1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی ( نئی لڑی )

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف احمد بھٹی, Apr 1, 2013.

  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تو آپ نے دم دبا کر بھاگنے کا بولا 8)
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم کے ہاتھ میں سوٹی دیکھ کر گھبرا گے ہیں
     
  3. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دم سمیت آ ہی گئے تو اب دبا کر رفو چکر ہونے کا مت سوچنا !
     
  4. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اتنے سارے جوانوں سے ایک محمد داود الرحمن دُم سمیت قابو نہیں ہورہا ؟
     
  5. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہوسکتا ہے کہ انہوں میں دم میں کوئی چھلا فٹ کیاہ و یعنی دم چھلا
     
  6. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال زیادہ مسئلہ ان کے دم دبا لینے کا ہے۔
    اور پھر رفو ہو کر چکر لگانا شروع کردیتے ہیں
     
  7. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    چکر لگا کر ہمیں چکرادیتے ہیں
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لئے آپ اتنے دن غیر حاضر رہتی ہیں
     
  9. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    شکر هے رب تعالی کا
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ابوتیمور بھائی اتنی لمبی غیرحاضری پر شکر ادا ہورہا ہے
    یا دوبارہ حاضری پر ؟ :dilphool:
     
  11. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کس کی غیرحاضری لگانی ہے آج ؟
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے
     
  13. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اب ٹھیک ہے نعیم بھائی، اب دونوں ہی ٹھیک ہیں۔:ida:
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دونوں کون کون ہیں
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    حساب لگائیں تو پتہ چل جائے گا
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کون حساب لگائے
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اور کون
     
  18. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن یہاں حساب کی کیا ضرورت پڑ گئی
    یہ تو غیر حاضریوں کی لڑی ہے
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    حاضری اور غیرحاضری کا حساب تو ہوتا ہے جناب
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    سر جی آپ نے ہمیں بھاری اکثریت سے ’’سپیکر کنوارہ پارلیمنٹ‘‘ منتخب کیا۔ اگر ہم سیاہ سی بیان نہ چھڈیں تو کون چھڈے گا۔ اگر ہم بیان سے سے نہ مکریں تو ہمیں پکا سیاہ سسدان کون کہے گا۔:p
     
  21. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ارے بھائی ہم گھبرانے والوں میں سے نہیں ہیں ہم مسکرانے والوں میں سے ہیں
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کروں رفو چکر ہونے کے بغیر کوئی چارہ ہی نہیں ہے میڈم جی
     
  23. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم جی قابو ہونگا بھی نہیں ۔ بہت کوشش کی گئی مجھے قابومیں کرنے کی لیکن فی الوقت کوئی کامیاب نہیں ہو سکا
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم دُم ہے ہی نہیں تو دباؤں گا کہاں سے۔؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم بھی چھ ماہ بعد آ کر حاضری لگاتی ہیں
     
  26. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    لگ تو جاتی ہے نا
    آپ چاہیں تو آپ رجسٹر لے لیں روز لگا دیا کریں :nty:
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ رجسٹر آپ کے پاس ہی اچھا لگتا ہے مجھے معاف ہی رکھیں
     
  28. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    کیسی نے غیر حاضری تو نہیں لگئی
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    رجسٹر چیک کر لیں
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کون کرے گا
     

Share This Page