1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by واصف حسین, Apr 13, 2011.

  1. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے کب ہے شادی
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے شادی کا سن کر سارا نے بھی شکل دکھائی۔ کیسی ہیں سارا بہنا :) سانا کیسی ہیں اور کدھر غائب ہیں آپ لوگ
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    اسی کے لیے تو بائیکاٹ ہو رہا ہے
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی لاہور میں ہیں
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    تمام بہن بھائیوں کو میری طرف سے آداب!
    میں آج کل لاہور میں ہوں اور امید ہے اللہ تعالی نے چاہا تو اب یہیں مستقل قیام کروں گا۔ بفضل اللہ
     
  6. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے لئے بائیکاٹ کی کیا ضرورت ہے
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سارا بہن السلام علیکم
    کیسی ہیں آپ؟
     
  8. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    الحمداللہ ٹھیک ہوں آپ کیسے ہے
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
    میں بالکل اچھا ہوں اور آج کل لاہور میں مزے کررہاہوں
    آپ کی مصروفیت کیا ہے؟
    ہماری اردو آپ کی آمد کے لئے چشم براہ رہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سارا صاحبہ!
     
  10. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    میری کیا مصروفیات ہو سکتی ہے بھائی کچھ گھر کے کام تو کچھ باتیں باجی کے ساتھ اور فیس بک پر یک نظر
    اب بھائی مجھے یہ چشم کے مطلب بھی بتا دیں
     
    غوری likes this.
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چشم یعنی آنکھ
     
    سارا likes this.
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سب لوگ آپ کی راہ تکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    سارا likes this.
  13. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ آپ دونوں بھائیوں کا
     
    پاکستانی55 likes this.
  14. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو آپ پاک آئے ہوئے ہیں بھائی ابھی تک کس کس سے میلے آپ
     
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی ھارون بھائی، الکرم صاحب اور ملک بلال بھائی سے فون پر رابطہ ہوا ہے انشاءاللہ ملاقات بھی ضرور ہوگی۔
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ آجائیں تو بہت اچھی بات ہے ورنہ میریاں پہنچنیاں ویکھیں
     
    غوری likes this.
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی پہنچنیاں واقعی قابل دید ہیں
     
  18. پاکیزہ
    Offline

    پاکیزہ ممبر

    Joined:
    Jul 10, 2009
    Messages:
    249
    Likes Received:
    86
    بلال جی شادی کا پروگرام فائنل ہوا؟
     
  19. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جی ابھی سیمی فائنل چل رہا ہے :)
     
  20. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    تو اس کا مطلب ہم یہ لیں کہ منگنی ہوچکی ہے لیکن شادی باقی ہے ؟؟؟
     
  21. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو نجومی بھی ہیں :)
     
  22. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    نجومی سےآپ کی مراد اگر علم نجوم میں مہارت ، اور نجوم کا مطلب ستارے ہے تو ہم فلمی ستاروں کو بھی نہیں جانتے ۔سوائے چند ایک کے جو فلموں کے بجائے کسی اور وجہ سے شہرت پاگئی ہوں !
     
  23. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا کچھ تعلق شہنشاہ ہمایوں سے تو نہیں کہ وہ بھی ستارے دیکھتے ہوئے سیڑھیوں سے گر کر فوت ہوا تھا
     
  24. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا شہنشاہ ہمایوں سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے بلکہ تاریخی اعتبار سے ان کے قبیلے کی ہمارے قبیلے سے گہری عداوت تھی۔ اور جب مغلوں کا طوطی ہند کے طول وعرض میں بولتا تھا تو انہوں ہمارے علاقے کی بھی اینٹ سے اینٹ بجائی ۔ لیکن یہ پرانی بات ہے اورمدت ہوئی ہم ان کو مرزا غالب کے صدقے صدق دل سے معاف بھی کرچکے ہیں۔ رہی بات ہمایوں کی فوتگی کی تو اس کی عادت تھی کہ وہ عشاء کی نماز کے بعد مختلف موضوعات کی کتابیں لیکر چھت پر چلا جایا کرتا تھا، تہجد وہیں ادا کر کے فجر کی اذان سن کر نیچے اترا کرتا تھا۔ہوسکتا ہے ان میں علم نجوم کی بھی کتب ہوں اور کھلے چھت پہ آسمان پر ستاروں کی گردش اور نقل وحرکت پہ نظر رکھتا ہو۔ کیونکہ ہمایوں کے ستارے افغان سُوری ایک بارگردش میں لا چکے تھے اور ہمایوں ان کو دوبارہ موقعہ دینے کے موڈ میں نہیں تھا۔
    بہرحال وہ ستارے دیکھتے دیکھتے سیڑھیوں سے پھسلا۔ اس کے بارے میں مؤرخین میں اختلاف پایا جاتا ہے ۔ کچھ مؤرخین لکھتے ہیں کہ اذان کی صدا بلند ہوتے ہی وہ نیچے اترا کرتا تھا، اور اذان کے خاتمے پر دعا مانگتے ہوئے تعظیما گھٹنوں کے بل جھکا کرتا تھا۔ اس دن شومئی قسمت سا اس کا گھٹنا کچھ زیادہ ہی جھک گیا اور توازن برقرار نہ رکھ سکا۔
     
  25. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    احباب آج اس لڑی کو دوبارہ کھولا تو پرانی خوبصورت یادیں تازہ ہو گئیں ۔اس بار تو دھند نے ہمارے اندھا دھند سفر کے ارادے کو دھندلا کر رکھ دیا۔ :cal:اگلی بار اوکاڑہ شریف حاضری ضرور ہو گی۔اور گوجرانوالہ تو ضرور حاضری دیں گے (چڑیوں کو بیوہ کرنے کے لئے نہیں بلکہ موتی چور کے لڈو ادھار ہیں ابھی تک):wink:
     
  26. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    نجومی نہ سہی "مورخ" تو ثابت کر دیا آپ نے خود کو :)
     
    پاکستانی55 likes this.
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے آپ کوہماری بھی یاد آئی ، میرے پاس آجائیں تو ہمارے نصیب جاگ گئے ہاں جی اور اگر چڑیوں والا معاملہ ہوتو پھر بھی ماڑی جان حاضر ہے
     
  28. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی یاد بھولی ہی کب ہے حضور والا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔موتی چور کے لڈو کھلانےکے معاملہ پر بھی جان حاضر ہے کیا؟؟؟:soch:
     
  29. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی شامت کھانے پینے کی اشیاء کی ہی آئے گی
     
    بزم خیال likes this.
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الکرم جی لڈو کھلانے کی فل تیاری میں ہیں
     
    بزم خیال likes this.

Share This Page