1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بلال بھائ کی شادی میں ایڈوانس شرکت اک خواب

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by عطاءالرحمن منگلوری, Apr 6, 2015.

  1. عطاءالرحمن منگلوری
    Offline

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2012
    Messages:
    243
    Likes Received:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائ کی شادی کا چرچا زور وشور سے جاری و ساری ہے.ہماری اردو کے صارفین مدعو بھی ہیں اور آنلائن شریک بھی.شومئی قسمت کہ دو سال سے کسی تقریب میں شامل نہیں ہوا...لیکن خوابوں میں شمولیت ہو جاتی ہے..اپنے وقتوں میں دولھا کے ساتھ ہنسی مزاح بھی کر لیا کرتے تھے.بلال بھائ سے تو اپنا مزاح ہے نہ مذاق..بس ایک ملاقات میں ہی واقفیت ہوئ اور ہنوز قائم ہے....خیر بہت دور کوہ قاف کی پریوں کے دیس میں نانگا پربت کی چوٹیوں کو اپنی عقابی نگاہوں سے سر کرنے کے بعد نیند آجائے تو خواب بھی عالیشان آتے ہیں.کبھی جاگتے بھی خوابوں کی دنیا میں گم صم دکھائ دیتے ہیں لوگ.....بلال بھائ کی شادی اور آن لائن شرکت کے حوالے سے سوچ ہی رہا تھا کہ خواب و خیال کی وادی میں پہنچ گیا اور کیا دیکھتا ہوں....
    کہ
    بلال بھائ شادی والے روز بھاگے چلے جا رہے ہیں.حالانکہ وہ بھاگنے والے نہیں ..ہارون رشید بھائ بوجھل قدموں سے تعاقب میں دوڑ رہے ہیں جب کہ وہ دوڑ نہیں سکتے کیونکہ ابھی ابھی دعوت ولیمہ سے فارغ ہوئے تھے...سامنے سے کوئ آواز دیتا ہے ..بلال بھائ رک جاؤ...دیکھو کوئ آپ کے انتظار میں ہے...
    ہماری بھابی بیچاری بھابی......لیکن بلال بھائ نہیں ٹھہرتے اور نیٹ کیفے کی طرف گھوم جاتے ہیں..پھر دو آوازیں سنائ دیتی ہیں!
    ہماری بھابی بیچاری بھابی ــــ
    ہماری اردو پیاری ار د و ـــــ
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم عطا بھائی کیا آپ فوج میں ہیں ؟؟؟
     
  3. عطاءالرحمن منگلوری
    Offline

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2012
    Messages:
    243
    Likes Received:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    اور پھر آنکھ کھل گئ ــــ نہ بلال بھائ نہ نیٹ کیفے اور نہ بھاگ دوڑ

    اب دیگر صارفین کے خواب و خیال کیا کہتے ہیں خصوصا جو شریک نہیں '..؟


    امید ہے ہماری اردو متاثر نہیں ہوگی.بلکہ اور بہتر ہوگی کیونکہ ۱ ایک اور دو ۱۱ ہوتے ہیں.
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو نیند بہت کم آتی ہے اس لئے خواب بھی بہت کم آتے ہیں ۔ہماری اردو پر آن لائن ہو کر ہی سب پتہ چلتا ہے ۔
     
  5. عطاءالرحمن منگلوری
    Offline

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2012
    Messages:
    243
    Likes Received:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    جی پاکستانی بھائ..اس سوال کا جواب ضروری نہیں ..ہمیں پاک فوج سے محبت ہے.کیونکہ ایمان تقوی اور جہاد فی سبیل اللہ ان کا شعار ہے.
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ عطا بھائی ۔ جب آپ کا ٹرانسفر ہوا تھا تو جو آرٹیکل آپ نے لکھا تھا اسے پڑھ کر مجھے پورا یقین ہو گیا تھا کہ آپ پاک فوج میں ہیں ۔آج پتہ نہیں کیوں آپ سے پوچھ بیٹھا ۔میری پہلی نسل (یعنی والد صاحب (مرحوم )اور میرے
    چچا صاحب(مرحوم ) ۔میرے پھوپھا صاحب۔میرے ماموں صاحب مرحوم )یہ سب پاک فوج میں تھے اور ان سب نے(چچا صاحب مرحوم کے علاوہ) 1965کی جنگ بھی لڑی ہے ۔
     
  7. پیارا پاکستان
    Offline

    پیارا پاکستان ممبر

    Joined:
    Apr 6, 2015
    Messages:
    3
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
  8. پیارا پاکستان
    Offline

    پیارا پاکستان ممبر

    Joined:
    Apr 6, 2015
    Messages:
    3
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
  9. پیارا پاکستان
    Offline

    پیارا پاکستان ممبر

    Joined:
    Apr 6, 2015
    Messages:
    3
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کی حسین طرین جگہوں کو دیکھنے کے لے کلک کریں
     
  10. عطاءالرحمن منگلوری
    Offline

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2012
    Messages:
    243
    Likes Received:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام: نماز کا وقت تھا مختصر سا جواب دیا.ماشاءاللہ آپ کے خاندان کی قربانیوں کو اللہ قبول فرمائے.پاک فوج اتحاد ملی کا واحد ادارہ ہے.جہاں سب پاکستانی صرف اور صرف پاکستانی اور مسلمان ہونے کی بنیاد پر ایک پرچم تلے ایک قوم و کنبہ کی طرح نظر آتے ہیں.یہی وجہ ہے کہ ہمیں اپنی افواج پہ فخر ہے.آپ کا تعلق آپ کی نشان حیدر والی تصویر سے ظاہر ہوتا ہے.جزاکم اللہ خیراً.
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میرے رشتہ دار نہیں ہیں ۔لیکن اسکے باوجود میرے سب کچھ ہیں ۔پاک فوج کی وجہ سے ہمارا وطن محفوظ ہے اور ہمیں کوئی فکر نہیں ہے ۔
     
  12. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بلال جی کی شادی کہاں تک پہنچی ؟؟؟
     

Share This Page