1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دعوت نامہ شادی ملک انور بلال صاحب

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by تانیہ, Mar 26, 2015.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آصف حسین likes this.
  2. عبدالرزاق قادری
    Offline

    عبدالرزاق قادری ممبر

    Joined:
    Jun 14, 2012
    Messages:
    164
    Likes Received:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید نےتوجہ دلائی۔ سو، میں لاہور والے میرج ہال میں آؤں گا۔ ان شاءاللہ
     
  3. لاجواب
    Offline

    لاجواب ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    301
    Likes Received:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھائی
    گجر مہج دے دیتا پر کٹا رکھ لیتا ہے
     
    ملک بلال and الکرم like this.
  4. لاجواب
    Offline

    لاجواب ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    301
    Likes Received:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ملک بلال بھائی اور محترم الکرم جی
    کیسے ہو ہیں آپ سب
    :03::dilphool:
    کل میرے ویر کی شادی ہے
    سب کو مبارک باد
    :shandar::255::255::dilphool::p_rose123:
     
  5. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال آزادی کی آخری رات گزار لو، کون جانے؛
    پھر یہ فرصتیں ملیں نہ ملیں
    پیشگی عمر قید مبارک ہو، اللہ پاک آپ دونوں کو خوش وخرم رکھے آمین۔
     
  6. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    آج تو سر جی(ملک بلال صاحب) کی مہندی ہے واہ۔۔۔۔چلیں جو شریک نہیں ہوسکے میری طرح وہ مل کر یہاں سیلبریٹ کرتے ہیں
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    یہ ہیں سر جی باقی ممبر کی جانب سے آپ کی مہندی کی سپیشل پلیٹس ۔۔۔کیسی ہیں؟

    [​IMG]

    [​IMG] [​IMG]

    اب مہندی ہو اور کچھ ہلہ گلہ نہ ہو۔۔۔ یہ تو ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔ لیٹس سٹارٹ سیلبریٹ ڈیر ممبرز۔۔

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    [​IMG] [​IMG]

    سر جی ہم خود ہی آپ کی مہندی کو سلیبریٹ کر رہے ہیں ۔۔۔۔آئی ہوپ آپ جب آیئں گے آپ کو بھی بہت اچھا لگے گا دیکھ کر۔۔

    اور آخر میں آپ کے لیے باقی تمام ممبرز کی جانب سے ڈھیروں دعاؤں کے تحفے۔۔سدا خوش رہیں آباد رہیں ہمارے ساتھ بھی ہمارے بعد بھی۔۔زندگی کا ہر لمحہ بہت خوبصورت پھولوں کی مانند پیارا ہو(آمین)

    کل آپ کی شادی کا مبارک دن ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ آپ دونوں کو بہت سی خوشیاں عطا فرمائے (آمین) انیڈ
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]


    [​IMG]
    [​IMG]
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ پیارے بھائی ملک بلال صاحب اور محترم الکرم صاحب کو خوشیوں کی یہ خوبصورت گھڑیاں بہت بہت مبارک ہوں
    اس نیک سفر کے آغاز پر دلی کی گہرائیوں سے بہت سی دعائیں، نیک تمنائیں، ودھائیاں، مبارکیں اور سلامِ تہنیت قبول ہو

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی میری ٹیم تو تیار ہوگئی
     
  9. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ">السلام علیکم ۔ پیارے بھائی ملک بلال صاحب اور محترم الکرم صاحب کو خوشیوں کی یہ خوبصورت گھڑیاں بہت بہت مبارک ہوں
    اس نیک سفر کے آغاز پر دلی کی گہرائیوں سے بہت سی دعائیں، نیک تمنائیں، ودھائیاں، مبارکیں اور سلامِ تہنیت قبول ہو

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    [/QUOTE]
    آمین ثم آمین۔۔۔۔۔:jazakallah:
     
    ملک بلال and الکرم like this.
  10. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG]
    سر جی بہت بہت مبارک ہو آپ کو ۔۔اللہ پاک آپ دونوں کو خوش و خرم آباد رکھے (آمین)

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    بہت سی نیک تمناؤں ،دعاؤں اور پھولوں کے تحفے آپ کے لیے ۔۔
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG] [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]



     
    Last edited: Apr 11, 2015
  11. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    12 اپریل کی صبح راولپنڈی سے روانگی ہو گی ،ؤاصف بھائی اور محبوب بھائی ہمراہ ہوں گے انشااللہ دس ساڑھے دس بجے تک آپ سے ملکوال میں ملاقات ہو گی، براستہ جی ٹی روڈ روانگی ہو گی اگر کسی دوست نے ہمراہ ہونا ہے تو بذریعہ ہارون بھائی فون پر رابطہ کر لیں
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور کی ٹیم برات کے استقبال کے لئے بروقت شادی ہال پہنچ گئی اور دولہے کے والد گرامی صاحب اور برات کو خوش آمدید کہا۔
    الحمد للہ شادی بخیر و خوبی انجام پاگئی ہے انشاءاللہ صبح دیگر احباب سے بھی شرف ملاقات حاصل ہوسکے گا۔۔۔
    مبارک ہو۔
     
