیھکنا لازمی نہ ہو۔
     
  19. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    بہاولپور کو تو شہرت مل گئی نا۔۔۔آپ کی وجہ سے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہاہاہا۔۔اوکے تھینکس
     
    عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    بڑی خوشی ہوئی آپ سے مل کر
    اور آپ کی حسِ مزاح کا قائل ہو گیا ،
    جزاک اللہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کبھی مجھ سے مل کر بھی خوش ہولیا کریں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
    میشی وش صاحبہ
    آپ کا تعارف پڑھ کر ایسا لگا جیسے آپ
    کچھ کچھ چھپا بھی رہی ہوں--------------اور کچھ کچھ بتا بھی رہیں ہوں
    کچھ ہمیں سکھا بھی رہیں ہوں----------------اور کچھ سیکھ بھی رہی ہوں
    کچھ فورم کی رونق بڑھا بھی رہیں ہوں---------------اور جاتے ہی رونق ماند بھی کررہی ہوں
    کچھ اپنی اپنی سی بھی ہوں------------اور کچھ بےگانی سی بھی ہوں
    میری دعا ہے کہ آپ کا اس فورم پر وقت بہت اچھا گزرے اور اس فورم پر ایسے ہی ہنستی مسکراتی خوشیاں بانٹتی رہیں۔ آمین ​
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    Speechless...Nothing to say but
    [​IMG]
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    سادہ اور پرمزاح انٹرویو پسند آیا
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    آپ کا انٹرویو پڑھ کر اچھا لگا، اور اچھا اس لیے لگا کہ اچھا ہے۔ باتوں باتوں میں بات کو ختم کرتے وقت انگلش لکھنا بھی اچھا ہے ۔ کیونکہ خود ہمیں بھی بیچ میں پنجابی الفاظ کا تڑکا لگانا اچھا لگتا ہے ۔
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    [​IMG]
    اسی پنجابی لوگ آں۔۔ہر بات میں انگلش ،اردو ،پنجابی کا تڑکہ ضرور لگاتے ہیں ۔۔
    آپ کا بہت بہت تھیکس جی تسی پسند کیتا میرا انٹرویو۔۔ہاہاہاہاہاہا
    اب ٹھیک ہے۔۔مکس لینگویج
     

اس صفحے کو مشتہر کریں