1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مہکتا گلستان

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by ابوازھر, Feb 1, 2015.

  1. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔۔۔
    پیاری اردو کے تمام محفلین کو آداب و پیار بھر ا سلام عرض کیا جاتا ہے
    ہم تم بھی کبھی تھے آشنا تمہیں یاد ہو نہ یاد ہو
    بہت عرصہ بعد حاضری ہوئی ہے شائد میں آپ یاد نہ رہا ہوں بہرحال دیر آید درست آید
    محترم محفلین میں مہکتاگلستان کے نام سے ایک میگزین شروع کیا اس کیلے مجھے آپ دوستوں کی مدد درکار ہے
    امید شفقت فرمائیں گے
     
  2. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

  3. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    آپ کی کاوش قابل تعریف ہے ہم سب آپ کی کارکردگی کو قابل ستائش جانتے ہیں اس کا موضوع کیا ہے اور کہاں سے شایع ہوگا اور ترسیل کیسے ہوگی
     
    ابوازھر likes this.
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    زبردست
     
    ابوازھر likes this.
  5. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    بہت شکریہ جی
     
  6. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    بہت شکریہ جی اس میں کہانیاں ،ناول اور معلوماتی مضامین ہونگے ۔ترسیل کا بزریعہ ڈاک
     
  7. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    جنوری کا شمارہ تیاری کے مراحل سے گزرتا ہوا
     

    Attached Files:

    ملک بلال likes this.
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    اچھی کاوش ہے۔ اس جریدے کے مضامین کی نوعیت کیا ہے؟ نیز ہماری ارو کے دوستوں سے کس قسم کی مدد چاہیے آپ کو؟
     
  9. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    بہت شکریہ بلال بھائی مضامین کی نوعیت اصلاحی ہے اور مزاحیہ بھی ہے مجھے آپ کے مضامین کی مدد درکار ہے
     

Share This Page