  13. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہمم۔۔شکر الحمداللہ۔۔جزاک اللہ فار انفارم
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:

    [​IMG]
    لاہور ٹیم ہارون الرشید
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    چند پھول جن سے ملاقات لاہور میٹرو پہ ہوئی
    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    لاہور ٹیم شادی ہال کے باہر باراتیوں کا استقبال کرتے ہوئے۔
    [​IMG]
    دودھ پلائی کی رسم نبھاتے ہوئے
    [​IMG]
    نجانے کس سوچ میں محو ہیں دولہا صاحب!
    [​IMG]
    دولہا صاحب اور شہ بالا
    [​IMG]
    نکاح نامہ پر دستخط کرتے ہوئے۔
    [​IMG]
    مبارک باداں
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    الوداعی گروپ فوٹو!
    [​IMG]
    شادی مبارک ہو۔۔۔۔۔۔ کنواروں کے لئے خصوصی تحفہ


    مخلص: عبدالقیوم خان غوری
     
  15. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ، شادی کی تقریبات بخیر و عافیت انجام کو پہنچیں، شکر اللہ کی ذات بابرکات کا کہ یہ فریضہ بھی انجام کو پہنچا، سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
    خیر سےدولہے راجہ بمع اپنی دلہن رانی کے گھر پہنچ گئے، اللہ پاک آپ کو خوشیاں عطا فرمائے آمین
    الکرم جی خاص کر آپ کو بہت بہت مبارک قبول ہو، اللہ آپ کو سبھی بچوں کی خوشیاں دیکھنا نصیب کرے، آمین۔
    خوش رہیں، آباد رہیں اور پھولتے پھلتے رہیں۔
     
    Last edited: Apr 13, 2015
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ غوری بھائی صاحب آپ نے یہ یادگار لمے ہم سب تک پہنچائے ہیں ۔
     
    Last edited: Apr 12, 2015
  17. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    پنڈی کی ٹیم ولیمہ سے انصاف کر کے خیریت کے ساتھ واپس پہنچ گئی ہے۔ روداد کےلیے محبوب بھائی اور واصف بھائی کا انتظار ہے۔
     
  18. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی کی دیرینہ خواہش کے احترام میں ہم قلعہ روہتاس پر حاضری دینا نہیں بھولے۔ چند تصاویر

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیم لاہور بھی الحمد للہ بخیر و خوبی اپنی اپنی منزلوں پہ پہنچ گئے ہیں۔ انشاءاللہ منتخب تصاویر جلد شائع کی جائیں گی۔
     
  20. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
  21. عبدالقیوم چوہدری
    Offline

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    Joined:
    Feb 6, 2015
    Messages:
    61
    Likes Received:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست۔ شاندار
    ولیمے کی تصاویر کا انتظار ہے
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بدھو بھی لوٹ کے گھر کو پہنچ چکے ہیں ، ایسی محبت اپنائیت جو ملک وال میں نصیب ہوئی آج کل ناپید ہے ۔ ہم سب ملک بلال بھائی کی ہمیشہ ہمیشہ کی ازدواجی خوشیوں کیلئے دعا گو ہیں
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے اہم بات تلمیذ صاحب کی شرکت رہی اور ایم بلال ، اور ملک بلال بھی تشریف لائے اور ساتھ ہی عثمان کمبوہ کی زیارت ہوگئی۔ محمدانوش جی نے مجھے نہیں پہچانا میں نے ان کی بے خبری کی خوب خبر لی ۔
     
    Last edited: Apr 13, 2015
  24. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی بقیہ تصاویر ملاقاتوں والی لڑی
    ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)
    میں لگا یں
     
  25. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    محترم بلال صاحب کو شادی خانہ آبادی کی ڈھیروں مبارک باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تبارک تعالی انہیں خوشیوں کی نعمتوں سے مالا مال کرے آمین
    بارات میں شرکت کرنے کے بعد ولیمہ کی تقریب بھی زندگی کی ایک شاندار یادگار بن گئی۔پنڈی اوکاڑہ اور لاہور سے شرکت کرنے والے احباب وقت سے پہلے پنڈال میں پہنچ کرانٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے) کو بھی پیچھے چھوڑ گئےکیونکہ یہ ایک ملاقات نہیں تھی بلکہ محبت خلوص اخلاص اپنائیت اور چاہ کی چاشنی سے بھرپور ایک بھائی کی زندگی کی سب سے بڑی خوشی میں شرکت کی جنونیت تھی۔


     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    ملک بلال and الکرم like this.
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی صاحب تصاویر
     
    ابو تیمور and الکرم like this.
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حضور کیسے ہیں۔ تصاویر جلد ہی لوڈ کرتا ہوں۔
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد للہ !

    آپ کا فیس بک اکاؤنٹ کون سا ہے کیا میری فرینڈ لسٹ میں ہیں اگر ہیں تو تصاویر نظر نہیں آرہیں

    منجی کتھے ڈانواں والی پک ہے
     
    الکرم likes this.
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے
     
    ملک بلال likes this.

Share This Page